مجھے ایک بڑے بندے نے کہا کہ عمران خان نشہ کرتا ہے میں نے اس سے کہا کہ خدا کا خوف کرو جو بندہ اس عمر میں ویٹ پہن کر نتھیا گلی کے پہاڑ چڑھ جاتا ہے آپ کے بیچارے SSG کے کمانڈو پیچھے رہ جاتے تھے کیا وہ نشہ کرتا ہو گا ! فواد چوہدری ۔۔۔
حیران کن طور پر بزدار ہر لحاظ سے مریم سے بہتر وزیراعلی تھا آپ پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کے حالات دیکھ لیں، کسان کی انہوں نے کمر توڑ دی، معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا
مریم نواز پنجاب کی تاریخ کی سب سے بدترین وزیراعلی ہے
فواد چوہدری
قیدِ تنہائی بھی ہمارے عشقِ عمران خان کو کم نہیں کر سکتی۔
خان صاحب! آپ اکیلے نہیں، قوم کا ایک ایک وفادار آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔ ❤️
وفا تھی، وفا ہے، وفا رہے گی۔
رات مجھے ایک صحافی نے بتایا ہے جو کہ confirmed خبر نہیں ہے لیکن خبر ہے کہ رات تقریب میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور فرسٹ لیڈی کو بلایا گیا تھا لیکن بعد میں سب وزرائے اعلیٰ کو میسج دیا گیا کہ بہانہ بنائیں لیکن آپ نے آنا نہیں ہے اور پھر سٹیج پر make sure کیا گیا کہ کوئی دوسری خاتون نہیں آئے گی اور مریم نواز کو سٹیج پر پھر بلا لیا گیا ۔
ڈاکٹر شہباز گل
ڈاکٹر شہباز گل نے ترتیب ٹکا کر سیدھی کر دی ہے 😂😂
راضی آں ڈاکٹر صاحب تواڈے توں @SHABAZGIL
خواجہ آصف والا پارٹ کلاسی تھا 😂
فیلڈ مارشل "تنے ہوئے ڈنڈے " کی طرح سیدھے کھڑے تھے 😅
پنجاب میں ن لیگ کی پولیٹیکل کیپیٹل کے حوالے سے کیا اسٹینڈنگ ہے ! منصور
کوئی اسٹینڈنگ نہیں ہے آپ آج الیکشن کروا دیں PTI انہیں اڑا کر رکھ دے گی ! مالک
اگر آپ نے PTI کے ہاتھ پاؤں نہ باندھے تو ! منصور
آپ الیکشن کروا دیں ان کے بندے آزاد بھی لڑے تو ن لیگ فارغ ہو جائے گی ! مالک
ہاتھ پاؤں باندھ کر بھی پی ٹی آئی کو نہیں ہرایا جا سکتا 🔥
محمد مالک کا عمران خان کے بارے تاریخی الفاظ!
عمران خان پر لوگ یقین کرتے ہیں, عمران خان بطور وزیر اعظم قوم کو جو ہدایات دینگے لوگ مان جائینگے, لیکن بلو رانی یا نانی مریم کے منہ پر عوام کو بلکل یقین نہیں!!
یہ محمد مالک کا جرنیلوں کے لیے پیغام بھی ہے!!🛑
🚨انتہائی بھیانک سچ اس سے زائد کچھ بھی نہیں ہے المیہ ہے ۔۔۔
گھر ہے بینک اکاؤنٹس ہیں
حالات زیادہ خراب ہویے تو بوری بسترا گول کر کے ایئر پورٹ نکل لیں گے مگر سب سے بڑا مسلہ کہ ایئر پورٹ پہنچیں کیسے
ایلیٹ کلاس🥲
نواز شریف نے چائنہ ترکی ملائشیا تھائی لینڈ سری لنکا کے ساتھ فری ٹریڈ ایگری منٹ کیے جنہوں نے پاکستان کی معیشت کی ایسی کی تیسی پھیر دی یہ پاکستان کے لئے نہایت نقصان دہ ہیں ان پانچوں کو بند کریں پاکستان ٹھیک ہو جائے گا ! شبر زیدی ۔۔
DGISPR نے اسلام آباد کے علاقے کے 25 وائس چانسلرز کو بلایا اپنے دفتر میں اور کہا کہ تم لوگوں کو ان بچوں کو محب وطن بنانا ہو گا اور ساتھ محب وطن بنانے کے نسخے بھی بتائے سارے خاموشی سے سنتے رہے صرف ایک وائس چانسلر بولا تو اس کو ایسی چپیڑ پڑی کہ وہ بھی خاموش ہو گیا ! ہود بھائی ۔۔
جمائمہ خان سے طلاق کے وقت برطانوی جج نے عمران خان سے کہا اپکو انکی دولت سے 5 ارب پاونڈ آتے لے لیں
عمران خان نے تاریخی جواب دیا مجھے کچھ نہیں چاہیے آپ وہ میرے بچوں کے نام کردیں انکی والدہ کے ہی پاس رہیں گے
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
ڈھائی سال بعد آپ سچ بول رہے ہیں، فارم 47کی بوٹی کو آپ غلط کہ رہے ہیں لیکن اس بوٹی کا شوربہ تو آپ نے پیا ہوا ہے، صدر، گورنر اس شوربے سے بنے، کب اگلیں گے یہ شوربہ؟ صحافی کا کڑا سوال، شرجیل میمن کا جواب سنیں
#PublicNews#PublicUpdates
یار جب بچے ہو جاے تو پھر ایسا ظلم نا کیا کرو خدا کے لیے
اگر عورت سخت بھی ہے تو پھر بھی مرد کو کوشش کرنی چاہیے اپنی اولاد کے لیے برادشت کرے اور بچوں کو اپنے ساۓ میں رکھے ان بچوں کی خاطر اس عورت کو اپنے پاس رکھے
زندگی خراب صرف بچوں کی ہوتی ہے والدین پھر نئی زندگی بسا لیتے ہیں لیکن بچے مرنے تک اذیتوں سے گذرتے رہتے ہیں
آج تجدیدِ عہد کا دن ہے۔
تین سال گزر گئے، مگر نہ ہمارا حوصلہ ٹوٹا، نہ ہمارا یقین کم ہوا۔
جنہوں نے خان کو عوام سے دور کیا، اُنہیں یاد رکھنا چاہیے کہ عوام اپنے قائد کو کبھی نہیں بھولتی۔
تم نے خان کو قید کیا، ہم اسے عوام کے درمیان واپس لائیں گے، ان شاء اللہ! 🇵🇰❤️
#ناحق_قید_کے_3سال
مطیع اللہ جان کا عمران خان کو خراج تحسین
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں ۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں مگر عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں ۔۔
12K Followers 13K FollowingMedical Specialist and Cardiologist.
(ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP)
Ex President Young Doctors Association HMC,Spokesperson YDA KP.
13K Followers 3K Following❤️❤️❤️❤️میاں محمد نواز شریف میرا تاحیات قائد ❤️❤️❤️❤️
سائنس سے سیاست تک، اسلام سے انٹرٹینمنٹ تک — ہر ہاٹ ٹاپک پر سائنسی نقطہ نظر۔
110K Followers 95 FollowingThe sexiest and cutest girl on X😙
I love showing off my curvy figure🥵
I'm hardly ever here... but I'm on OF/Fansly every day 💋