Muhammad Omar @WebAppDeveloper
I'm a Web Apps Developer having more than 17 years of experience in developing (eCommerce) websites & customized web applications using Open Source technologies web-applications-developer.com Lahore, Pakistan Joined August 2010-
Tweets281
-
Followers64
-
Following67
-
Likes81K
کبل، دیر، وزیرستان، ہنگو میں شہادتیں، بلوچستان میں شہادتیں۔ کسی کو علاقہ چھوڑنے کا حکم، تو کہیں فصل تیاری سے قبل کاٹنے کا حکم!!! جو ڈرون،لڑاکہ طیاروں، دھماکوں، میڈ اپ دہشت گردی کی پہنچ سے دور ہیں ان کے لیے ریاست ہر پر امن اجتماع کو نشانہ باندھ کر مقتل گاہ بنانے کے لیے تیارہے۔ میرے پاکستانیو! روزانہ بنیادوں پر آئی ایس آئی پی آر کی پریس ریلیزز آ رہی ہیں کہ فلاں جگہ ”کامیاب“ آپریشن کیا، پریس کانفرنسز میں ڈھائی دہشت گردوں کے مدمقابل ایک شہادت کو کارکردگی بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ روز ہماری پولیس کے جوانوں اور شہریوں کی شہادتوں کی خبریں چلتی ہیں اور یوں سیکورٹی سٹیٹ کے نام پر جرنیلوں کی طاقت کا کھیل جاری رہتا ہے۔ ہم ایشوز اور ایونٹس پر ریکٹ کرنی والی قوم، ہم واقعات کو حادثات اور پھر سانحات کے بدلنے کے انتظار میں بیٹھی قوم بس اسی دن اسی ایشو پر ریکشن مانگتے ہیں پھر ایک اور سانحہ ایک اور جنازہ ایک اور آپریشن ایک اور بم دھماکہ، ایک اور ڈی چوک، ایک اور مرید کے، ایک اور راولا کوٹ۔ اور اگر کوئی ایک واقعے، ایک پالیسی کی نشاندہی کرے، دہرائے، بارہا بتائے، تاریخ کا سبق یاد دلائے تو جرنیل تو غدار قرار دیتے ہی ہیں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ جن کو روز نیا مواد چاہیے وہ کہتے ہیں پرانا چھوڑو اب بتاؤ۔ ڈرون پر ٹویٹ کرو، شہید پر بات کرو۔ بیماری کی جڑ پر کیوں بات نہ کروں؟ اصل وجہ پر کیوں بات نہ کروں؟ میں اگر کہوں کہ دو دفعہ تو قوم کے ساتھ مل کر ان کو نکالا یہی جرنیلی اکاونٹس کہیں گے کہ وہ چھوڑو جو آج حالات خراب ہیں اس کا بتاو، اُس کا کیا؟ کیا ہماری اجتماعی یاداشت اتنی کمزور ہے یا تیز تر خبروں کی دوڑ میں ہم کل کی بات بھی بھولتے جا رہے ہیں؟ چند عسکری ٹاوٹس کے ذریعے اتنا کہا جاتا ہے کہ لمبی بات نہیں، پرانی بات نہیں ابھی کا بتاو، ہمارے نادان دوست بھی اسے بیانیے کا نشانہ بن کر ایشوز پر ریکٹ کرنے تک محدود ہوگئے ہیں اور اسی بیانیے کی آڑ لے کر جرنیل اپنی ڈالری جنگ کی خواہش اور میڈ اپ دہشت گردی سے لے کر نہتے لوگوں پر گولی چلانے تک کے سوال سے بچ نکلتے ہیں۔ میرے پیارے پاکستانیو! یہ لاشوں کی گنتی آپریشن کے اعداد و شمار اور ہر جنازے پر کندھا دینے والوں کے سوال کے بجائے ان کی ہر پریس ریلیز اور ہر ٹی وی ٹِکر پر سوال اٹھائیں کہ کیوں ہماری زندگیوں کا سودا کرنے کی پالیسی بنائ؟ دہشت گردی آئی نہیں لائی گئی۔ دہشت گرد آئے نہیں لائے گئے اور لا کر بسائے گئے۔ یہ دعوی نہیں گزشتہ چار ساڑھے چار سال کا میرا ہر بیان، ہر ٹویٹ اور بتائی گئی تفصیلات سے واضح ہے۔ ابھی کل ہی کی تو بات ہے یہ آگ جو آج گھر گھر تک آ گئی ہے اسی کی نشاندہی میں کر رہا تھا۔ پاکستان کے ہر چوک، چوراہے میں چیخ چیخ کر بتاتا رہا کہ لگے گی آگ تو آئینگے گھر سبھی زد میں۔ آپ کو بتایا کہ اپنی زندگی داو پر لگا کر مالاکنڈ کا امن اپنی قوم کے ساتھ بحال تو کر لیا لیکن یہ جرنیل فیصلہ کر چکے ہیں۔ یہ پھر وار کریں گے۔ مئی/جون ۲۰۲۲ میں پی ڈی ایم کی حکومت بنتے ہی اس کا ساماں کرلیا گیا تھا۔ دوبارہ پھر ان کو لایا گیا۔ سوال پوچھا کہ نکالنے کے بعد کیا آپ بارڈر محفوظ نہیں کر سکتے تھے؟بارڈر پر لگی باڑ کے باوجود پھر کیسے آئے؟ لیکن خاموشی سے اسی پالیسی کا تسلسل جاری رہا۔ میں ہی غدار۔ میں ریاست کا مجرم۔ میرے پوسٹر لگا کر اس پر غداری کا نعرہ چسپاں کروایا۔ مقدمے ایسے کہ سزا موت۔ سر کی قیمت الگ۔ ایک مرتبہ پھر انہیں اپنے لائے ہوں کو واپس بھیجنے پر مجبور کیا تو وہ ریاست جو دہشت گردوں کی موجودگی سے ہی انکاری تھی ان کو واپس لوٹا کر، ان کے جانے پر پریس ریلیز جاری کرکے کریڈیٹ لینے لگی کہ بس تھوڑے سے تھے، بروقت کاروائی سے نکال دیے حالانکہ حقیقت میں جب قوم اٹھ کھڑی ہوئ اور پولیس نے ان کے گرد گھیرا تنگ کرلیا تو ان کا فقط اتنا کردار تھا کہ گاڑیاں لا کر انہیں سیف ایگزیکٹ مہیا کیا۔ پھر جب نو مئی کا بہانہ کرکے پی ٹی آئی اور ہم سب کو کرش کیا جا رہا تھا اس وقت جنوبی اضلاع میں انہیں دوبارہ داخلہ مہیا کیا گیا اور یوں ہر سمت آگ پھیلائ گئی۔ ڈرون، لڑاکا طیارے، ٹارگٹ کلنگ، دھماکے۔۔ کب تک بند کمروں کے فیصلوں سے عام شہری سے لے کر فوج اور پولیس کے جوان تک شہید ہوتے رہیں گے؟ ہاں وطن پر جان نچھاور کرنے کا عزم کیا ہے مگر تم پہ مرنے کے لیے تو نہیں جنے گئے تھے یہ بیٹے۔ 1/2
ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب! یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ میں نے سوال آپ پر اٹھایا ہو اور جواب مجھے دوسری جانب سے ملا ہو۔ اپریل ۲۰۲۳ میں بھی یونہی آپ پر سوال اٹھانے کا جواب مجھے میرے گاؤں میرے لوگوں کو لہولہان کرکے ملا تھا اور آج پھر کبل سوات میں ہونے والے امن پاسون پر حملے اور امن کا سفید جھنڈا لی کر نکلنے والے ہمارے معصوم شہریوں کو لہولہان کیا گیا ہے۔ امن پاسون کا اعلان ہوتے ہی امن تحریک کے پرانے ساتھی اور اولسی پاسون کے خلاف جو کریک ڈاون ہوا اس سے واضح تھا کہ امن کے نام سے کس کو نفرت ہے۔ آج کے امن پاسون کو روکنے کی کوشش ناکام ہوئی تو دھماکہ کروایا گیا۔ اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ جو قوم میڈ اپ دہشت گردی کی کئی کوششوں کو ناکام بنا کر اپنا امن قائم کر چکی ہے اس دفعہ ان کے اجتماعات پر دھماکے اور فائرنگ سے خوف پیدا کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کیے جائیں۔ کئی دفعہ مالاکنڈ سے ریاست کی چھتری تلے دہشت گردوں کو بسانے کی کوشش کو ہم نے ناکام بنایا۔ پچھلے سال سے پھر کوشش جاری تھی اور کچھ عرصہ قبل میں نے پوری تفصیل بیان کی کہ بیس دہشت گردوں کی سوات، پندرہ شانگلہ، دس بونیر اور اس طرح دیر تشکیل ہوگئی ہے۔ سات مہینے پہلے پختونخواہ حکومت کو بھی آگاہ کیا۔ کتاب میں ان کو باجوڑ سے روٹ لگا کر لے جانے اور پھیلانے کی پوری تفصیل لکھ دی۔ سوات میں پرسوں جو خیبر پختونخواہ پولیس کے جوانوں کی شہادتیں ہوئی ہیں اس واقعے کی تفصیلات اتنی خطرناک ہیں کہ متعلقہ لوگ سب جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں کہ ”گیم بڑی لگ رہی ہے کچھ کہیں گے تو مارے جائینگے“۔ مارے جانے کا ساماں تو ریاست کر چکی ہے بس فیصلہ یہ کرنا ہے آپ نے کہ پھر سے بے گھر ہونا ہے، ایک ایک کر کے نشانہ بننا ہے یا اسی طرح ان کو نکال باہر کرنا ہے جس طرح ہم پہلے کئی بار کر چکے ہیں۔ جنوبی اضلاع میں پولیس نے کھل کر اس ڈبل گیم پر اعتراض اٹھایا سوات اور مالاکنڈ پولیس سے گزارش ہے کہ پردہ پوشی چھوڑیں، دیکھ لیجئے آج پھر آپ نشانہ بن گئے۔کھل کر پچھلی دفعہ ڈی ایس پی کو گولی لگنے اور پھر مٹہ کے پہاڑوں میں پولیس کے اغوا کی کہانی قوم کے سامنے رکھیں۔ ۲۰۲۳ میں کبل سی ٹی ڈی پولیس لائن پر ہونے والے حملے کی حقیقت قوم کے سامنے رکھیں جس کو شارت سرکٹ کہہ کر دبایا جارہا تھا۔ پرسوں جو شہادت ہوئی جس کا ذکر آپ نے بند کمرے میں کیا قوم کے سامنے وہ حقیقت رکھیں ورنہ یونہی فرنٹ لائن پر رہتے ہوئے جنازے اٹھاتے رہیں گے۔ اداروں کے کہنے پر امن کی آوازوں کو حراساں کرنے کا سلسلہ روکیں کیونکہ ان کی پالیسی تو بدل جائے گی بے گھر ہم نے ہونا ہے۔ قیمت ہم نے مل کر ادا کرنی ہے۔ سوال پوچھیں کہ آخر یہ چھپن چھپائی یہ لانا، بسانا، جنازے اٹھانا اس سے کونسا ملک کا مقصد حاصل ہو رہا ہے جس کی ہمیں سمجھ نہیں۔ جھوٹ بولنے اور ہمارے جنازوں کے اعداد و شمار دکھانے کی بجائے ایک دفعہ سچ پر مبنی بریفنگ دے کر اپنی پالیسی بدلیں۔ اور کان کھول کر سن لیں کہ آج کا یہ ترقی یافتہ مالاکنڈ ریجن یہ سیاحت ترقی اور امن کا گہواہ مالاکنڈ ہم نے ۲۰۱۳ کے بعد سے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے اور کسی کو اس کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے چاہے وہ آنے والے ہوں یا لانے والے!
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
بریکنگ سرکاری اعدادوشمار غربت پاکستان کی ۱۱ سال تاریخ کی بلند ترین ۲۹ فیصد شرح تک پۂنچ گی آمدن میں عدم مساوات تاریخ کی ۲۷ سال کی بلند ترین سطح پر پۂنچ گی۔ بے روز گاری ۲۱ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گی۔ آئی ایم ایف پروگرام، روپے کی بے قدری، غیر تسلسل پالیسیاں چند اہم وجوۂات
One of the most underrated quality about Imran Khan is his foresight. He had predicted that the imported govt will sell out Palestine for their own interests; and that’s what happened! Regime Change is proving to be the biggest National Security risk. #900DaysOfInjustice
Sovereign Constituent Assembly ❌ Civilian supremacy ❌ Judicial independence ❌ Minority rights ❌ Friends with the neighbours ❌ But we’re still so so confuje over what the Quaid e Azam Jinnah really wanted ?
یہ بات @reema_omer کی بلکل ٹھیک ہے کہ پہلے نیشنلزم اور پاکستانیت اداروں سے جوڑی جاتی تھی اب عمران خان سے جوڑی جاتی ہے۔ یہ چھیننے کا کوئی شوق نہیں تھا، مگر باجوہ، عاصم منیر اور فوج کے بڑوں نے اپنی منافقت اور ظلم سے عوام کو ادارے سے بہت دور کردیا اور آج عوام کا سارا مان اور بھروسہ عمران خان پر ہے!
آج کی نوجوان نسل دلیل سے بات کرتی بھی ہے اور دلیل ہی سے قائل ہوتی ہے۔ اس با شعور نسل کو ڈرا کر، دھمکا کر اور ہر روز نئے چہرے اور نئے بیانیے لانچ کرکے آپ brainwash نہیں کر سکتے۔۔۔!!
This clip is saying one thing out loud: “Asim Munir has been defeated” Resistance won, People won! #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#ImranKhanTillLastBall عاصم منیر اور ان کی ٹیم عمران خان سے کافی پریشان اور جیلیس ہوتے ہوں گے۔ تین سال سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا مگر عمران خان کی پوپولیریٹی میں کمی تو دور کی بات ، اور زیادہ اضافہ ہو رہا ہے ہر دن۔ سہیل آفریدی نے جو عوال کو جوش دلا رکھا ہے وہ تو اور ڈراتی ہوگی ان سب کو، کسی دن کال آگئی تو ٹکر کے لوگ اپنا مشن پورا کئے بغیر نہیں جائیں گے!
SIFC failing big time !!! It’s not just Procter & Gamble’s (including Gillette) who is exiting Pakistan, here are some more notable multinational companies that have exited or are in the process of exiting Pakistan: •Sanofi-Aventis (Pharmaceuticals), April 2023 •Shell Pakistan (Energy), Mid 2023 •Bayer (Pharmaceuticals), June–July 2023 •Telenor (Telecom), December 2023 •Pfizer (Pharmaceuticals), May 2024 (asset sales) •TotalEnergies (Energy), 2024 (stake sale) •Eli Lilly (Pharmaceuticals), November 2022 (ceased manufacturing) •Microsoft (Technology), July 2025 •Careem (Ride-hailing), July 2025 List via @javedhassan Does anyone have a full list of multinational companies exiting Pakistan since regime change?
One and only @mohammedhanif sab ❤️❤️
“You just claimed that India is controlling Imran Khan’s Twitter account. What evidence do you have for this?” Watch @mehdirhasan grill Pakistan’s Defense Minister Asif Khawaja in this preview of Zeteo’s exclusive interview.
مٹہ، سوات امن پاسون؛ عوامی طاقت سے دو مرتبہ دہشت گردوں کو نکالنے کے بعد ایک دفعہ پھر حالیہ سیلاب کے دوران ریاستی سرپرستی میں دیر سوات مالاکنڈ کی طرف تشکیل ہوئی/کروائی گئی ہے، جس کا میں نے تین ہفتے قبل ذکر بھی کیا تھا کہ اب ان علاقوں کے امن پر بھی میڈ اپ دہشت گردی کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ریاست ماضی کی طرح ایسی کسی ڈیولپمنٹ سے انکاری ہےلیکن کچھ عرصے بعد اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہا کر بیانیہ بنایا جائے گا۔ کل کی طرح آج بھی ہمارا پیغام واضح ہے ڈالری جنگ نامنظور،آپریشن نا منظور،ڈرون حملے نامنظور،بے گھری نا منظور اور وسائل پر قبضہ نامنظور ! پچھلے جمعے کو تمام قومیتوں کے امن مشران نشتر ہال میں جمع ہوئے اور متفقہ طور پر قرارداد منظور کی۔میں پاکستان تحریک انصاف کی اپنی قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس قرارداد کی حمایت اور جرگے کی طرف سے آنے والے تمام امن پاسون میں تنظیموں کو شرکت کی ہدایت جاری کی جائے کیونکہ یہی مطالبات ہمارے لیڈر عمران خان کے بھی ہیں اور انہوں نے بھی آپ کو اس ڈالری جنگ کے خلاف کھڑے ہونے کو کہا ہے۔میں تحریک تحفظ آئین پاکستان اور اس میں شامل تمام جماعتوں سے بھی یہی گزارش کرتا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ تمام اراکین اسمبلی بھی پچھلے ہفتے نشتر ہال میں ہونے والے جرگے کی قرارداد کی حمایت کرینگے اور اعلی اعلان کرینگے۔ آئی ایل ایف سے گزارش ہے کہ وہ امن پاسون کے ساتھیوں کی قانونی معاونت کریں۔شکریہ!
”عمران خان کو دہشتگردی کے خلاف کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں” مگر سوال یہ ہے کہ کون سی دہشت گردی؟؟ وہ سیلف کرئیٹڈ دہشت گردی جو پراپگینڈہ تھی؟ جس کے بارے میں آگاہ کرنے پر مجھ پر غداری کے مقدمے ہوئے؟ وہ دہشتگردی پہلے جس کے denial میں آئی ایس پی آر کے بیانات آئے اور پھر ۴۸ گھنٹوں کے عوامی الٹی میٹم کے سبب ان کی فوجی ٹرکوں میں واپسی کا کریڈٹ لیا گیا؟ اور دہشت گرد کون؟ وہ جن کی آبادکاری کے حق میں پہلے آرمی چیف ڈی جی ایم او اور ڈی جی آئی ایس آئ کی جانب سے وزیراعظم اور کابینہ اراکین کو دلائل دیے گئے اور پھر ہمارے سوالوں پر جھاگ اڑاتے آرمی چیف کوئی دلیل نہ ہونے پر جھاگ کیطرح بیٹھ تو گئے، مگر رجیم چینج کراکر نگران حکومت میں انہی لوگوں کو جنوبی اضلاع میں لا کر آباد کر دیا۔۔ اسی باڑ سے گزار کر جس پر نیشنل سیکیوریٹی کے نام پر اس غریب قوم کا اربوں روپے برباد کیا گیا؟ (وہ باڑ جس کا ٹھیکہ بھی ان کے ذیلی ادارے کو ہی ملا، جن کے معاملات پر سوال اٹھانے کو نعوذباللہ شہدا کی توہین گردانا جاتا ہے) عمران خان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اور امن کے ساتھ ہے اور اسی لیے وہ اس میڈ اپ دہشت گردی کی جنگ میں اپنی قوم کو جھونکنے کے خلاف ہے۔ تصحیح ضروری ہے؛ عاصم منیر اینڈ کو کی بین الاقوامی طاقتوں کی خوشنودی اور خیبر پختونخواہ کے معدنیات پر قبضہ کے لیے سٹیج کی ہوئ جنگ ہرگز خیبر پختونخواہ کی عوام کی جنگ نہیں ہوسکتی نہ ہی ایسی کسی جنگ کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوسکتی ہے۔
“میں عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے ماننے والے ہیں۔ ہم نے عہد کیا ہے کہ ہم جب تک زندہ ہیں یزیدیت اور فرعونیت کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی بھی انسان کے آگے جھکنے کو شرک مانتے ہیں۔ مجھ پر اور بشرٰی بی بی پر جیل میں جو ذہنی تشدد ہو رہا ہے وہ عاصم منیر کروا رہا ہے اور اسکی وجہ صرف یہ ہے کہ ہم جھک جائیں یا ٹوٹ جائیں- جنرل یحیٰی خان کو فوج نے ملک چلانے کے لیے منتخب نہیں کیا تھا بلکہ اس نے فوج کا کندھا استعمال کر کے ڈکٹیٹر شپ کی اور ملک میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیا۔ اپنے دس سالہ اقتدار کی لالچ میں اس نے ملک دو لخت کر دیا۔ آج عاصم منیر بھی اسی طرز پر فوج کا کندھا استعمال کر کے ملک میں لاقانونیت اور فسطائیت کا ماحول بنائے ہوئے ہے۔ عاصم منیر نے اپنے دس سالہ ناجائز اقتدار کے لیے کیا کچھ نہیں کیا۔ سب سے پہلے جمہوریت کا گلا دبوچا، نو مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جب تحریک انصاف کو بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے اور تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا تو اس مینڈیٹ کو بے شرمی سے چرا لیا گیا۔ عوام کا مینڈیٹ چرا کر سزا یافتہ لوگوں کو اقتدار دے دیا گیا۔ اس کے بعد عدلیہ کو مفلوج کیا گیا اور چھبیسویں ترمیم کے ذریعے ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے۔ عدلیہ کو سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرے نمبر پر میڈیا کی آزادی پر قدغن لگا دی گئی ہے، آزاد میڈیا کا تصور پاکستان سے بالکل ختم ہو چکا ہے۔ نہایت مشکل سے پاکستان میں جیسی تیسی جمہوریت کے تسلسل سے یہ دو چیزیں، کسی حد تک خود مختار عدلیہ اور آزاد میڈیا تھا، مگر عاصم منیر کی وجہ سے ان دونوں کا خاتمہ ہو چکا ہے۔ ملک میں اس وقت جمہوریت معطل ہے، انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عدلیہ غلام اور میڈیا خوفزدہ ہے۔ عاصم منیر جب سے چیف بنا ہے افغانستان کے ساتھ حالات خراب کرنے کی کوشش میں ہے۔ چیف بنتے ہی پہلے افغانستان کو دھمکیاں لگائیں، پھر تین نسلوں سے مقیم افغانیوں کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا پھر وہاں ڈرون حملے کیے اور پوری کوشش کی کہ ان کو اکسا کر پاکستان سے جنگ کروائی جائے اور پاکستان میں دہشتگردی کا ماحول بنایا جا سکے تاکہ مغرب میں موجودہ افغان حکومت کی مخالف لابیز کو "مجاہد" بن کر دکھا سکے کہ میں ہی ہوں جو دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ سکتا ہوں۔ جبر کے اسی نظام کے باعث پاکستان میں اس وقت معیشت بھی تاریخی سست روی کا شکار ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری بالکل صفر ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کبھی اتنی کم سرمایہ کاری نہیں آئی جتنی اس دور میں ہوئی۔ تین سال میں ملک پر قرضہ دگنا ہو چکا ہے۔ ہر پاکستانی اس وقت قرضے کی دلدل میں دھنسا ہوا ہے۔ جب تک ملک میں عوامی حکومت قائم نہیں ہو گی معاشی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ ملک میں اخلاقیات کا جو جنازہ اٹھا ہوا ہے اس کی بھی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ جو کام جنگوں میں بھی نہیں ہوتے وہ یہاں عوام کے ساتھ کیے گئے ہیں۔ عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا ہے، بچوں کو اٹھا کر ہراساں کیا گیا، بزرگوں کا تقدس پامال کیا گیا ہے۔ کبھی کسی سیاستدان کے گھر کی غیر سیاسی خواتین کے ساتھ ایسا نہیں کیا گیا جو میری اہلیہ اور دیگر گھر والوں کے ساتھ کیا گیا ہے۔ جب ملک کا اقتدار ان چور لٹیروں کے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جن کی کرپشن کی داستانوں سے بچہ بچہ واقف ہے تو اخلاقیات ایسے ہی تباہ ہوں گی” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 1/2
آئینِ پاکستان کا پر کریش کورس: آئینِ پاکستان ہی ملک کا سب سے سپریم قانون ہے۔ •(آرٹیکل 2A) حاکمیت صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، اور یہ اختیار عوام اپنے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال کرتے ہیں۔ •(آرٹیکل 90) حکومتی اختیار صرف منتخب نمائندوں کے پاس ہے، کسی غیر منتخب عہدے کے پاس نہیں۔ •(آرٹیکل 243) مسلح افواج عوامی حکومت کے ماتحت ہیں—ریاست کے محافظ ہیں، حکمران نہیں۔ •(آرٹیکل 6) آئین کو توڑنا یا معطل کرنا سنگین غداری ہے۔ اور پیغام ایک ہی ہے: جمہوری ملک میں طاقت صرف عوام اور ان کے جمہوری حق کی! #ImranKhanMustBeFreed
“میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔ میں اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور پارٹی ممبران کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب حقیقی اپوزیشن کرنے کا وقت ہے۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھودے گا کیونکہ عوام کی یہی آواز ہے۔ ہم نے مینڈیٹ چوری سمیت ہر ظلم پر قانونی راستے اختیار کر کے دیکھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملا اس لیے اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ آپ جتنا تعاون کریں گے یہ اتنا ہی آپ کو کچلیں گے۔ جو بھی ڈٹ کر اس نظام کے خلاف کھڑا نہیں ہو گا وہ خود اپنی سیاسی قبر کھودے گا۔ پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025) 2/2
"America has always had a soft spot for Pakistan’s military dictators because they see them as a one window operation for their secret, and not-so-secret, strategic plans," writes Mohammed Hanif time.com/7313797/americ…
Edward Akpa @EdwardAkpa23385
12 Followers 105 Following
Rana Maqsood @RanaMaqsood111
15 Followers 144 Following
Muhammad Aqeel Ayub @Muhammad8455011
174 Followers 692 Following
Babar Bhatti 🇵🇰 @Babarbhatti22
28K Followers 29K Following I Love My ALLAH Love CriCket PTI Worker....🇵🇰
Rohullah Sayeedi @RohullahSayeedi
11K Followers 10K Following Founder of @Builders_org foundation, #Freelance_journalist, #freedom Work for Human beings & humanity #Email: [email protected]
Jess Astworth @JAstworth
266 Followers 4K Following Economics, financial markets & politics. Energy sustainability & gender equality are also key interests.
Noman Developer @MianNom24858524
4 Followers 37 Following Self motivated web developer with 2 years experience in designing and managing business websites using WordPress creation tools.
Mubashir Shafi Khan @Mubashirshafi
728 Followers 3K Following Busy in learning about this life and afterlife 💪 10+ Years of #DigitalMarketing 📈 100's of #Brands 🏋️ #CrossFit 🔊 #WomenRights
Dignizant Technologie... @dignizant
176 Followers 3K Following We are Dignizant. Enter the era of New-Age Software Technology and get simply great solutions at Dignizant.
Khadija Mobin @khadijamobin92
318 Followers 4K Following Khadija Mobeen: Versatile pro in event planning, HR, digital marketing, design, and content creation since 2017. UCP grad driving impactful and innovative proje
Gulzar ahmad @Gulzara30987545
49 Followers 207 Following
- @binwt1
139 Followers 282 Following
kachmi Technology @kachmitech
190 Followers 804 Following Kachmi is a Full Service Web Design, Development, Digital Marketing, SEO and Mobile App. Development Company.
stephenry @stephenhenry041
102 Followers 902 Following
KESHAV INFOTECH @keshavinfotech
373 Followers 2K Following We are offering Web and Mobile App Development, HTML5, iPhone, Android Application Development in India.
WandetModelsBLC @WandetModels
1K Followers 2K Following Belivecam - Live Sex Web Cam Video Chat - Free Memberships, XXX Live Sex Girls #TeamFollowBack #webcamgirls #camgirl #babes #followback
CIPPD @CIPPD_
15 Followers 151 Following CIPPD (Coaching Institute for Personal and Professional Development ) is a training institute, committed to alleviate the problems of people ........
Steve Wall @WalczakSteve
756 Followers 1K Following
TARIQ ALTAF @TARIQALTAF7
37 Followers 247 Following
rizwan @riz12wan
3 Followers 56 Following
Neha Singh @nehasinghdl
21 Followers 92 Following
AdAppIO @AdAppIO
85 Followers 436 Following Mobile ad network that guarantees to improve your revenue by 100%. Serving #gamedev #indiedev industries.
Empower Group @EmpowerGroupInt
22 Followers 157 Following
Time App Locker @timeapplocker
55 Followers 760 Following
App Developer Scout @AppDevScout
105 Followers 476 Following Join the world's most professional App Developer Directory today.
NETSHIELD Corporation @NETSHIELD
134K Followers 12K Following NETSHIELD's Mission is to be a trusted provider of cost effective, proactive security solutions to enhance organizations cyber-risk mitigation strategies
Online Video Maker @OVMWorldwide
3K Followers 297 Following
na7o0olah @na7oolah1978
102 Followers 829 Following
Ben Gheliuc @gheliucb
59 Followers 151 Following
IIR Telecoms TNS @IIRTelecomsTNS
271 Followers 497 Following Producing worldwide events for the Telecoms, Networks & Services industries.
appn'awards @appnawards
139 Followers 783 Following Awarding the best applications for design, creativity, functionality, entertainment, gaming, music, sound, graphics, & more.
Shimmy @shimmyfiverr
153 Followers 1K Following Hey, I do acting for companies, I make Apple Style Videos, which make all Business stand out and look even better. Have a look at my page to see.
Everliving Products @everlivingprod
3 Followers 41 Following
Shahid Fareed @Shahid_Farid
411 Followers 521 Following Chief Operating Officer at WebSouls. Passionate learner of modernization in Digital Marketing Industry. I love travel even ready to go at Moon :)
PepperGum @PepperGum
162 Followers 2K Following I've #taught #iOS #development at a Gold Level #Apple Authorized #Training #Center in #Manhattan. #developer #kickstarter #oculus #iphone #tech #technology
Kate Hunter @kittykateh87
8 Followers 90 Following
Tony Chop @TonyChopRicardo
18 Followers 125 Following I’m offering services of web design, development, content management, online marketing and application development.
HASHIM ALIKHAN @umairmps
2 Followers 39 Following
Appnext @appnext_updates
2K Followers 1K Following Appnext is the largest app discovery platform, offering the only recommendation engine on the market, which encompasses both in-app and on-device discovery.
buysellappz @buysellappz
37 Followers 194 Following
Ayesha Siddiqa @iamthedrifter
159K Followers 558 Following Author, senior fellow King's College, London & expert on military affairs, South Asia and politics of Islam anchor ‘Neighbors Talking’ https://t.co/WjF1WkC9Hb
Ahmad Farhad @AhmadFarhadReal
106K Followers 2K Following Poet | Lyricist | Media Consultant | Have been associated with BOL News, Hum News, Neo TV, Aap News, Aik News, ABN News, Capital Tv, 7 News & Discover Pakistan.
Zehra Farooq @ZehraFarooq
4K Followers 991 Following PhD Economics | Public Finance | ex-RA @CEQInstitute | Fellow @EF_Fellows | Alumni @Fulbrightprgrm | @FBR All views are my own & dont represent any institution.
Syed Zeeshan Aziz @iemziishan
91K Followers 665 Following GM and Journalist @DailyUrduPoint - Pro Pakistan 🇵🇰 - Tweets are Purely Personal - RTs, Hash Tags & Clippings ≠ Endorsements
BBC News (UK) @BBCNews
15.2M Followers 85 Following News, features and analysis. For world news, follow @BBCWorld. Breaking news, follow @BBCBreaking. Latest sport news @BBCSport. Our Instagram: BBCNews
Human Rights Council ... @HRCPakistan
43K Followers 141 Following Human Rights Council of Pakistan @HRCPakistan is Non Government, Non Political & Non Profitable (registered) Org. Chairman @Jamshed_hrc
BBC News (World) @BBCWorld
42.3M Followers 17 Following News, features and analysis from the World's newsroom. Breaking news, follow @BBCBreaking. UK news, @BBCNews. Latest sports news @BBCSport
Jibran Ilyas @agentjay2009
358K Followers 4K Following Pride of Pakistan (Class of 2021) ; PTI Social Media Lead; Full bio at https://t.co/091LiaJkK7
Drop Site @DropSiteNews
476K Followers 105 Following Independent news on politics and war. 📥 Secure tip line (Proton Mail): [email protected]
Sohail Afridi @SohailAfridiISF
149K Followers 300 Following Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. A Proud Pakistani and A Soldier of Imran Khan.
Maleeha Lodhi @LodhiMaleeha
583K Followers 624 Following Served as Pakistan's Ambassador at the UN in New York and Amb to US and UK. Writer and former editor
Barrister Maleeka Bok... @MalBokhari
310K Followers 5K Following Barrister.Former MNA PTI & Parliamentary Sec Law. Queen Mother Scholar. WEF YGL 2021. Pakistan|Riyadh|London
Steve Hanke @steve_hanke
853K Followers 6K Following Professor of Applied Economics @JohnsHopkins | Senior Contributing Columnist @Fortune | FX & Commodity Trader | Reagan White House | Views are my own
Mir Mohammad Alikhan @MirMAKOfficial
533K Followers 801 Following A First Muslim Wall St. Bank Founder Standing for Palestine. Author of 5 books 800+ Articles. @TEDTalks Speaker Multiple Times. Over 100 TV interviews Globally
Dr. Shahbaz GiLL @SHABAZGIL
4.7M Followers 42 Following PTI | Professor UI | PhD in Leadership & Management| Ex Chief Of Staff, Ex Spokesperson,& EX Special Assistant to Prime Minister of Pakistan on Political Comms|
Aliya Hamza Malik @aliya_hamza
66K Followers 55 Following NA-118 Lahore. Chief Organizer PTI Punjab. Former MNA. Former Parl. Secretary Textiles Commerce. Political Committee Member PTI.
Tayyaba Rajah🇵🇰 @tayyabarajah
235K Followers 354 Following Between politics and humanity, I choose truth.✨
Dr. Arif Alvi @ArifAlvi
4.3M Followers 213 Following 13th President of the Islamic Republic of Pakistan
Shahbaz Rana @81ShahbazRana
61K Followers 3K Following Host of news shows, The Review-Express News,Economic Pulse with Shahbaz Rana-Express 24/7, Economic Correspondent -The Express Tribune.RTs are not endorsement
Al Jazeera English @AJEnglish
10.0M Followers 258 Following Your story. Your platform. For breaking news alerts, follow @AJENews. Join us on Telegram for real-time updates: https://t.co/xl7ggSArvE
Mushahid Hussain Saye... @Mushahid
616K Followers 111 Following Journalist, Politician, Writer, reader & an observer of things interesting
Moeed W. Yusuf @YusufMoeed
219K Followers 106 Following Vice Chancellor, @BNULahore | Former National Security Adviser of Pakistan | PhD, @BU_Tweets. Twitter DMs are deactivated.
Ali Muhammad Khan @Ali_MuhammadPTI
4.3M Followers 1 Following SON OF SOIL & Proud Pakistani 🇵🇰💚 مری زمین مرا آخری حوالہ ہے MNA, Former State Minister Pakistan, Member PTI. Advocate, Civil Engineer, BSc Computer Science.
BBC News اردو @BBCUrdu
4.6M Followers 44 Following بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.
Maleeha Hashmey @MaleehaHashmey
2.0M Followers 66 Following Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Siasat.pk @siasatpk
2.8M Followers 10 Following Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
Ather Kazmi @2Kazmi
776K Followers 745 Following Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters
Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan
6.4M Followers 661 Following Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
South Asia Index @SouthAsiaIndex
245K Followers 9 Following Telling data-driven stories from South Asia & beyond — with focus on climate, tourism, economy, diplomacy & defense.
Imran Khan @ImranKhanPTI
20.6M Followers 0 Following Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf & former Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan
Board of Investment, ... @investinpak
49K Followers 237 Following Official Twitter account |🇵🇰Government of Pakistan | Investment Facilitation & Promotion Agency | IPA | CPEC | SEZs | RG | EoDB | FDI | Economy & Trade
FBR @FBRSpokesperson
224K Followers 0 Following This account is primarily for information dissemination. For any specific query, please write to us at: [email protected] or call FBR Helpline at 051111772772
Lifehacker @lifehacker
3.3M Followers 217 Following Do everything better. We may earn affiliate commissions from products linked below.
Google for Developers @googledevs
2.6M Followers 313 Following Discover the latest developer tools, resources, events, and announcements to help you build smarter, ship faster. 🚀
Aaron Levie @levie
3.2M Followers 918 Following ceo @box - your business lives in content. unleash it with AI
Codecademy @Codecademy
485K Followers 570 Following Learn the latest tech skills to build the career you’ve always wanted with Codecademy, by Skillsoft.
GitHub @github
2.7M Followers 333 Following The AI-powered developer platform to build, scale, and deliver secure software.
Chris Dixon @cdixon
943K Followers 5K Following Programming, philosophy, history, internet, startups, crypto. Managing Partner @a16zcrypto. See disclosures: https://t.co/Ov6kKJAUpq
SpaceX @SpaceX
41.9M Followers 124 Following SpaceX designs, manufactures and launches the world’s most advanced rockets and spacecraft
Asad Umar @Asad_Umar
9.2M Followers 16 Following former corporate CEO, former secretary general PTI and former federal minister
TED Talks @TEDTalks
10.1M Followers 668 Following TED is a nonprofit devoted to the ideas shaping tomorrow. 🔴
Bill Gates @BillGates
64.6M Followers 571 Following Sharing things I'm learning through my foundation work and other interests.




















