Pakistan War Room @DefencePakSaudi
There is no power on Earth That Can undo Pakistan ❣️ By Help of God Dream world Joined October 2022-
Tweets3K
-
Followers48
-
Following746
-
Likes21K
”خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کرنے، بیرونی جنگیں مسلط کرنے اور ذاتی اقتدار کیلئے اسٹیبلشمنٹ اتنا آگے نکل جائے گی، اس کا اندازہ نہیں تھا۔ تحریک انصاف نے اسٹیبلشمنٹ کی کرائے کی جنگوں میں شریک ہونے انکار کیا ہے۔ تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپنے ہی لوگوں پر بم گرانے کی پالیسی پر وفاق کا ساتھ نہیں دیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام اگر اپنے صوبے کو قتل و غارت سے بچانا چاہتے ہیں تو انہیں بھرپور انداز میں پرامن احتجاج کیلئے نکلنا ہو گا۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #نکلو_پشاور_کی_طرف
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔ ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔ گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
@khurram143 That why india is forehead for Pakistan. In India people is educated and respectful on govt job.
قتلِ مینڈیت: خیبر پختونخوا پر مسلط کردہ کچی ٹولیاں اور ڈکٹیٹر کی حکومت عوام کے ووٹ، ان کے حقِ حکمرانی اور جمہوریت کے جنازے پر کھڑی یہ وہی نام نہاد "مشاورتی کونسل" ہے جس نے خیبر پختونخوا کے عوام کے فیصلے کو روند ڈالا ہے. بند کمروں کے فیصلوں اور بیرونی اشاروں پر پلنے والے ان مہروں نے ثابت کر دیا ہے کہ انہیں عوام کے مینڈیٹ سے کوئی سروکار نہیں، بلکہ مقصد صرف اور صرف صوبے کے وسائل پر قابض ہونا اور کٹھ پتلی راج مسلط کرنا ہے۔ جس صوبے نے بارہا اپنے حقوق اور ووٹ کی حرمت کے لیے آواز اٹھائی، آج وہاں طاقت کے زور پر ان کرداروں کو لا کھڑا کیا گیا ہے جن کا پختونخوا کی دھرتی اور عوام کی امنگوں سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ صرف اور صرف مینڈیٹ کا قتل ہے—ایک ایسا فیصلہ جو عوام کے غضب اور تاریخ کے کٹہرے میں ہمیشہ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ عوام کا فیصلہ واضح ہے: مسلط کردہ یہ طبلچی اور کٹھ پتلی راج کبھی عوامی نمائندگی کا متبادل نہیں بن سکتا! #نکلو_پشاور_کی_طرف #گورنر_راج_نامنظور
لانگ مارچ اور احتجاج ہوگا اب میں لیڈ کرونگا نکلو اب نہیں تو کب ہم نے تو کون
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت
اس وقت عوام ہی لیڈر ہے ، عوام کو ہدایت ہے کہ آپ نے پشاور پہنچنا ہے #نکلو_پشاور_کی_طرف
آئی ایس ایف کے تمام عہدران پشاور یوینورسٹی سے نکلے اور خیبر کی عوام کو جوائن کرے
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت
عمران خان سے ایک ملاقات نا کروانی پڑھے پورے ملک میں آگ لگا دی اس آگ میں تمہارے گھر بچے رہیں گے یہ کیسے ممکن ہے !
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!!😢
"ان شاء اللہ گورنر کو ڈیرہ اسماعیل خان کا راستہ دکھائیں گے یہ گورنر راج لگا کر دکھائے پھر ہم اس کو بتائیں گے۔ سہیل آفریدی گھبرانا نہیں، عمران خان گھبرانا نہیں پورے پاکستان کی عوام تمہارے ساتھ ہے"۔ لانگ مارچ میں شریک ایک بزرگ کی گفتگو #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
"جس پشاور کو بارود سے رنگ دیا گیا تھا ہم عمران خان کے ویژن پر دوبارہ پھولوں سے رنگ رہے ہیں۔پشاور میں 2 سو ارب لگا رہے ہیں ۔ مالاکنڈ ریجن میں دیر موٹروے،سوات ایکسپریس وے کا فیز 2 ، پشاور ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے یہ تمام منصوبے ان شاء اللہ مکمل ہونگے۔ جیسے وعدہ کیا تھا یہ سال خیبرپختونخوا کے لیے امن ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا ان شاء اللہ ثابت کرکے دکھائیں گے"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی @SohailAfridiISF #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
سُہیل آفریدی عمران خان کا نامزد وزیراعلی ہے اُس کوُصرف عمران خان ہی ہٹا سکتا ہے باقی ہم نے آپ کے گورنر راج اور ایمرجنسی کا بھی پورا بندوبست کیا ہوا ہے میں اپنے خیبر پختون خواہ کے غیرتمند قبائل سے محاطب ہو وزیراعلی سُہیل آفریدی آپ کے امن کے لیے کھڑا ہے اگر وہ آپ کے لیے کھڑا ہے تو آپ نے اپنے قبائل کے پہلے وزیراعلی سُہیل آفریدی کے لیے کھڑا ہونا ہے وہ اُس پالیسی کی بات کررہا ہے جو عمران خان کے دور حکومت کی پالیسی ہے جس میں آپ نے امن دیکھا ترقی دیکھی سیاحت دیکھی سُہیل آفریدی اپنے حصہ کا کام کررہا ہے تو اب آپ کی بھی ذمہ داری ہے آپ نے کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹنا آپ نے ڈرنا نہیں اب وقت آگیا ہے اس فرسودہ نظام سے چھٹکارا لینے کا نکلو اپنے اضلاع میں امن کا پرچم اُٹھا کر تاکہ سب کو پیغام جائے کہ آپ کو عمران خان کی پالیسی چاہئے یا ٹینٹ کی زندگی جس میں آپ کو دس سال سے زائد عرصہ رکھا گیا ۔ عمران خان اور اُس کا پورا خاندان بیوی، بہنیں ، پارٹی سب اپنی حصہ کی قربانی دے رہے ہیں کیا آپ کی ذمہ داری نہیں جو آپ کے حقیقی آزادی لیے میرے لیے کھڑا ہے اب وقت آگیا ہے کہ ہم صرف چند دن تک سب کچھ چھوڑ کر اس تاریخی مارچ میں اپنا حصہ ڈالے ۔ سوشیل میڈیا میں موجود ہمارے وہ ساتھی جن کو لگ رہا ہے کہ لوگ تھکا جاینگے اُن کے لیے عرض ہے کیا جدوجہد کی بھی کوئی عمر ہوتی ہے اتنی آسانی سے وہ آپ کو جیتنے دے گی بلکل بھی نہیں تو تھکاوٹ کوئی بہانہ نہیں آپ لوگوں نے چند دن اس تحریک میں اپنی موجودگی ثابت کرنی ہے میڈیا اور سوشیل میڈیا میں موجود چند ٹاوٹس جن کی ڈٹوٹی یہی ہے کہ وہ آپ یعنی عوام پارٹی ورکرز کو ڈرائے ، نا امید کرے تو کیا اُن کے جھوٹے تبصروں سے آپ نے ڈر جانا ہے بلکل بھی نہیں ہم کامیابی کے قریب ہے ہمیں کوئی جلدی نہیں اگر گروانڈ کے لوگ کنٹینر کے ساتھ چل رہے جوڑے ہوئے ہیں تو کسی کی سہولتکاری اور جلد بازی میں ہم موقع ضائع کردے بلکل بھی نہیں کیونکہ ہمیں پتہ ہے تحریک کسی چلانی ہے پارٹی میں موجود ایسے چند افراد ضرور موجود ہے جو اس انتظار میں کہ سُہیل آفریدی ناکام ہوجائے گا تو ہمیں موقع مل جائے گا سُہیل آفریدی کی ناکامی عمران خان کی ناکامی جو ہم نوجوان بلکل بھی نہیں ہونے دینگے ۔ میڈیا پر مجھ سمیت چند پارٹی لیڈر پر پابندی لگا دی ہے تاکہ ہماری آواز دبا دی جائے تاکہ ٹاوٹس کا بیانیہ چل سکے لیکن اُن نالائقوں کوُپتہ نہیں اب سوشیل میڈیا کا دور ہے اور سوشیل میڈیا کے لڑکے تگڑے ہے جو ہماری آواز ہے جو ہماری آواز عوام تک پہلے سے زیادہ موثر انداز میں پیش کررہے ہیں
گورنر اور جو دو تین اور بے موسمی کریلے انہوں نے بٹھائے ہوئے ہیں ان کی اتنی اوقات نہیں ہے بات ان سے آگے کی ہے ہماری حقیقی جمہوریت کی لڑائی ان سے ہے جنہوں نے ان کو بٹھایا ہوا ہے ! سہیل آفریدی ۔۔۔
@cyalm Afirdi doing good job shut your mouth 👄 please don't degrade him
@ShahidkhattakSk Why they kidnapping pti mna in kpk , while Govt is pti . Pti should pass bill from assembly against this fascism...
ساٹھ سال سے زیادہ تمام سول عسکری ملازمین اور حکمرانوں کیلیے جو ظلم کررہے ہیں وہ اللہ سے ڈریں عمران خان کے بہنوئی کا پیغام
We are a NATION of beauty, great grief and resistance. Our smile is much STRONGER than your gun. ✨ #Pashtuns #FascismUnderAsimLaw
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ایم این اے اقبال آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ اور سٹیے ضلع خیبر کی جانب کرنے کے حوالے سے خصوصی ویڈیو پیغام ۔ اس خصوصی ویڈیو پیغام کو شیئر کرے ۔ @PTIKPOfficial @PTIofficial @PTIAJK_Official
یوم عمران پر مراد سعید کا پیغام : یہ عمران خان ہے! باہمّت اور دردِ دل رکھنے والا رہنما لوگ کہتے ہیں وہ سرپھرا، ضدّی اور اقتدار کا بھوکا ہے، لیکن اس کے اعمال ہر تنقید کو غلط ثابت کرتے ہیں۔ وہ اقتدار کی نہیں بلکہ غریبوں کے احساس کی بات کرتا ہے—بے گھروں کو چھت، بیماروں کو علاج، یتیموں کو تعلیم اور بے روزگاروں کو عزت کی روٹی مہیا کرتا ہے۔ عالمی طاقتوں اور بادشاہوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو کر وہ اپنے ملک کے مزدور کی بات کرتا ہے اور بند کمروں میں ضمیروں کی خرید و فروخت کو ٹھکرا کر اصولوں پر قائم رہتا ہے۔ اسلام اور حق کی آواز وہ دہائیوں سے متنبہ کرتا رہا کہ ہم دوسروں کی جنگ کا ایندھن نہ بنیں، اور وقت نے ثابت کیا کہ اس کا ایک ایک حرف سچ تھا۔ جب دنیا نے مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگانے کی کوشش کی، تو اس نے عالمی فورمز پر کھڑے ہو کر "إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" کا پیغام دیا اور اسلام کو امن کی پہچان کے طور پر پیش کیا۔ وہ نہ کسی دنیاوی طاقت کے سامنے جھکا اور نہ اپنی قوم کو جھکنے دیا، بلکہ پوری دنیا سے اسلام کی تکریم اور حرمت کا لوہا منوا کر آیا۔ نا قابلِ شکست عزائم اس کی طاقت لفظوں کی جادوگری نہیں بلکہ دل سے نکلنے والا ایمان اور وفاداری ہے۔ وہ ایک فائٹر ہے جو تب بھی لڑا جب اس کی ٹیم سب سے کمزور تھی، تب بھی لڑا جب اس نے اپنی ماں کی یاد میں کینسر ہسپتال بنانے کا عزم کیا، اور آج بھی ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے۔ مخالفین نے اس کی حکومت گرائی، کردار کشی کی، اور اس کی پارٹی توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی، لیکن وہ اسے ہرا نہ سکے؛ کیونکہ جس شخص کے دل میں الفتِ رسول اور لا الٰہ الا اللہ کا اعتقاد ہو، اسے کوئی رسوا نہیں کر سکتا۔ @MuradSaeedPTI #اکتوبر5_یوم_عمران_خان
ایک صوبے میں ایک وزیر کو اٹھایا جا سکتا ہے، ایک دوسرے وزیر کو اٹھانے پر جب سیلف ڈیفنس میں گولی چلائی جاتی ہے تو اس پر ایف آئی آر درج کی جاتی ہے اور اس کی ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی۔ منتخب ایم این ایز کو گھروں اور سڑکوں سے اٹھایا جا سکتا ہے، ایم پی ایز اور ایم این ایز کے گھروں میں جا کر توڑ پھوڑ کی جا سکتی ہے۔ ڈی پی او کی تبدیلی صرف اس وجہ سے کی جاتی ہے کہ آپ نے چیف منسٹر کو پروٹوکول کیوں دیا۔ جہاں چیف منسٹر کی مرضی کا ڈی پی او نہیں لگ سکتا، جہاں ڈپٹی کمشنر کسی کی مرضی کے تبادلے پر چارج نہیں لے سکتا، وہاں کی صوبائی حکومت پر دہشت گردی کا ملبہ ڈالنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ بھائی جان! ہمارے گھروں میں گھسنے پر ہم نہ آپ کو روک سکے اور نہ آپ نے ہم سے اجازت لی، تو باقی بھی خود کریں۔ ہماری اجازت کی کیا ضرورت ہے؟
Maryam Ghafoor @GhafoorMaryam
43K Followers 17K Following #ProudMuslim ✨💖💖💖✨ #LoveProphetMohammadPBUH ❣️❣️❣️ #Economist #NatureLover #PoetryLover #KnowledgeSeeker #Humanitarian #NoDmPlz 🚫 MyTweets 👉👉👉 @mary__007
M Ismail @mismail514
1K Followers 2K Following
Art of science @Em81153Emmanuel
3K Followers 1K Following content creator ✨/ crop scientists/Manchester United
AgriFood Action Netwo... @AgFANSSD
66 Followers 747 Following We build Resilient and sustainable AgriFood systems, empowered communities, and protected ecosystems in south Sudan
cici @dearciici
10K Followers 8K Following A Beijing girl who's now living in Hong Kong. @chinaretold A graduate of China Foreign Affairs University.
Taher Taher @TaherTaher50810
675 Followers 3K Following إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين ہم سے چھینے گئے چار گاؤں اب تک انڈیا کے قبضے میں ہیں جبکہ شکست ہم نے ان کو دی
Cirgor @Cirgor9869
146 Followers 2K Following
khwaja ahmed/FAHIMTEC... @kahmed607
408 Followers 7K Following china trade forum london,987,SILK ROADNETTSXKOREA JAPAN TEC/MOSCOW OILGAS CO,YORK O0FFICES GASPRONTEC65R4
Alexander Taylor 🚀... @ripple_horse
179 Followers 2K Following i make medicine sick.... tourist,, TA CHART, consultant meme. $10-$100k trading competion JOIN VIP PM 👇: https://t.co/BKqCpsjFem
Aizal Niaze 🎀 🕊... @khan_aizal112
2K Followers 7K Following وٓرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ Human rights Activist
Ahmad Abdullah @ds_48938
9 Followers 54 Following
Awmwirxib @Awmwirxib31777
131 Followers 2K Following
Vouva @Vouva4748
40 Followers 1K Following
Russell Windler @RussellWin82764
82 Followers 2K Following "A strong woman stands up for herself. A stronger woman stands up for others."
Eehetouh @Eehetouh862803
55 Followers 850 Following
Islimic Tv24 @IslimicTv24
229 Followers 1K Following اللهم انی اعوذبک من ان یشرک بک شیئا واستغفرک ما اعلم به ومالا اعلم به تبت عنه وتبرأت من الکفر والشرک والمعاصی کلها واسلمت وامنت واقول ان لا اله الا الله
PRIME Signal Trades @primetrade32
635 Followers 7K Following Join the VIP club 💯 on Signals. 94% Win rate signals Everyday💰. Expert on Crypto futures trading and Altcoins 🚀 Crypto join now..
TinaBryan @5dtXSkr6b42Dnr7
64 Followers 1K Following
EnidJane @XcmIp9ry3L01U7
98 Followers 2K Following
أساعدكم في �... @PmpSaudia
1K Followers 599 Following احصل علي PMP certification online في 3 ايام تتأكد بنفسك في حســابك PMi لا يوجد اي صعوبـات تواصل معنــا واحصل علي above target
Sleeturt @SleeturtMEgzq2
65 Followers 2K Following
kate @shucajuk
101 Followers 768 Following
Gloria Walker @GloriaWalk23853
111 Followers 3K Following
UrsulaDobbin @eV6NmuVY5Ncs86Y
77 Followers 7K Following
Mr Kenny @MrKenny880863
2K Followers 7K Following You have been CHOSEN for a great membership task in the New World Order of the Illuminati👁️🔻
TroyMayr @TroyMayr
220 Followers 2K Following Focus on improving yourself, not proving yourself. 🇵🇭/🇺🇸 #Music #Foodie #Traveler #Sporty
門鴻煊 @softlilypa17323
11 Followers 408 Following
Uoo_ioo @tacowinter51891
42 Followers 1K Following
Susannn @SusanCooco
2K Followers 1K Following They were the enemy a few are caught whisper our right nature of.
Abdul Sammad @bdlmmd1252300
547 Followers 2K Following ♥️وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️
SloveR @slove93225
4 Followers 362 Following
Jada Calypso @JadaMaynard_
308 Followers 4K Following I'm smart, but I do stupid things anyway. You know what? Bad choices make good stories. 😉 The team that hustles together, wins together! Follow me.
خان کی آواز @khansalamatrahy
7K Followers 6K Following خان ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے اور جب دل کی دھڑکن بند ہو جاتی ہے تو انسان کی موت ہو جاتی ہے بہتر ہے ہمیں للکارنے کی کوشش مت کرو
Mirza Shahzad Akbar @ShazadAkbar
227K Followers 339 Following Lawyer, Former Advisor to Prime Minister IK on Accountability & Interior,Human Rights, hopeful for a better Pakistan🇵🇰
Mohammad Shehzad Khan @MShehzadSpeaks
204K Followers 512 Following Pakhtun lawyer. I observe – I study – I create – I follow.
Dr Nabi Jan Afridi @DrNabiJanIDF
522 Followers 82 Following Proud Soldier of Imran Khan | President Insaf Doctors Forum KP | 𝗠𝗕𝗕𝗦 • 𝗠𝗖𝗣𝗦 • 𝗠𝗣𝗛 | Contributing to @HealthKPGovt Reforms with Justice | #PTI
Farzana Ali @farzanaalispark
39K Followers 306 Following Journalist, Former Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar,Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia....
TravelGov @TravelGov
759K Followers 546 Following U.S. Dept. of State Consular Affairs. The official source for information on U.S. passports, safe & secure international travel, and U.S. visas. https://t.co/8Y2ogslLtt
المتحدث الر... @CJFCSpox
521K Followers 0 Following المتحدث الرسمي باسم قوات التحالف (تحالف دعم الشرعية في اليمن) اللواء الركن تركي المالكي
Maryam Ghafoor @GhafoorMaryam
43K Followers 17K Following #ProudMuslim ✨💖💖💖✨ #LoveProphetMohammadPBUH ❣️❣️❣️ #Economist #NatureLover #PoetryLover #KnowledgeSeeker #Humanitarian #NoDmPlz 🚫 MyTweets 👉👉👉 @mary__007
Sardar Ahsan Mughal @Ahsan_Kashmiri_
162 Followers 258 Following کشمیر کا بیٹا ہوں غلامی سے نفرت ہے مجھے
اردو ورثہ @UrduVirsa
468K Followers 29K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
International Cyber D... @IntCyberDigest
241K Followers 267 Following Independent reporting on cybersecurity, tech, AI & digital policy.
Monitoring the Situat... @monitoringmeme
5K Followers 115 Following Paired with $PLTR @palantirtech via @longdotxyz 0x1a911bb954dAA9CB38513423075bE74450351e18 (Not affiliated with Palantir Technologies, Inc.)
Aditya Raj Kaul @AdityaRajKaul
759K Followers 10K Following Foreign Affairs Editor/Anchor @NDTV - Geopolitics, National Security, Strategic Affairs | Kashmir/Af-Pak | Kashmiri Pandit | Research Consultant - Dhurandhar
TechHalla @techhalla
101K Followers 873 Following AI Content Creator & Educator | Practical workflows & tutorials that actually work | Helping creators master AI daily
Open Secrets @OpenSecrets7Ave
228K Followers 93 Following The Facts & Nothing Else: The Open Secrets from Alpha Chronicles, Shadow Archives and Sentinel Dossiers
Chinese Pulse @ChinesePulse_
10K Followers 370 Following What they deletes, we post. Original tape. Submit Via : https://t.co/8FQEPK9Vf9
Alex Jones @RealAlexJones
4.4M Followers 1K Following ғɪɴᴅ ᴍʏ ɴᴇᴡ sʜᴏᴡ + ʙʀᴇᴀᴋɪɴɢ ᴜᴘᴅᴀᴛᴇs https://t.co/VVGHDLfQup sᴜᴘᴘᴏʀᴛ ᴏᴜʀ sᴘᴏɴsᴏʀs: https://t.co/52FoF6maWt & https://t.co/WL950M9tUr @AJNlive
Mike atherton @Athersmike
269K Followers 326 Following former cricketer @englandcricket; scribbler @timessport; broadcaster @skycricket
Carl Zha @CarlZha
210K Followers 880 Following Host Silk & Steel Podcast on China, history, culture, politics @SteelSilkn, [email protected] wife:@BaliEarthSoul
吾日三省 @lb1800
22K Followers 741 Following Always curious. Love research. Cherish family. Enjoy sharing. EarnList OG
Second before disaste... @NeverteIImeodd
1.4M Followers 1 Following This account will make you see life in different ways.
Asia Front @asiafront0
753 Followers 79 Following Asia Front - Timely news and sharp analysis on regional and global affairs. #News #AsiaFront
Perfumebase @Perfumebase_
21K Followers 5K Following Certfied online shop 🇬🇭/ walk in shop (West Legon ) ▫️Zara ▫️Designer▫️Niche Perfumes▫️Body Splashes ▫️wholesale available 0204092928 / 0240851097
Samad Yaqoob @ASY53
25K Followers 236 Following Founding Member PTI | Anti-establishment | Pro-democracy | Anti-authoritarianism
PM's Office of Japan @JPN_PMO
357K Followers 46 Following The official English account of Prime Minister's Office of #Japan. @JapanGov. Facebook: https://t.co/XFZSU8bC8P
The Balochistan Post ... @TBPEnglish
133K Followers 3 Following TBP brings you the latest news from Balochistan on daily basis. Part of The Balochistan Post Media Network.
Disaster News @Top_Disaster
1.1M Followers 358 Following Disaster News is your source for news from across the world. Please Support my channel. DM for credit/removal/submission
Global Strategy @World_At_War_6
113K Followers 1K Following Global Strategy | Geopolitics • Security • Technology • International Affairs | Strategic insights on world events.
Shahzad Iqbal @ShahzadIqbalGEO
111K Followers 792 Following Journalist & Host of Current affairs news show 'Naya Pakistan' aired 8:03 pm Fri-Sun on @geonews_urdu
موسكو | 🇷🇺... @M0SC0W0
933K Followers 2 Following المنصة والمصدر الأول لنقل الأخبار والشؤون الروسية والعالمية اولاً بأول باللغة العربية 🛰️ https://t.co/xyjton6Shj
Inevitable West @Inevitablewest
400K Followers 1K Following Defender of Western values and culture. Jesus Christ is king. Anglo. Covering the West. ✝️
Pavel Durov @durov
3.7M Followers 1 Following Founder, CEO at @telegram (2013), founder, ex-CEO of @vkontakte (2006), part-time troll.
SAAD ALI AL-ESSA GROU... @SAADALIALESSA
46 Followers 3 Following
jamu Kashmir Updates @Ajk_Updates_
12K Followers 21 Following آزاد کشمیر کے حالات سے باخبر رہنے کے لئے ہمیں فالو کریں
Iuliia Mendel @IuliiaMendel
183K Followers 1K Following Ex-spokesperson for President Zelenskyy. Insider view. Writing a bold new exposé on the real story behind the scenes in Ukraine.
Office of Nuclear Ene... @GovNuclear
119K Followers 331 Following @ENERGY’s home for nuclear energy research, demos, and deployment. RT/Mentions aren't endorsements.
Sputnik @SputnikInt
502K Followers 161 Following Sputnik is a global wire and digital news service. We exist to tell the stories that aren’t being told.
Unitree @UnitreeRobotics
151K Followers 315 Following High performance civilian robot manufacturer. Please everyone be sure to use the robot in a Friendly and Safe manner. https://t.co/hI6LafnN5O
Chay Bowes @BowesChay
296K Followers 3K Following Irish Journalist, History, Strategy (MA), Facts should define the Narrative, living in Russia, Ireland, and the World. Subscribe for direct access / DM
KBR @KBRincorporated
9K Followers 470 Following We deliver science, technology and engineering solutions for the world’s toughest challenges. Follow @KBRCareers for opportunities and updates.



































