DPM Ishaq Dar chaired the SAP Steering Committee meeting today, stressing that local communities should pick infrastructure projects so funds are used well and that schemes must be completed on time. Ministers and provincial reps from all four provinces attended.
A bomb blast targeted a private school in Kabul, Afghanistan, resulting in casualties among students, though the exact number of deaths and injuries is not yet known.
The affected school is located in an area predominantly inhabited by the Hazara community, which is largely made up of Shia Muslims.
So far, no group has claimed responsibility for the attack.
Recently captured footage of the Himalayan Brown Bear in Deosai National Park.
The Himalayan Brown Bear is critically endangered in Pakistan, with an approximate population of 150–200. A significant portion of the brown bear population is found in Deosai National Park, Gilgit
*کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد بیانیہ کی مذمت اور لاتعلقی کا سلسلہ جاری*
کالعدم ایکشن کمیٹی کا پرتشدد راستہ خود اس کے کارکنوں کے نزدیک ناقابلِ قبول ہو چکا ہے
کالعدم ایکشن کمیٹی کے متعدد ارکان کمیٹی کی حقیقت پہنچانے پر لاتعلقی کا اظہار کرچکے ہیں
9 جون کو احسان شبیر،راجہ سلطان اور21 جون 2026 کو ایڈووکیٹ راجا امجد علی خان نے کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کیا
22 جون کو انجم زمان اور23 جون کو کالعدم کمیٹی کے کور ممبر افتخار محمود نے انتشاری کمیٹی کا بیانیہ مسترد کرتے ہوئے علیحدگی اختیار کی
26 جون کو کالعدم کمیٹی کے سہولت کار مہتاب احمد، رضوان اور محمد یونس نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے کنارہ کشی اختیار کی
28 جون کو کور ممبر فیصل گیلانی،رکن محمدعابد جبکہ 29 جون کو رکن شہزاد لون نے بھی ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کیا
محمد عثمان نے 4 جولائی اور کورممبرسعید امجد نے یکم اگست کو کالعدم ایکشن کمیٹی سے شدید اختلاف کے باعث کمیٹی سے اظہار لاتعلقی کا اعلان کیا
*کالعدم کمیٹی سےلاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ہجیرہ گوبڑ کے رہائشی محمد عابد نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ;*
27 تاریخ کو جو لانگ مارچ ہوا ہے اس میں آیا تھا، میرے پاس خود کار ہتھیار تھا، *محمد عابد*
28 تاریخ کو میں نے سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے، *رکن کالعدم ایکشن کمیٹی*
میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے بھی کہتا ہوں کہ وہ ہتھیار ڈال دیں، *محمد عابد*
*ماہرین کے مطابق؛*
عوامی مسائل کے نام پر تشدد اور ریاست مخالف پروپیگنڈے سے ارکان کی علیحدگی کالعدم ایکشن کمیٹی کے اندر شدید اختلافات کی نشاندہی کرتی ہے
*کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے پرتشدد بیانیے نے اس کے اپنے کور ممبران کے ساتھ ساتھ دیگر ارکان کو بھی اپنے مؤقف پر نظرِثانی پر مجبور کر دیا ہے*
🔰‼️ افغانستان اگر یہ سمجھتا ہے کہ انہوں نے اگرطاقت کے زور پر کنٹرول سنبھال لیا ہے توکیا اس کنٹرول کے نتیجے میں وہاں کی عوام کیلیئے بہترین مواقع پیدا ہورہے ہیں، انکی معیشت بہتر ہورہی ہے، وہاں خوشحالی آرہی ہے؟ اگر تو جواب ہاں میں ہے تو پھر وہ جو مرضی کرتے رہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ جواب مثبت نہیں ہے اور وہاں مسائل بہت سنگین ہیں۔
-کامران یوسف
📺 پروگرام "دی ریویو/ایکسپریس نیوز"
🗓️ 15اگست 2026 ‼️🔰
Celebration by the Afghan Taliban on completing five years of seizing power; the public has taken to social media as a means of expressing its anger. Another video has emerged from Kandahar city against the Taliban, in which a citizen has exposed Taliban corruption and expressed his determination to engage in armed struggle.
Indian army plays JAAC videos to taunt Pakistan on 14th august, what else proof is required to establish that india is supporting JAAC to sow hatred and violence in AJK.
یل او سی پر آج یوم آزادی پر بھارتی فوج نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے ہنگاموں کی ویڈیو چلا دی‼️‼️‼️
14 اگست کو شام 6 بجے بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی سائیڈ پر نیلم ویلی میں واقعہ کیرن مونومنٹ پر نصب شدہ اسکرین پر کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی ویڈیوز چلائیں
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اس بات میں کوئی شک باقی نہیں رہتا کہ ایکشن کمیٹی اپنے اس ہندوستانی سپانسرڈ جاری احتجاج کے ذریعے صرف اپنے آقا، ہندوستان کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا کے لئے مواد تیار کر رہی ہے ۔ ان کا یہ گھناؤنا منصوبہ پوری طرح بے نقاب ہو چکا ہے
یہ مناظر دیکھ کر کشمیر اور پاکستان کا ہر شخص ہندوستان اور کالعدم ایکشن کمیٹی، دونوں پر تھو تھو کر رہا ہے
ISPR
Rawalpindi, 14 August 2026
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces (COAS & CDF), hosted a reception in honour of Pakistan Army veterans on the occasion of Independence Day. A large number of retired officers and soldiers attended the reception.
The COAS & CDF paid rich tribute to the invaluable contributions and lifelong services of veterans in the defence of the country and acknowledged their enduring role in strengthening national resilience. He underscored that the experience, guidance and continued engagement of veterans remain a valuable institutional asset, particularly for navigating an increasingly complex and evolving security environment.
The veterans expressed their confidence in the leadership of the Pakistan Army and reaffirmed their continued support to the Armed Forces in confronting emerging security challenges. They also pledged to continue contributing towards national unity, peace, stability and prosperity.
*افغان طالبان کے سیاہ دورِ اقتدار کے 5سال مکمل، خواتین کے حقوق سلب، انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کا سلسلہ برقرار*
طالبان کا 5سالہ آمرانہ اقتدار انسانی حقوق کی پامالیوں کا سیاہ باب ،بنیادی انسانی حقوق بالخصوص خواتین کڑی پابندیوں کی زد میں
اقوامِ متحدہ بارہا افغان طالبان کے سیاہ دورِ اقتدار میں جاری انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کا پردہ چاک کر چکا ہے
*اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ویمن کی حالیہ رپورٹ کے مطابق؛*
افغان طالبان نے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد خواتین کیخلاف 100 سے زائد احکامات جاری کرکے امتیازی پابندیوں کا نظام مسلط کیا
افغان خواتین کی تعلیم اور روزگار پر پابندیوں کے باعث 2030 تک 25 ہزار سے زائد خواتین اساتذہ اور طبی کارکنوں کی کمی کا خدشہ ہے، *رپورٹ*
افغان طالبان کے نام نہاد فوجداری ضوابط نے خواتین کی قانونی برابری کو مزید محدود کرکے حقوق اور انصاف تک رسائی مشکل بنادی ہے، *رپورٹ*
طالبان رجیم کی سخت گیر پالیسیوں نے خواتین کو گھروں تک محدود کردیا، تین چوتھائی سے زائد خواتین باہر نکلنے کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں، *رپورٹ*
*اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یوناما نے افغان خواتین پر طالبان کے بڑھتے جبر اور کریک ڈاؤن کو بے نقاب کرتے ہوئے لکھا کہ؛*
6سے 8 جون کے دوران ہرات میں طالبان نے نام نہاد ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کے الزام میں2خواتین کو ہلاک، جبکہ 30 کو گرفتار کیا
طالبان رجیم کی سخت گیر پابندیوں نے افغانستان میں 10 میں سے7 خواتین کو ذہنی مسائل کا شکار کر دیا، *رپورٹ*
*اقوامِ متحدہ کے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق؛*
طالبان رجیم کی نااہلی سے افغانستان میں غذائی بحران سنگین ہونے کے باعث 37 لاکھ بچے جبکہ 12 لاکھ سے زائد حاملہ خواتین شدید غذائی قلت کا شکار ہیں
طالبان رجیم میں اپریل سے جون تک 29 سابق افغان فوجی اہلکاروں کو گرفتار، 8 کو قتل اور 5 کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، *یوناما*
*ہیومن رائٹس واچ کی محققہ فرشتہ عباسی کے مطابق؛*
افغان عوام کیلئے طالبان رجیم کے بدترین پانچ سال بے احتسابی اور تباہ کن نتائج کی افسوسناک علامت ہیں
*دین کی مسخ شدہ تشریحات کو جواز بنا کر اقتدار پر قابض ہونے والی طالبان رجیم دہشتگردی کیساتھ انسانی حقوق کی بھی سنگین پامالی میں سرگرم ہے*
*افغانستان میں طالبان کا تعلیمی نظام نظریاتی انتہاپسندی کی زد میں، نئی نسل کی ذہن سازی کا منصوبہ سامنے آگیا*
طالبان رجیم کا تعلیمی نظام نئی نسل کی فکری تربیت کے بجائے نظریاتی انتہاپسندی اور عسکری سوچ کے فروغ کا ذریعہ بن چکا ہے
*معروف آسٹریلوی تھنک ٹینک لووی انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق؛*
افغان طالبان نے افغان لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے ساتھ ساتھ پورے تعلیمی نظام کو اپنی نظریاتی سوچ کے مطابق ڈھالنا شروع کردیا ہے
*ہمراہ نیٹ ورک کی نئی رپورٹ کے مطابق؛*
افغان طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد رجسٹرڈ مدارس کی تعداد 5 ہزار سے بڑھ کر 23 ہزار ہوگئی ہے جن میں 36 لاکھ سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں
افغان طالبان کے زیر نگرانی تعلیمی نصاب میں جہادی اور عسکری نظریات شامل کرکے کم عمر افغان بچوں کی ذہنی تربیت کی جارہی ہے، *لووی انسٹی ٹیوٹ*
افغان طالبان کا تعلیمی نظام بچوں میں آزادانہ سوچ کے بجائے نظریاتی ہم آہنگی، اطاعت اور حکومت سے وفاداری کو فروغ دینے کا ذریعہ بن چکا ہے، *لووی انسٹی ٹیوٹ*
افغان طالبان کی جانب سے خودکش حملہ آوروں کی مسلسل تشہیر مذہبی تعلیم اور عسکریت پسندی کے درمیان فرق کو مزید ختم کررہی ہے، *لووی انسٹی ٹیوٹ*
افغانستان میں القاعدہ سمیت متعدد عسکریت پسند تنظیموں کی موجودگی اور طالبان کا نظریاتی تعلیمی منصوبہ علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بن چکا ہے، *لووی انسٹی ٹیوٹ*
لڑکیوں کی اسکول واپسی بھی افغان تعلیم کے بدلے ہوئے چہرے کو تبدیل نہیں کرسکے گی، طالبان رجیم نئی نسل کی سوچ اور مستقبل کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال چکے ہیں، *لووی انسٹی ٹیوٹ*
*عالمی ماہرین کے مطابق؛*
افغانستان میں نام نہاد نظریاتی تعلیم اور عسکریت پسند تنظیموں کی موجودگی خطے میں انتہا پسندی اور بدامنی کے خدشات بڑھا رہی ہے
افغانستان میں بڑھتی نظریاتی اور عسکری تربیت افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خطرے سے متعلق پاکستان کے مؤقف کو مزید مضبوط کرتی ہے، ماہرین
افغانستان کی معدنی دولت پر طالبان کی نظریں، کھربوں ڈالر کے وسائل ذاتی مفادات کیلئے استعمال ہونے لگے
امریکی تھنک ٹینک جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن کے افغانستان میں بدعنوانی، اقرباپروری اور معدنی وسائل پر اجارہ داری سے متعلق اہم انکشافات
امریکی تھنک ٹینک جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن کی رپورٹ کےمطابق؛
افغان رجیم افغانستان کی ایک ٹریلین ڈالر کی معدنی دولت کو قومی ترقی کے بجائے اشرافیہ کی سرپرستی اور سیاسی گرفت مضبوط کرنے کیلئے استعمال کر رہی ہے
جون میں افغان طالبان نے بدخشاں میں 1 ہزار فوجی اہلکار تعینات کیے تاکہ قیمتی معدنیات کی کانوں پر اپنا کنٹرول مزید مضبوط بنایا جاسکے، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق؛
افغانستان میں ایک ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کی معدنی دولت موجود ہے، جبکہ 34 صوبوں میں 1,400 سے زائد ذخائر کی نشاندہی ہوچکی ہے
افغان طالبان نے 150 سے زائد کمپنیوں کو 205 کان کنی معاہدے دیے، ساڑھے6 ارب ڈالر کے منصوبوں کا اعلان کیا جبکہ تفصیلات تاحال خفیہ ہیں، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن
کان کنی کے لائسنس اور معاہدے شفاف نہیں، افغان طالبان رجیم سے منسلک نیٹ ورکس اور منرل مافیا معدنی آمدن پر قابض ہیں، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن
افغان طالبان کان کنی کی زمینوں پر جبری قبضہ برقرار رکھے ہوئے ہیں، بدخشاں اور تخار میں بے دخلی اور خونریز جھڑپیں جاری ہیں، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن
طالبان رجیم میں کان کنی کے منافع کیلئے کمزور طبقات کا استحصال جاری، کم سن بچے حفاظتی سہولیات کے بغیر خطرناک کوئلہ کانوں میں مزدوری پر مجبور ہیں، جیمز ٹاؤن فاؤنڈیشن
عالمی ماہرین کے مطابق؛
صوبہ بدخشاں میں جاری مزاحمتی تحریکوں اور افغان طالبان پر ہونے والے حملوں کی بنیادی وجوہات میں معدنی وسائل پر جبری قبضہ اور مقامی آبادی کے حقوق کی مبینہ پامالی بھی شامل ہے
افغان طالبان کا مائننگ معاہدوں کی تفصیلات خفیہ رکھنا شفافیت پر سوالیہ نشان ہے، جو اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ معدنی آمدن دہشتگرد نیٹ ورکس، ٹیرر فنانسنگ اور نارکو اکانومی کو منتقل کی جا رہی ہے، ماہرین
6K Followers 6K FollowingAttitude louder than my silence..
* Not perfect, just original
Savage mind, soft heart.
not fit in
* Less talk, more aura
* chef 🧑🍳
2K Followers 2K FollowingHonest heart🫶humble mind🌁 Simple soul with big dreams💭Elegance in simplicity💃 Soft voice, strong thoughts🏖️Be you. Do you. For you❣️Shades on haters off 🦋
611 Followers 1K Followingپاکستان جس مقصد کے لی بنایا گیا وہ تو تھا دو قومی نظریہ اور ، پاکستان کا مطلب کیا لا اله الا الله
دستور ریاست کیا ہو گا محمد رسول اللہ ۔
3K Followers 3K Following🤲 O Allah! Bless my beloved mother with a long, healthy, and joyful life, and always keep her loving presence and protection over me. Ameen. ❤️
172 Followers 77 Following🇳🇬 Nigerian by Heart ❤️
🌍 Global Mindset | African Soul
✨ Connecting cultures, sharing vibes
🦋 Living with purpose & positivity
✨ My culture is my identity
5K Followers 8K Following*Be so consistent that success has no choice but to find you*हर दिन,एक कदम मंज़िल की ओर।
📚 UPSC | UPPSC Aspirant
🎯 Dreaming to Serve the Nation
10K Followers 10K FollowingAl Influencer | Helping you to make money with Al, Tech Tools & Digital Skills | DM for Exclusive Collaboration [email protected]
https://t.co/jmVjAcEjR1
9K Followers 7K Followingथोड़ा वक्त जरूर लगेगा कयोंकि में अपने कहानी खुद ही लिख रहा हूं। admire people who get up and keep going after the storm has passed
108K Followers 77K FollowingTurn on my post notifications to gain more followers.
@Skyflood___ @friendly351 @RitaIsabelAlta2 @DeividRiver_ @DeividRive2 #SkyFamDrive 💕 #1DDrive
1.9M Followers 394 FollowingThe official account of @TFletcher the UN Under-Secretary-General for Humanitarian Affairs and Emergency Relief Coordinator @UNOCHA
5.2M Followers 2K FollowingBuilding peace where it starts - in the minds of women & men.
Official X account of UNESCO.
Follow our Director-General: Khaled El-Enany @UNESCO_DG.
2.1M Followers 916 FollowingHelping keep Americans safe and the U.S. prosperous through our work at the United Nations. Terms of use: https://t.co/J427BlWUTj
4.0M Followers 357 FollowingBringing together 191 member countries to improve lives through global growth and economic stability.
@FMIactualites @FMInoticias @IMFAfrica @IMFAsiaPacific
2.2M Followers 5K FollowingWe work to build vibrant and inclusive democracies whose governments are accountable to their people. Community guidelines: https://t.co/yPYMoB0shS
5.7M Followers 2K FollowingThe United Nations #HumanRights office is led by High Commissioner @volker_turk. Follow us on FB, IG & TikTok at unitednationshumanrights.
2.8M Followers 2K Following🇺🇳 Working for peace, rights and wellbeing since 1945. https://t.co/g6UX8cjl52. Account managed by the UN Information Service (UNIS) Geneva.
2.2M Followers 2K FollowingManaging Director of @IMFnews. Previous positions include CEO of the World Bank and Vice President of the European Commission.
3.7M Followers 1K Following2020 Nobel Peace Prize Laureate. The UN World Food Programme saves lives in crises and supports communities to advance a future free from hunger.
172 Followers 77 Following🇳🇬 Nigerian by Heart ❤️
🌍 Global Mindset | African Soul
✨ Connecting cultures, sharing vibes
🦋 Living with purpose & positivity
✨ My culture is my identity
1K Followers 871 FollowingLateral Perspective| Unapologetic takes on Indian Politics, Cinema & Sports. Cutting through the hype because the real story is always underneath. Follow 👇 now
2K Followers 2K Following📖 Luke 1:37 | Jesus Christ & i always love Jesus. Canada my city 🍁 Successful personal account! He/Him. I'll share everything about i like | POV account.
3K Followers 530 FollowingSocial media #Activist
पूर्व विधानसभा महासचिव
पूर्व विधानसभा मीडिया प्रभारी
पूर्व जिला मीडिया प्रभारी भीम आर्मी,
पूर्व जिला मीडिया प्रभारी ASP