🎉🚨 𝗚𝗜𝗩𝗘𝗔𝗪𝗔𝗬 𝗔𝗟𝗘𝗥𝗧 🚨🎉
I am back with another giveaway to celebrate your incredible support.🔥
This time, I’m giving away $𝟱𝟬𝟬 to 2 lucky people.
To enter:
1️⃣ Follow @wiseadvicesumit and @moneygurusumit
2️⃣ Like and retweet this tweet
3️⃣ Leave a comment about your market prediction
4️⃣ Tag 3 influencers
Don’t miss out!
You have 72 hours to enter. Good luck!
ہر بات میں لبیک کیوں؟
ہم میٹرک میں تھے تو ہر دوسرے تیسری جگہ یہی سننے کو ملتا تھا کہ یہ سب کچھ امریکہ کروا رہا ہے۔
پھر پنجاب یونیورسٹی آگئے پڑھنے کیلئے اسکے بعد میڈیا میں تو کوئی بھی واقعہ یونیورسٹی میں ہوتا تھا تو یہی کہا جاتا تھا یا وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران اسکے پیچھے ہیں یا جمعیت ۔
پچھلے سال آٹھ مارچ جو عورت مارچ کیلئے مختص ہے اس سلسلہ میں شملہ پہاڑی لاہور سے ایوان اقبال تک ریلی نکالی گئی عورت مارچ کے منتظمین کی جانب سے۔
تب وہاں پر ریٹنگ کیلئے انٹرویو کے دروان ایک وی لاگر نے متنازعہ سوال کردیا تو منتظمین سیخ پا ہوگئے وہاں موقع پر پولیس موجود تھی۔ منتظمین نے پولیس کو ایکشن لینے کا کہا تو وی لاگر نے “ لبیک لبیک لبیک “ کا نعرہ لگانا شروع کردیا۔ تاکہ مجھے کوئی کچھ نہ کہے۔
اب تحقیق ہوئی تو لبیک کیساتھ اس کوئی تعلق نہ تھا۔
کچھ چاہنے والوں نے ایک خبر پر ہماری بھی پنجابی میں کہتے ہیں ناں کہ رج کے کردار کشی کی۔ غصے میں ہم بھی اچھرہ ایشو کو بنیاد بنا سکتے تھے مگر بطور صحافی ایمانداری کا تقاضہ یہ ہے کہ جو واقعہ ہو اس کے حقائق مسخ نہ کئے جائیں ۔
اگر ماضی کے واقعات کو دیکھا جائے تو ضروری نہیں متاثرہ عورت کا گھیراؤ کرنے والے لبیکے ہوں۔
تاہم فورا سب کی توپوں کا رخ انکی جانب ہوا۔
جو مذہبی اور معاشرتی عدم برداشت پروان چڑھ چکا ہے اس کی وجہ بہت سے عناصر ہیں۔
ہاں یہ ضرور ہے چاہیے تحریک انصاف ہو، ن لیگ، لبیک یا دیگر جماعتیں جنکے رضا کار سوشل میڈیا پر متحرک ہیں انکی قیادت عدم برداشت کو کم کرنے کیلئے میدان میں آئے۔
جید صحافیوں کے بارے تو ہم بول بول کر اور بتا بتا کر تھک چکے۔
مگر کیا کریں
اپنے حصے کی شمع تو جلانی ہے۔
اپنی سوچ کو اتنا تنگ نہیں کریں اور دوسروں پر الزام لگانے سے بہتر حقائق جانیں۔ عورت کو لوگوں نے گھیر لیا اور نام لبیک والوں پر لگا دیا، جبکہ لبیک والوں نے اس عورت کو بچایا۔ کیونکہ اس کے کپڑوں پر عربی میں نام تھے، لوگوں نے سمجھا یہ قرآنی آیات ہے۔ یہ صرف سادہ عربی لفظ ہے ،،حلوة،، جس کامطلب ،،خوبصورت،،۔
اپنے بچوں کو قرآن کی تعلیمات دیں ترجمے ساتھ تا کہ اس طرح کے حادثوں سے بچا جا سکے۔
ٹی ایل پی کے کس امیدوار کو کونسے نمبر پر رکھنا ہے اسکا فیصلہ دو فروری کوکرلیا گیا تھا
کوئی عدالت یا ٹربیونل انصاف نہیں دے گا !!
میں نے متعدد کیسز میں نمائندگی کی جماعت کی ججز ٹی ایل پی کے خلاف گھر سے ذھن بنا کر آتے ہیں اور بڑوں کی ہدایات لے کرفیصلہ کرتے ہیں
نعیم چٹھہ کا کیس ان کیسز میں سے ایک ہے
ہمیں کسی مسلک سے کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ تب بنتا ہے جب وہ صحابہ کے خلاف بکتے ہیں، پاکستان کے خلاف بکتے ہیں اور ایران پاکستان پر حملے کرے پھر بھی ایران ایران کرتے ہیں۔ ہمیں نہیں چاہئے ایسا اتحاد جس میں صحابہ کی گستاخیاں ہوں۔ جو یہ سوچ رکھتا ہے کہ صحابہ کے گستاخوں سے یاری جائز ہے وہ اپنا ایمان چیک کرے۔
جب اسمبلی میں تحفظ ناموس صحابہ و تحفظ ناموس امہات المؤمنین کا بل پیش کیا گیا تب MWM والے کیسے چیخ رہے تھے اور کیسے صدر پاکستان سے اس بل کو کینسل کرنے کے لئے اپیل کر رہے تھے، اور پھر صدر پاکستان عارف علوی نے اس بل کو کینسل کر دیا تھا۔
10 Followers 155 FollowingFounder of A Digital Blogger and Stock Pathshala. I talk about stock market regulation/news, thought leadership, entrepreneurship and books!
37K Followers 71 FollowingFounder @WiseAdviceSumit, India's 🇮🇳 Largest Crypto Trading Community (1.3M+), Crypto Educator. Tweets on Crypto, Finance, Cricket, Life and Business.
121K Followers 106 FollowingMD 🩺 | 🇵🇰 Ex-elected Politician | First-Ever Pakistani to Top a Medical University in Europe Bulgaria | Saudi Hospital 🇸🇦 🏥
204K Followers 2K FollowingFounder: @Bitinning
Bitcoin I Gold I Geopolitics I Macroeconomics I AI
Awarded as one of the Top 100 people in the Blockchain Space by Binance in 2025.
76K Followers 58 Followingक्रिप्टो न्यूज़/ब्लॉकचेन की जानकारी हिन्दी मे देने वाला विश्व का सबसे बेहतर और भरोसेमंद ग्रुप l
https://t.co/hfi3LJvSPo
[email protected]