😨 کیا آپ جانتے ہیں؟
8 ہجری (630 عیسوی) میں رسول اللہ ﷺ تقریباً 10,000 صحابہؓ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے۔ یہی وہ شہر تھا جہاں آپ ﷺ اور آپ کے صحابہؓ پر برسوں ظلم کیا گیا، انہیں ستایا گیا، ان کا سماجی بائیکاٹ کیا گیا، اور آخرکار انہیں اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور کر دیا گیا۔
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ.
پاک ہے تو اے اللہ! اور سب تعریف تیرے لیے ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں.
سنن ترمذی#3433
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں (اعضاء) پر سجدہ کروں: پیشانی (ناک سمیت)، دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں کی انگلیوں پر۔
خلاصہ: ✅ دونوں پاؤں زمین پر لگے ہوں۔
✅ پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ ہوں۔
❌ سجدے میں دونوں پاؤں زمین سے اٹھائے رکھنا درست نہیں۔
🕌 دنیا کا طاقتور ترین حکمران... مگر لباس پر پیوند تھے! 😳
جب حضرت عمر بن خطابؓ بیت المقدس فتح کرنے پہنچے تو نہ کوئی شاہی لباس تھا، نہ سونے کا تاج اور نہ ہی ہزاروں سپاہیوں کا جلوس
وہ اپنے خادم کے ساتھ ایک ہی اونٹ پر باری باری سفر کر رہے تھے
ہم وہ قوم ہیں جسے اللہ نے عزت دی ہیں
امام سخاوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
اگر بیٹیاں برکت والی نہ ہوتیں تو نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی آل مبارک کا سلسلہ آپ کی بیٹی سے نہ چلتا۔
(کشف الخفاء287/2)
سب درود شریف پڑھیں 👇
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"مجھ پر جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔" (سنن بیہقی)
@K_grhh
محرم آتے ہـی دل اُداس ہو جاتا ہے کیونکہ کـربـلا کی ریـت آج بھی گواہــی دیـتی ہے کہ پیاس برداشـت کی جا سکـتی ہے مگر حـق کا سـودا نہیں 🥹 💔
حُـسینؓ 🌹
#sabir_m50
896 Followers 5K Following37 | Software Engineer 💻 with a passion for bodybuilding 💪. Focused on growth—building both income and physique through discipline and consistency.
896 Followers 5K Following37 | Software Engineer 💻 with a passion for bodybuilding 💪. Focused on growth—building both income and physique through discipline and consistency.
110 Followers 631 FollowingReal meet service in Islamabad
safe secure flate ha ps
only Islamabad waly msg kre
whtsap 03169838314
video cal service b deti hu jisne cal py enjoy krna ajay
2K Followers 627 Followinglove with beauty of nature 💕
My attitude is my beauty and your attitude is my tooti hoi jooti 🤫🤭...
No dm allowed 🌵
No negative/bad comments🐇