شامیں دھیمی ہوتی ہوئیں
سورج ڈوبتے ہوئے آسمان کے کناروں پر رنگ چھوڑتے ہوئے...
دن کے آخری منظر کو مکمل کرتے ہوئے ۔۔
کچھ ستمبر کی شامیں کبھی کتنی خاموش لگتی ہیں...
تعلق کا ایک اصول یہ بھی ہے کبھی اپنے کردار کی گواہی کسی تیسرے سے مت دلانا ، بلکہ سامنے والے کا ہاتھ پکڑو اسے کہو میرے ساتھ رہو ، مجھے میرے حال کی بنا پر جانچو پرکھو اور پھر دیکھو میں کیا ہوں ۔
تیسرا فرد ہمیشہ جھوٹا نکلتا ہے !
1K Followers 852 Following🌱 Learning, growing & creating.
💡 Chasing passion over perfection.
☕ Turning coffee into ideas.
✨ Living life one chapter at a time.
[email protected]