واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو ایک نئی سطح پر پہنچاتے ہوئے "یوزر نیم" (Username) کی شاندار سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب آپ اپنا ذاتی فون نمبر ظاہر کیے بغیر بھی لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اپنے فون میں واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کریں
یہ موبائل فون ان لوگوں کے لیے جو کم قیمت میں بہترین موبائل خریدنا چاہتے ہیں
وہ ان موبائلز میں سے خرید سکتے ہیں
ان کے علاوہ دیگر موبائلز میں یونی سوک پروسیسر ہے جس کو ہم recommend نہیں کرتے۔یہ قیمتیں ہم نے priceoye . pk سے لی ہیں۔ مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں فرق ہو سکتا ہے
یوفون (Ufone) کے فرنچائزز کی جانب سے صارفین کے بغیر بائیو میٹرک، ڈیوائسز کے ذریعے تقریباً 2,000 غیر قانونی سمز ایکٹیویٹ کرنے کا انکشاف ۔ پی ٹی اے نے کمپنی کو نوٹس تو جاری کیا لیکن آڈٹ کے وقت تک کوئی سخت قانونی یا مجرمانہ کارروائی نہیں کی گئی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ممبران نے حکومت کی منظوری کے بغیر تقریباً 28.69 ملین روپے کی مراعات اور تنخواہیں خود منظور کیں
اڈیٹر جنرل نے رقوم واپس لینے کی سفارش کردی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے تمام ایسے صارفین کو وارننگ دی گئی ہے جن کا شناختی ایکسپائر ہے ۔ اگر وہ اپنا شناختی کارڈ ری نیو نہیں کرواتے تو ان کی سمز کو بلاک کردیا جائے گا۔
ایپل کا نیا اور ایڈوانسڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (Siri AI) صرف مخصوص ڈیوائسز پر ہی دستیاب ہوگا
اگر آپ کے پاس آئی فون 15 پرو، یا آئی فون 16 اور 17 سیریز کے ماڈلز ہیں، تو آپ اس بہترین فیچر کا فائدہ اٹھا سکیں گے۔
یہ ایم 1 چِپ والے آئی پیڈز، میک بکس اور نئی
ایپل واچز پر بھی چلے گا
#iphone
اور ہم لوگوں کے گھروں میں ٹاور لگانے کے بل پاس کرنے میں مصروف ہیں
ٹیکنالوجی کمپنیوں نے حالیہ برسوں میں بھارت میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بھارت کلاؤڈ کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایک اہم عالمی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے۔
پی ٹی اے کے مطابق ٹیکس سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے موبائل رجسٹریشن سروسز 24 جون شام 5 بجے سے 25 جون صبح 6 بجے تک بند رہیں گی۔
ممکنہ طور پر یہ اپ گریڈیشن PTA ٹیکس اقساط میں جمع کروانے کے نئے سسٹم کے لیے کی جا رہی ہے، جس سے صارفین کو مستقبل میں مزید سہولت مل سکتی ہے۔
انفینکس (Infinix) نے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے،
صارفین کا کہنا ہے کہ قیمتیں تو 'پریمیم' برانڈز جیسی کی جا رہی ہیں، لیکن فونز کی کوالٹی وہی پرانی اور ناقص ہے۔ ہینگ ہونا، ہلکی باڈی، اور غیر معیاری پرفارمنس کے باوجود 3,000 سے 4,000 روپے تک کا نیا جھٹکا دے دیا گیا ہے
فائنل ریگولیٹری اپروول ملتے ہی سگنل براڈکاسٹنگ کو یکجا کر دیا جائے گا
دونوں نیٹ ورکس کے فریکوئنسی بینڈز یکجا ہونے سے ڈیٹا تھرو پٹ اور نیٹ ورک کیپیسٹی دگنی ہو جائے گی
صارفین کو انڈور کوریج میں بہتر سگنل ریشو اور مستحکم ڈیٹا سپیڈ حاصل ہوگی
شئیر ضرور کریں ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ملک کے تین بڑے نیٹ ورکس جاز (Jazz)، زونگ (Zong)، اور ٹیلینار (Telenor) پر غیر قانونی طریقے سے سمیں ایکٹیویٹ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔
یو فون اور ٹیلینار پاکستان کے درمیان کمرشل اور آپریشنل انضمام کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
نیٹ ورک انٹیگریشن کے عمل کو آسان اور بلا رکاوٹ بنانے کے لیے، اب ٹیلینار صارفین کو یو فون کی فرنچائزز اور ریٹیلر نیٹ ورک پر بھی تمام ضروری سہولیات اور کسٹمر سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
33 Followers 692 FollowingWe are manufacturer and supplier of customize motorcycle racing jackets suits boots and gloves
#PoohlaSports #Traje_de_moto #Motorradanzug #Costume_de_moto
4K Followers 4K FollowingI am real and hope you are too. Love politics & sports۔ Upright and straightforward, good learner, and a humble person. No DM, please.
1K Followers 0 FollowingMian Dawood Law Associates Has Successfully Provided Legal Services To Aid The Administration Of Justice In Civil,Criminal,Family & Constitutional Matters.
102K Followers 4K FollowingJournalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰
Join me in the fight against global imperialism and media sellouts.
Together, we can make a difference!
31K Followers 7K FollowingCourt reporter @ARYNEWSOFFICIAL
EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
6K Followers 21 FollowingPLRA is Government's agency for land registration and facilitates its clients in issuance of fard, mutation of land and matters related to Land-Right Holders.
2.0M Followers 10 FollowingThe official twitter account of Dr Tahir-ul-Qadri, Founding Leader and Patron-in-Chief of Minhaj-ul-Quran International (MQI), being run by his spokesperson.
4K Followers 8 Following“Suthra Punjab”– A vision of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for Transforming Punjab into a zero-waste,eco-friendly through innovation and dedication.”
72K Followers 981 FollowingLHR based Journalist working with @Nawaiwaqt_ @waqtnewstv | Past Waqt & Din newspaper | https://t.co/kvyx6tNzav | Alumni @stateivlpl
15K Followers 2K FollowingJournalist Anchor at https://t.co/S8oPphBjU5 |program Ho kya raha ha| Host | Speaker
Past Dunya News and Dawn News. Believe in Peace.
16K Followers 32 FollowingThe Bank of Punjab is amongst the largest commercial banks in the country with a network of over 900+ branches. BOP Phone Banking: 111-267-200
131K Followers 147 Following#TheGreatGrandSuperhero - Aliens Ka Aagman In Cinemas Now | Book Tickets Now
#Bandar In Cinemas June 5 | Advance Bookings Open Now
6K Followers 2K FollowingJournalist || Blogger || Mphil American Studies || Proud Quidian || Works at News one || Previously Public News || 92 News || Capital TV || Dawn ||
3.3M Followers 16 FollowingActing is her passion..The magical Queen!talented..:))And its all about ActressNayan!!:))Keep Supporting!FanTwitter!! https://t.co/UA0Qtt6Hs0