سوال یہ تھا کہ اقرار الحسن اپنی بیوی کے سوتیلے بھائی کے کسی فعل یا بدتمیزی کے ذمہ دار نہیں، لیکن کوئی ایکس وائی زیڈ بدتمیزی کرے یا گالی دے اس کے ذمہ دار کیا جیل میں بیٹھے عمران خان ہیں؟
جواب: ۔۔۔۔
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی 🤭
#اقرار_الحسن_رانگ_نمبر
کیا کمال سوال کیا اور آخر میں کیسے بے قرار کو لاجواب کیا
منہ دیکھنے والا ہے اس آدمی کا میں تو سوال پہ ہی سمجھ گیا تھا کہاں لے جا کر چھتر مارے گا اب اس کو
آپ بھی انجوائے کریں
Grandiose homicidal delusion
ایک نفسیاتی وہم کی خطرناک شکل ہے۔ جس میں ذہنی مریض کو یقین ہوتا ہے کہ:
"میں خدا کا بھیجا ہوا ہوں کہ کسی کو مار دینا بھی میرے مقدس اختیار یا mission کا حصہ ہے، اور یہ جرم نہیں ایک عظیم کام ہے۔"
اور یہ بھی کہ عام قوانین مجھ پر لاگو نہیں ہوتے
ارشد شریف شہید کی والدہ اپنے بیٹے کے بہیمانہ قتل کا مقدمہ لیکر اللہ کے حضور پیش ہو گئیں۔ دنیا میں تو حکومت ' قاتل اور عدالتیں انکے عظیم بیٹے کا خون رائیگاں کرنے کیلئے آخری حد سے بھی گزر گئے
اللہ ذوالجلال قاتلوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا کر انکی روح کو سکون عطا فرمائے۔ آمین
اپنے خرم ذیشان سیاست کے فائٹر تو تھے مگر تباہی قسم کے شاعر بھی ہیں یہ آج پتہ چلا ❤️
کبھی تو پورا یہ خواب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
شروع نیا ایک باب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
ہر ایک ستم کا حساب ہوگا، کڑا یہاں احتساب ہوگا
یہ لازمی ہے جناب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
چلی جو غیظ و غضب کی آندھی، ہوا میں تیرا حجاب ہو گا
ہر اک گنہ بے نقاب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
ابھی ہے بندوق کا سہارا، ابھی ہے عہدوں پہ تم کو یارا
تمام دور شباب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
غلط ہی راستوں پہ چل پڑے تھے، غلط تیرا درس پڑھتے پڑھتے
نیا ہمارا نصاب ہو گا، سوال ہوگا جواب ہوگا
میرے وطن کو جلانے والو، مجھی پہ گولی چلانے والو
تمہارا خانہ خراب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
یہیں تمہارا زوال ہوگا، یہاں تمہارا جو حال ہوگا
وہ باعث اضطراب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
یہ ظلمتیں کب سدا رہیں گی، ہزاروں شمعیں ضیا کریں گی
طلوع پھر آفتاب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
ثواب ہوگا عذاب ہوگا، یہیں پہ لیکن جناب ہوگا
یہیں پہ یوم حساب ہوگا، سوال ہوگا جواب ہوگا
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
گل احمد کمپنی نے پاکستان میں اپنا سارا بزنس کلوز کر دیا ہے پاکستان سے ڈیمانڈ نہیں ہے یا یہاں پہ بجلی مہنگی ہے یا جو بھی انپٹ فیکٹسر آرڈرز ٹائم پہ نہیں دے سکتے آپ نے سپر ٹیکس لگائے ہوئے ہیں تیمور سلیم جھگڑا
نوبال پر چھکا اس کو کہتے 🚨
جسٹس مندوخیل !!ججز کا اس میں کیا انٹرسٹ ہے ؟
منیر اے ملک !!ججز کا یہ انٹرسٹ ہے کہ اگر 26 ویں ترمیم ختم ہوتی ہے تو انہیں وہیں تُن دیا جائے گا جہاں سے نکلے تھے
راولپنڈی اسلام آباد میں بارش سے سیلابی صورتحال کی وجہ دریائے سواں کنارے تجاوزاتی ہاؤسنگ سوسائٹیاں ہیں جن کی وجہ سے نالہ لئی کے ایگزٹ پوائنٹ پر دریا میں پانی کی سطح اتنی بلند ہوتی ہے کہ نالے کا پانی رکنے سے شہر میں پانی کی سطح بہت بلند ہو سکتی ہے کچھ عرصہ قبل اسی سبب درجنوں گھروں میں سوئے لوگ ڈوب کر ہلاک ہوئے تھے
🚨🚨🚨
سلمان اکرم راجہ سے میرا سوال،
عمران خان صاحب کہتے اب مذاکرات ہرگز نہیں جبکہ گنڈاپور تاحال ملک کے فیصلہ سازوں سے مذاکرات کے خواہشمند، کیوں؟؟؟
سلمان اکرم راجہ نے جواباً کہا خان صاحب کی بات مقدم ہے، باقی کسی کی بات کی کوئی اہمیت نہیں، چاہے علی امین گنڈاپور ہی کیوں نہ ہوں۔۔۔
943 Followers 1K FollowingA maverick Pakistani, who grew up in a village, worked as a journalist from 1991 to 2013 and rejoined farming/goatfarming in 2016.
69K Followers 55K FollowingMEDICAL MICROBIOLOGIST
Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact |
Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍
16K Followers 18K Following💯 Follow Back 4 🇧🇫
#رجیم_چینج_نامنظور
As a patriot Pakistani I fought with my leader @ImranKhanPTI for real freedom, I'm fighting and will continue to fight.
289K Followers 2K Followingblogger, social activist , political analyst at https://t.co/8COLvTIxsO social issues and welfare campaign at https://t.co/KXMVMi6KbO
187K Followers 6 FollowingChairman SIC, Ex Chairman National Assembly Standing Committee On Human Rights , MNA , Chairman Quran Board and Muttahidda Ulama Board Punjab, Politician
943 Followers 1K FollowingA maverick Pakistani, who grew up in a village, worked as a journalist from 1991 to 2013 and rejoined farming/goatfarming in 2016.
66K Followers 127 FollowingAdvocate Supreme Court-📚 EX Dy Prosecutor General NAB ✒ Adherent of Constitutionalism Main Stream Media Analyst and Critic.. Proactive .
[email protected]
186K Followers 3K FollowingJournalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune
| Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.
135K Followers 995 Following1st Iconic Tourism Platform of Gilgit-Baltistan | Pakistan’s 2nd Largest Tourism Account on X | Showcasing Original GB Beauty.
31K Followers 7K FollowingCourt reporter @ARYNEWSOFFICIAL
EX @BOLNETWORK & @92newschannel President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.
69K Followers 55K FollowingMEDICAL MICROBIOLOGIST
Social Media Activist | Voice for Change | Awareness | Justice | Impact |
Your Voice Matters — Together We Create Change 🌍