آپ کا دل کوڑا دان نہیں ہے کہ آپ اس میں گند اکھٹا کرتے رہیں کہ فلاں نے ایسے کیا ویسے کیا نظر انداز کرنا سیکھیں، سہنا سیکھیں، مختصر لیکن پُر اثر بنیں بدگمانی سے بچنے کے لیے positive رہنا ضروری ہے اور negativity سے بچنا بھی۔
جس گھر میں بات کرنے کے بجائے چیخا جائے، بات سمجھانے کے بجائے بد دعائیں دی جائیں اور بات سننے کے بجائے ہر احساس کو رد کر دیا جائے اُس گھر میں بچے نہیں صرف زخمی روحیں پروان چڑھتی ہیں۔
کربلا کا واقعہ پڑھنے کے بعد احساس ہوا کہ اللہ نے ہمیں کتنا پھولوں کی طرح رکھا ہے ہم پر تو اللہ نے کبھی ایسی آزمائش ڈالی ہی نہیں جو ہم کر سکیں اور دوسری طرف وہ ایک مقدس گھرانہ تھا جنہوں نے اللہ کی رضا کے لیے اپنی گردنیں بھی کٹوا دیں یہاں تک کہ چھ ماہ کا بچہ بھی قربان کر دیا🥺
آپ درست ہوں تب بھی بحث صرف اُن لوگوں سے کیجیے جو آپ کے دلائل سننے کا حوصلہ رکھتے ہوں اُن سے نہیں جو یہ طے کر کے میدان میں کودتے ہیں کہ وہی صحیح ہیں اور ساری دنیا غلط ہے۔
کپڑے شکل اور زبان ہمیشہ سچائی بیان نہیں کرتے انسان کی اصلیت وقت پڑنے پر پتہ چلتی ہے انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں دل میں اتر جانا اور دل سے اتر جانا
اپنے کردار سے دل میں اتر جانے کا فن رکھیں دل سے اتر جانا کافی بھیانک ہوتا ہےجس کے بعد آپ کچھ بھی کرلیں وہ مقام حاصل نہیں کرسکتے۔
محرم الحرام کا سب سے مختصر، پر اثر اور جامع سبق یہ ہے کہ ہر حال میں حق پر قائم رہنا اور ظلم کے سامنے سر نہ جھکانا چاہے اُس کے لیے کتنی ہی بڑی قربانی کیوں نہ دینی پڑے۔
216 Followers 19 Following*جانتـــے ہـو اِنسان ڪسے ڪہتــے ہیں ؟*
*جس ڪے دِل میں اِنسانیت ، آنڪھ میں احترام ، الفاظ میں نرمــی ، اخــلاق میں رحــمدلی ، اور مَقاصد میں اعلـٰی ظَـــرفی ہ
759 Followers 5K Followingاے میری ۔۔۔۔۔حقیقت پسند طبیعت
تُو مجھے ذرا بھی پسند نہیں آئی !
انسان کو حقیقت پسند ہونا چاہیے
من پسند تو کوکنگ آئل بھی ہوتا ہے
441K Followers 235 FollowingMember Parliament, Advocate SC, Human Rights activist, LLM (Intl Law) UK, LLM (Human Rights), MS (Criminology), LLB, GDL. This account is co-managed by SMT.
2.0M Followers 10 FollowingThe official twitter account of Dr Tahir-ul-Qadri, Founding Leader and Patron-in-Chief of Minhaj-ul-Quran International (MQI), being run by his spokesperson.
40K Followers 744 Following|Retired #Teacher|Motivator|DM/Mention if you have problem in #SchoolEduPunjab
|Founder #ActiveTeachersForce #SEDfamily
|ContentCreator|ElseNothing
93K Followers 2 FollowingDr Israr Ahmed. A world renowned Islamic Scholar. Founder of Tanzeem e Islami & Anjuman Khuddam ul Quran. This Official account is managed by Shoba Samo Basr.
40K Followers 1 Following(قرآن) انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے، اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے جو راہ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے. (البقرہ 2:185)
201K Followers 21 Followingحقیقت یہ ہےکہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتاہےجوسب سےزیادہ سیدھاہے۔﴿الاسراء، ۹﴾ اردو ٹویٹر پر عشاقِ قرآن کا پہلا پڑاؤ #منتخب_تلاوت #جغرافیہ_قرآنی #آسان_ترجمہ_قرآن
130K Followers 26 Followingجس نے رسولؐ کی اطاعت کی، اُس نے الله کی اطاعت کی (النساء 4:80). بہترین کلام الله کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد ﷺ کا طریقہ ہے (بخاری 7277؛ مسلم 2005).
496K Followers 18 Followingسوشل میڈیا پر یہ میرا ایک ہی اکاؤنٹ ہے فیس بک پر میرا کوئی پیج نہیں ہے میرے نام سے جو پیج لوگوں نے بنارکھے ہیں چاہے ان پر آفیشل لکھاہووہ میرے نہیں ہیں
886K Followers 4 FollowingMy official account ~ An Islamic scholar and preacher from Pakistan and the founder of Jamia Al-Hasanain. Spreading the message of #peace and #love
1.3M Followers 3 FollowingSubscribe for the best X experience: ad-free, post edits, content monetization, Grok AI with higher limits, video downloads, long posts, X Pro, and more.
231K Followers 189 FollowingWorld news and views from the land of Turks ~ https://t.co/UmsIiZOrqh is the first hand Urdu news source from #Türkiye
📩For inquiry: [email protected]