Namkeen Chai نمکین چائے @enigmaakh
There is no power on earth that can undo PAKISTAN. Pakistan Joined September 2010-
Tweets29K
-
Followers25K
-
Following997
-
Likes61K
@Middleclassico آمین آمین آمین ثم آمین
@JimmyVirkk Trump never had any control whatsoever.
The Republicans are playing a game of bluff. One day the Secretary of State says nobody can charge a penny. Then the Secretary of War starts portraying it as a super religious war, even going as far as invoking the Golden Temple. Then there's Trump: A one day, B the next, C the day after. He still can't decide whether he wants more money, more power, OR simply another headline. The result is a chaotic devil dance of contradictory messaging, calculated ambiguity and political posturing. And in the background, AIPAC's full influence is impossible to ignore; far more extensive than most Americans are willing to acknowledge. So much for paying taxes!
میرے پاکستانیو، خود کو صرف مہنگائی کے لیے نہیں، اس دور کے لیے بھی تیار کر لیں جہاں "غیر یقینی" سب سے مہنگی ترین چیز بننے والی ہے۔ میری بات نوٹ کر لیجیے، آنے والے وقت میں سب سے زیادہ کیش اگر کسی چیز کو کیا جائے گا تو وہ عوام کی 'Mass Uncertainty' ہوگی۔ جب لوگوں کو اپنے کل کا یقین نہ رہے، تو وہ ہر اس چیز کی طرف بھاگتے ہیں جو انہیں وقتی یقین، وقتی امید یا وقتی تحفظ دے اور یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب خوف، کاروبار بن جاتا ہے! لوگ سمجھتے ہیں کہ مارکیٹ صرف اشیاء بیچتی ہے۔ نہیں۔ مارکیٹ خوف بھی بیچتی ہے، امید بھی، بیانیہ بھی، اور کبھی کبھی آپ کا فیصلہ بھی۔ غیر یقینی میں مبتلا معاشروں کو کنٹرول کرنا ہمیشہ سے ہی آسان ہوتا ہے، کیونکہ غیر یقینی انسان سے سب سے پہلے اس کا اعتماد چھینتی ہے، پھر اس کی ترجیحات اور آخر میں اس کی آزادانہ سوچ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ یہ صرف معاشی بحران ہے تو شاید آپ تصویر کا صرف ایک حصہ دیکھ رہے ہیں۔ اصل جنگ ہمیشہ ذہنوں پر لڑی جاتی ہے۔ اپنی رائے، اپنے شعور اور اپنی سوچ کو بچا کر رکھیے گا۔ کیونکہ جب انسان اپنی سوچ دوسروں کے حوالے کر دیتا ہے، اس کے بعد اسے قابو کرنے کے لیے کسی طاقت کی ضرورت نہیں رہتی۔
@salam_khan111 @BatulAtiqa جی بالکل ایسا ہی ہے!
"سیاسی ننھے منے بونے = علیمہ خانم سے ڈرنے والے" ~ شہزاد اکبر بھائی
آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے.....
So Sohail Afridi sacked an officer who investigated Judge Dilawar and filed a case against him, the same corrupt judge who put Imran Khan behind bars. Outrageous!
ٹرمپ نے 7 جولائی کو کانگریس کو ایک دفعہ پھر خط لکھ دیا ہے۔ اس بار لہجہ ذرا ڈیفینسو ہے۔ پیغام سیدھا سا ہے: "ہم نے ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کر دی ہے، میمورنڈم اب ختم ہو چکا ہے۔" اور کانگریس کے پاس جواب دینے کے لیے 60 دن ہیں۔ یعنی اگلے ساٹھ دنوں کی ونڈو میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ادھر مڈٹرم الیکشن کی کہانی آپ کے سامنے ہے۔ انتخابات سے پہلے امریکی حکومت کو نہ جانے اور کتنے پاپڑ بیلنے پڑیں گے۔ اوپر سے کل سعودی عرب اور یمن کے درمیان جو پنڈورا باکس کھلا ہے، اس کے منفی اثرات بھی سامنے آئیں گے۔ ٹرمپ کے مطابق معاملہ صرف ایران تک محدود نہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ جو چار پانچ ممالک برسوں سے امریکی "ڈیفنس پروٹیکشن" کے سائے میں بیٹھے ہیں، اب وہ اس کی قیمت بھی ادا کریں۔ یہ سیاست کم اور طاقت کے زور پر اپنی شرائط منوانے کی کوشش زیادہ لگتی ہے۔ سادہ لفظوں میں، اسے خارجہ پالیسی نہیں بلکہ بدمعاشی اور بھتہ خوری کہتے ہیں!
In the news today: 'You pay us and we won't attack you.' 'You pay us and we will protect you.' Ridiculous!
This guy had a soul, a light one! So many childhood memories gone to dust.......
موروثی سیاست ❌ نکلیف میں صرف اپنا خون ہے بہنوں کی اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق بحال کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی کی آنکھ کا علاج کروانے کی جدوجہد ۔ بہنوں کی اپنے بھائی سے ملاقاتیں بحال کروانے کی جدوجہد۔
موروثی سیاست تب ہوتی ہے جب رشتہ کسی کو اقتدار، عہدہ یا سیاسی اختیار دلوائے۔ قیدی بھائی کی رہائی کے لیے آواز اٹھانا نہ اقتدار کی منتقلی ہے، نہ سیاست کی وراثت۔ پی ٹی آئی کیوں اتنا رونے لگ گئی ہے؟؟؟!؟!؟ @Aleema_KhanPK
اللہ رکھا "پیپسی"... شاید آپ میں سے بہت سے لوگوں نے ان کا نام سنا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انکی اگلی منزل آسان فرمائے، آمین۔ اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو ایک بار ضرور دیکھیے۔ میں نے خود اسے ایک بار نہیں، کئی بار دیکھی۔ ہر بار دل پہلے سے بھی زیادہ بھاری ہوا۔ ہم اکثر غربت کو صرف ایک لفظ سمجھتے ہیں، لیکن غربت صرف خالی جیب کا نام نہیں ہوتی۔ غربت بعض اوقات انسان کی عزت، اسکی خاموشی، اسکی نیند، اسکے رشتے، اسکی امید... سب کچھ آہستہ آہستہ کھا جاتی ہے۔ ایک انسان اپنی زندگی میں کتنی آزمائشوں سے گزر رہا ہوتا ہے، ہمیں اس کا عشر عشیر بھی معلوم نہیں ہوتا۔ اور ہم... ہم جیسے گناہگار لوگ، جو نہ اسکی جگہ کھڑے ہوئے، نہ اس کے حالات جئے، چند سیکنڈ میں اس کی پوری زندگی کا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ ایسا دردناک احساس کہ اس وقت پاکستان میں نہ جانے کتنے اللہ رکھا زندہ ہیں۔ وہ لوگ جو غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ جو روز صرف زندہ رہنے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جن کے گھروں میں فاقے ہیں، جن کے بچوں کی خواہشیں بھوک سے پہلے مر جاتی ہیں، اور جن کی عزت ہر دن کسی نہ کسی امتحان سے گزرتی ہے۔ شاید ہماری اپنی مجبوریاں ہیں۔ شاید ہم سب اپنی اپنی لڑائیاں لڑ رہے ہیں۔ لیکن کوئی بھی انسان یہ نہیں چاہتا کہ اس کے گھر فاقہ ہو۔ کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اس کی بیٹیاں مجبوریوں کے سامنے بالکل بے بس کھڑی ہوں۔ کوئی انسان یہ نہیں چاہتا کہ اسکی زندگی اتنی مشکل ہو جائے کہ اس کی موت کے بعد بھی لوگ اس کے حالات پر بحث کرتے رہیں۔ ہم سب کا حساب اللہ نے لینا ہے۔ اور شاید اللہ ہم سے صرف یہ نہیں پوچھے گا کہ ہم نے کتنی عبادت کی۔ شاید وہ یہ بھی پوچھے کہ جب تمہارے آس پاس لوگ ٹوٹ رہے تھے، تم نے ان کے لیے اپنے دل میں کتنی جگہ رکھی تھی؟ اس دور میں اگر آپ کے پاس کچھ کرنے کی طاقت ہے، تو مہربان رہیے۔ اگر کسی کی مدد کر سکتے ہیں، تو کیجیے۔ اور اگر کچھ بھی نہیں کر سکتے، تو کم از کم کسی کے زخم پر اپنے الفاظ کا نمک مت چھڑکیے۔ آپ کو کبھی معلوم نہیں ہوتا کہ سامنے والا کس جنگ سے گزر رہا ہے۔ ہم نے شاید احساس کرنا ہی چھوڑ دیا ہے! ہم نے خود کو اپنے اپنے دائروں، اپنی اپنی رائے، اپنی اپنی مصروفیات میں اس طرح قید کر لیا ہے کہ اب دوسرے انسان کا درد ہمیں نظر ہی نہیں آتا۔ اللہ رکھا تو چلا گیا۔ لیکن دعا ہے کہ ایک زندگی ہمیں ایک بات ضرور سکھا جائے: کسی انسان کی عزت، اسکی خاموشی اور اسکے حالات کا فیصلہ کرنے سے پہلے ایک لمحہ رک جائیں۔ کیونکہ کبھی کبھی ایک لمحے کا احساس، پوری زندگی کی عبادت سے زیادہ قیمتی ثابت ہو جاتا ہے۔
بڑی دیر سے ایک خیال دل و دماغ پر چھایا ہوا ہے کہ ہم کس منہ سے محترمہ فاطمہ جناح کو انکی برسی پر یاد کریں؟ کیا واقعی ہم اس عظیم خاتون کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لائق بھی ہیں، جس کے ساتھ ہم نے اپنی تاریخ میں بدترین سلوک کیا ہے؟ یہ وہ خاتون ہیں جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنے بھائی، قائداعظم محمد علی جناح کے مشن کو سنبھالا؛ لیکن بدلے میں ہم نے انہیں کیا دیا؟ پہلے انکے بھائی کو تنہا چھوڑا، پھر انکے ساتھ ننگی انتخابی دھاندلی کی گئی، انہیں غدار وطن کہا گیا، انکی بدترین کردار کشی کی گئی اور ان پر ظلم و ستم کے کئی پہاڑ توڑ دیے گئے۔ ریاست نے انکے ساتھ ماں والا نہیں، سوتیلی ماں کا بھی نہیں بلکہ بدترین دشمن جیسا سلوک روا رکھا۔ وہ خاتون جو اصل معنوں میں مادر ملت تھیں انکے لیے ہمارے پاس صرف رسمی دعوے رہ گئے ہیں۔ کوئی اعتراف جرم نہیں، کوئی ندامت نہیں، صرف کھوکھلے الفاظ۔ جب ادارے، سیاستدان اور خود ہم عوام، انکے ساتھ کیے گئے ظالمانہ سلوک پر کبھی نادم ہی نہ ہوئے ہوں؟ یہ دشرمندگی کا دن ہے۔ یہ دن ہمیں یہ یاد دلانے کا دن ہے کہ ہم نے اپنی "مادر ملت" کے ساتھ کیا کیا، اور شاید جب تک ہم اس تاریخ کا سامنا نہیں کریں گے، نہ ہم فاطمہ جناح کے وارث کہلانے کے لائق ہوں گے اور نہ اس ملک کے۔
خدارا! پاکستان کے صاحب استطاعت لوگوں، صاحب استطاعت اداروں، حکومت، عدلیہ، میڈیا اور ہر اس شخص سے میری ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ اس ملک کے بچوں پر رحم کریں۔ اس ملک کے مستقبل پر رحم کریں۔ روز صبح، دوپہر، شام... کسی بچی کا گلا کاٹ کر اسے باتھ روم میں پھینک دیا جاتا ہے۔ کسی معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا کر چھت سے نیچے پھینک دیا جاتا ہے۔ کسی بچے کا منہ بند کر کے اسے الماری میں بند کر دیا جاتا ہے۔ کسی معصوم کی زبان کاٹ کر اسے مرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے۔ کسی کو مدرسے میں دین کے نام پر، کسی کو مولوی کے ہاتھوں، کسی کو ٹیوشن سینٹر میں، کسی کو اسکول میں، کسی کو اپنے ہی محلے میں، کسی کو اپنے ہی پڑوسی کے ہاتھوں، کسی کو اپنے ہی رشتہ دار کے ہاتھوں درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کسی کے اوپر ٹیوشن سینٹر کی چھت گر جاتی ہے، کوئی اسکول میں محفوظ نہیں، کوئی مدرسے میں محفوظ نہیں، کوئی اپنے پڑوسی کے گھر میں محفوظ نہیں۔ اور یہ کون ہیں؟ یہ وہ بچے ہیں جنہیں ابھی پاکستان کی پوری اسپیلنگ بھی نہیں آتی ہوگی۔ جنہوں نے ابھی زندگی دیکھی ہی نہیں۔ جنہوں نے ابھی یہ بھی فیصلہ نہیں کیا کہ بڑے ہو کر کیا بننا ہے۔ یہ کسی کی جیتی جاگتی اولاد ہیں۔ یہ اللہ کی بنائی ہوئی معصوم روحیں ہیں۔ آخر ان کا قصور کیا ہے؟ اور اگر آپ نے عسکری 10 کا واقعہ نہیں سنا تو جا کر سبحان کے بارے میں پڑھیں۔ وہ حافظ قرآن تھا۔ اسی رہائشی علاقے کے دو لڑکوں نے، مبینہ طور پر گاڑیوں پر ریس کرتے ہوئے، اسے اس بے دردی سے قتل کیا کہ وہ وہیں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔ اس کی انگلیاں الگ پڑی تھیں، جسم لہولہان تھا اور قاتل اپنے گھر والوں کے ساتھ فرار ہو گئے۔ سوچیں... ایک حافظ قرآن بھی اس معاشرے میں محفوظ نہیں۔ دو سال کی بچی محفوظ نہیں۔ دس سال کا بچہ محفوظ نہیں۔ پندرہ سال کی بچی محفوظ نہیں۔ تو پھر محفوظ کون ہے؟ خدارا، اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ دیں۔ اس بات پر تو ہم سب متفق ہیں نا کہ بچے اس قوم کی روح ہیں۔ اگر وہ اسکول، مدرسے، ہسپتال، ٹیوشن سینٹر، اپنے محلے، اپنے پڑوسی، حتی کہ اپنے ہی گھر میں محفوظ نہیں، تو پھر ہم کس ترقی، کس معیشت، کس سیاست اور کس مستقبل کی بات کر رہے ہیں؟؟؟؟؟ ہم سب کو حکومت پاکستان سے مطالبہ کرنا چاہیئے کہ بچوں کے تحفظ کے لیے فوری طور پر اسٹیٹ ایمرجنسی ڈیکلیئر کی جائے۔ خصوصی عدالتیں بنائی جائیں۔ بچوں کے خلاف جرائم کے مقدمات مہینوں اور سالوں نہیں، ہفتوں دنوں میں نمٹائے جائیں۔ قانون ایسا ہو کہ کوئی درندہ جرم کرنے سے پہلے سو بار سوچے۔ اگر ریاست بچوں کو تحفظ نہیں دے سکتی تو پھر ریاست کی پہلی ذمہ داری ہی ادھوری رہ جاتی ہے۔ اور اگر ہم نے آج بھی خاموشی اختیار کی تو یاد رکھیں....... آج خبر کسی اور کے بچے کی ہے۔ کل خبر میرے یا آپ کے بچے کی بھی ہو سکتی ہے۔ ہم سب یہ سوچ کر خاموش ہیں کہ ابھی آگ میرے گھر نہیں پہنچی۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اب اس ملک میں کوئی بچہ محفوظ نہیں رہا۔ خدارا... اس سے پہلے کہ حالات مکمل طور پر قابو سے باہر ہو جائیں، اس سے پہلے کہ ہر شخص قانون اپنے ہاتھ میں لینے لگے، اس سے پہلے کہ ہر والدین اپنے بچے کو گھر سے باہر بھیجتے ہوئے خوف میں جینا معمول بنا لیں... اب تو جاگ جائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، ہر مظلوم کو انصاف عطا فرمائے، اور ہمیں اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کی توفیق دے۔ آمین۔
Asim Rajpoot ⁱᴾ�... @asim_preami
3K Followers 5K Following نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے اور یہ ہمارا ایمان ہے کہ پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہے @
Zizo Khan @khan_zizo1821
29 Followers 229 Following
Nothing @Nothingmiq6
2 Followers 31 Following
Rajayousaf @Rajayousaf092
0 Followers 27 Following
Mahrukh Fazal @4mdxb
4 Followers 179 Following
khalid @khalidhassan105
69 Followers 739 Following
Qaiser Shaheen @QaiserShaheen22
10 Followers 156 Following
AMIR SHAH @amir2debonair
62 Followers 4K Following
akhtarshou @akhtarshou4dn3
5 Followers 182 Following
Kumail Mehdi @KumailMehdi_
2 Followers 77 Following
asghar Saeed baloch @asgharbaloch058
39 Followers 289 Following
Naveed Aslam @drnavidmirza
0 Followers 62 Following
Umeed-e Nau @umeedenau28
291 Followers 553 Following
Muhammad Afzaal @MuhammadAfcxo3
21 Followers 221 Following
Myself @_myself02
6 Followers 600 Following
خاموش محبت @buxnabi770
0 Followers 814 Following
Inam Ullah @DrInammarwat
115 Followers 807 Following Material Sciences Researcher basically but likes, reposts, comments are not #endorsement to any post.
Shakoor Hussain @Shakoor_h5
0 Followers 22 Following
بھولا @Bhola_Q
43K Followers 42K Following اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اے الله کریم ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں #imrankhan
Sehgel @SehgelShaheen47
17 Followers 145 Following
Kendal @Kendalqwsg
46 Followers 642 Following
عام آدمی @mango_peepel
7K Followers 5K Following ایک سنگِ بد نما بظاہر تعارف ہے میرا کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ہیں ہم
Shakir Hussain @shakirhjafri
36 Followers 162 Following
mudasir malik @mudasir90627302
6 Followers 142 Following
Iftikhar Akhtar @IftikharJanjua
39 Followers 372 Following Formanite,Baranian.Presently working in Security company.
Khadim Hussain @KhadimH47080533
9 Followers 133 Following
Dr. Zahra Almaspoor @DrZahra1990
23 Followers 344 Following PhD in Statistics (Yazd University, Iran) Statistician, Data Analyst, Reviewer in MDPI journals. 50 publications.
Haroon ahmed bhatti @ahmedbh76619279
322 Followers 119 Following
Saad ayaz @HafizSaad15476
10 Followers 690 Following STUDENT WORLD NEWS ENTHUSIAST. MEDIA PERSONALITY
!!! @befitwithMrfit
2 Followers 186 Following
Huzaifa Adnan @AdnanHuzaifa786
4 Followers 254 Following
Amir Khan @Amir517525
49 Followers 967 Following
Maryam Ghafoor @GhafoorMaryam
37K Followers 5K Following #ProudMuslim ✨💖💖💖✨ #LoveProphetMohammadPBUH ❣️❣️❣️ #Economist #NatureLover #PoetryLover #KnowledgeSeeker #Humanitarian #NoDmPlz 🚫 MyTweets 👉👉👉 @mary__007
اردو ورثہ @UrduVirsa
463K Followers 19K Following اخوّت کا بیاں ہو جا، محبّت کی زباں ہو جا♥️ اردو سے پیار کرنے والوں کیلئے اردو شاعری، اقوالِ زریں، تحریریں، ناول اقتباس کا خوبصورت انتخاب Admin @MaharJamshaid
✿__•چوہدرا�... @_chaudharaani_
46K Followers 3K Following •|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|پینڈُو رُوح🌺|پٹوارن🦁|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|حُسَینی🏴| #ڈیرہ_گُجراتئیاں™ #SpacesHost #PandaChef🐼 #Crypto
Hamza Tanveer PTI @hamzatanveerpti
728 Followers 1K Following
The Metaphysicist @metaphysist
13K Followers 872 Following A Nomadic Soul دھند کے اس پار #آس_بیل #Dreamiz
✿__•چوہدرا�... @_chaudharaani_
46K Followers 3K Following •|📚اُردو+پنجّابی🌾|🔗وِرثہ+ثقافت🧕🏼|پینڈُو رُوح🌺|پٹوارن🦁|باورچّن🍽️|عمارہ•__❀|گُجــراتـن♔|حُسَینی🏴| #ڈیرہ_گُجراتئیاں™ #SpacesHost #PandaChef🐼 #Crypto
Baji Please @BajiPlease
109K Followers 339 Following A semi-suntanned baji guilty of bad posture. Asocial. Literary. Old School. Political.
Moona Sikander @moona_sikander
53K Followers 8K Following A simple #Housewife interested in #politics, #history, #islam, #poetry, and #entertainment
mobashar @mobasharmalik
1K Followers 2K Following Does establishment realize they are not partners in the prosperity and modern development of Pakistan rather the biggest hurdle?
Wahab Khan @PkLeaderVoice
28K Followers 11K Following Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
𝘍𝘳𝘦𝘦 𝘚... @AshLodhiFS
861 Followers 253 Following Be Soulful & Productive || Educator || Life Coach & Mentor || Founder & CEO V6Care
Masood Ahmed @Masood2148Ahmed
3K Followers 5K Following die hard IK fan I love my Pakistan #PTI_VF love without condition give without reason Talk without intention To care without expectations
AbdussalamKhanPTI @salam_khan111
8K Followers 5K Following PTI Worker, Supporter, & 🦅🦅🦅🦅 “Until the lion learns how to write, every story will glorify the hunter
DisRespected @DisResp3cted
3K Followers 5K Following RT's are not always Endorsements. Fan Accounts will be blocked. Retired Nooni Shoshia یہاں رکشے اور ٹرکوں کے شعر بخوبی مرمت کیے جاتے ہیں #توہین_عوام_نامنظور
راہ نوردِ ش�... @RahNawardeShoq
1K Followers 133 Following The most common way people give up their power is by thinking they don't have any ~ Alice Walker
Jirjees Ahmed @jirjees
4K Followers 3K Following Ex Reuters News Agency, Learning and sharing skills, Insights on Politics, Community News, Religion, Sports
Nausheen Farooq @JamieJames0_0
270 Followers 453 Following
BaybarsF @Baybaras03
69 Followers 496 Following *VOICE FOR THE OPPRESSED! *GeoPolitics-Finance-Eschatology WANDERER, ADVENTURER,TRAVELER 🏇 HAMAS🤍
Vision Revolt @VisionRevolt
8K Followers 311 Following Where AI meets revolution. Where vision becomes defiance.
Heylal vegan @7121928nc
357 Followers 4K Following Pessimism of the Intellect, Optimism of the Will.
Virtuoso101 @virtuosol0l
801 Followers 776 Following occupied #Pakistan(1947) #KingdomOfMilitaryINC 1948|Present • Hybrid Garrison to Authoritarian State • QUAID liberated KHAN emancipated | پاکستان زندہ باد
Eco Vibes 🌍 @EcoVibeExplorer
75K Followers 8K Following The versatile explorer 🌍 | Embracing life's diversity, from nature to culture
Rage AI @RageAIcreator
7K Followers 2K Following AI art pushed to its limits 🔥 Memes, mini-threads & visual experiments. New AI tools tested daily. "KHAN PTI SMT"
Muhammad Zeeshan Awan @surrakimuhammad
10K Followers 8K Following Cricket, Media, Politics, Books & bold opinions- all from Soon Valley. Retweets are endorsements.
Atiqa Batul @BatulAtiqa
861 Followers 714 Following Cardiac Electrophysiologist, Amateur Poet/Artist, Dreamer
Gabriel F Harris @geebereal99
4K Followers 8 Following 120k+ followers on Threads. I teach people Arabic that actually changes how people treat them. Beginner to professional. 14 years in the UAE. Apply below👇🏻
H’s mom @aiishadahir
234K Followers 29 Following Author/Quran/psychology/Health passionate about spreading the deen ||wife + mom of 2 🩷💙|| ASH-SHIFA series
Dr. Priyam Bordoloi @DocPriyamMD
65K Followers 482 Following MBBS | MD Internal Medicine Resident | Health literacy & education | ⚠️ Views are my own. Not a clinical consult
Seyed Abbas Araghchi @araghchi
908K Followers 12 Following Foreign Minister, Islamic Republic of Iran • Telegram: https://t.co/SvqW58m8er • Instagram: @araghchi
Saima Abdullah @haaqAllah
292 Followers 479 Following
Khurram Zeeshan @khurramzeeshan
65K Followers 2K Following An independent citizen of an occupied country! Unless specifically attributed to my party PTI, all views/opinions expressed here are strictly my personal.
Satti MAZHAR @MAZHAR14213
3K Followers 3K Following My content is art politics related poetry and Islamic
انپڑھ لکھار... @munda_shahii9
179 Followers 702 Following "I didn't take anyone out of life, they all died in a tragic accident of trust." #Muslim #World_Peace_lover #Realist_democrat #Insafi #P_Obser #IR #Education
Mohammed 🐫 @MohamedAlUbaidy
6K Followers 201 Following Fix your nafs → change your reality. Bestselling author of The Mirror • 10K+ transformed 600K+ following • 7-figure founder
Art of Life 🦋 @Art0fLife_
1.1M Followers 792 Following Helping YOU become your best self Mentally, Physically, Emotionally, and Financially.
Ayatollah Mojtaba Kha... @MKhamenei_ir
257K Followers 21 Following The official account for the news and statements of the Leader of the Islamic Revolution, Ayatollah Sayyid Mojtaba Hosseini Khamenei
Atif Mian @AtifRMian
160K Followers 570 Following I do finance and macro ... with data, at Princeton. Author, House of Debt. اک نقطے وچ گل مکدی اے
💫💦💫ابن ا... @IbneAda79665258
5K Followers 6K Following سچائ میں اگر سوز نہیں تو وہ فقط حکمت ہے، لیکن وہی سچائ جب دل سے سوز لیتی ہے تو شعر بن جاتی ہے💞 I find flutes in flowers, books in brooks & sermons in stones💞

























