Naeem Mansoor @khihawk
Political activist, believer in the Philosophy of “REALISM AND PRACTICALISM” Karachi Joined May 2010-
Tweets13K
-
Followers380
-
Following45
-
Likes11K
ایم کیو ایم کے وفد نے آج ایم کیو ایم کے کارکن سعید گدی شہید کے ماورائے عدالت قتل، کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگی اور قائد تحریک الطاف حسین پر پابندی کے خلاف ٹین ڈاؤننگ جاکر برطانیہ کے وزیراعظم کے نام پٹیشن پیش کی۔وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیز آبادی ، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سہیل خانزادہ اور ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر معین خان شامل تھے۔ #StopKillingMQMWorkers #ReleaseAllMQMWorkers
محترمہ عائیشہ گلالئی صاحبہ نے محترم الطاف حسین پر سے پابندی اٹھانے کا مطالبہ کر دیا اور زرداری مافیا کو بے نقاب کردیا!
Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Future of Pakistan Pakistan is presently governed under the banner of democracy by two dominant political families: the Sharif family and the Bhutto family. I contend that the concentration of leadership within these families represents dynastic politics rather than genuine democratic practice, as political power has largely been transferred from one generation to the next instead of being determined through open and equal political competition. It is my view that both the Pakistan People’s Party (PPP) and the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) emerged with the support of Pakistan’s military establishment during different periods of the country’s political history. Following Sir Shah Nawaz Bhutto’s entry into public life, his son, Zulfikar Ali Bhutto, became a leading political figure. Subsequently, Benazir Bhutto, Murtaza Bhutto, and later Bilawal Bhutto Zardari assumed prominent political roles within the party. Likewise, leadership within the Sharif family expanded from Nawaz Sharif to Shehbaz Sharif, followed by Hamza Shehbaz and Maryam Nawaz, illustrating the continued dominance of family-based political leadership. I further said that both political families have repeatedly benefited from state resources while holding public office. I also claim that members of these families possess significant landholdings and assets in Pakistan and abroad, including properties in the United Kingdom, the United States, Switzerland, and other countries. Allegations regarding the wealth and financial dealings of former President Asif Ali Zardari have also been widely discussed in the public domain over the years. It is my view that Sir Shah Nawaz Bhutto acquired extensive landholdings in Sindh during the British colonial period due to his loyalty to the colonial administration, and that successive generations of the Bhutto family maintained close working relationships with various military governments. General Ayub Khan provided Zulfikar Ali Bhutto with the opportunity to enter national politics, and Bhutto served in his government. The Pakistan People’s Party was established during Ayub Khan’s rule and later operated under General Yahya Khan’s administration, with Bhutto serving in senior governmental positions during both periods. Similarly, Nawaz Sharif rose to national prominence during the rule of General Muhammad Zia-ul-Haq, whose administration supported his political development. Following General Zia’s death, Nawaz Sharif publicly stated his intention to continue what he described as General Zia’s mission. From my perspective, Pakistan’s political history demonstrates that the military establishment has exercised significant influence over the formation, dismissal, and transition of governments, as well as over the political prominence of influential families, large landowners, and tribal elites. I believe this political structure has rarely created equal opportunities for individuals from poor, lower-middle-class, or middle-class backgrounds to attain national leadership. In my opinion, the Awami League of former East Pakistan did not receive equal acceptance because its leader, Sheikh Mujibur Rahman, came from a modest lower-middle-class background rather than a wealthy or feudal family. Likewise, I contend that the Muttahida Qaumi Movement (MQM) was not accepted because it was not founded by influential feudal or tribal elites. I maintain that its founder, Altaf Hussain, came from an ordinary middle-class family. State institutions took extensive measures to restrict the party’s nationwide growth, imposed limitations on its leadership, and conducted campaigns aimed at damaging its public image. Similarly, I believe that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan, who also came from a middle-class background rather than a traditional political dynasty, encountered comparable obstacles while in government. 1/2
پاکستان میں جمہوریت کےنام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان حکمرانی چل رہی ہے۔ الطاف حسین پاکستان میں جمہوریت کےنام پر دوخاندانوں شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت اور نسل درنسل حکمرانی چل رہی ہے، دو خاندانوں کی حکمرانی جمہوریت نہیں بلکہ نسل درنسل چلنے والی موروثیت ہے اور موروثیت جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کی ضد ہے۔پیپلزپارٹی اور ن لیگ دونوں جماعتوں کاجنم اورپرورش فوج کی نرسری میں ہوا۔شاہنواز بھٹو کے بعد ان کے بیٹے ذوالفقارعلی بھٹو، انکےبعد انکی بیٹی بینظیربھٹو،مرتضی بھٹو،بینظیر بھٹوکے بعد انکے بیٹےبلاول زرداری اقتدارکے ایوانوں میں پہنچے۔اسی طرح نوازشریف کے بعد ان کے بھائی شہباز شریف،ان کےبیٹے حمزہ شہباز شریف،نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اقتدار میں آگئی ہیں۔ان دونوں خاندانوں نے باربار اپنی حکمرانی میں ملک کے خزانے کوجس طرح لوٹاہے، اس کی داستانیں پوری دنیا میں مشہور ہیں، ان کی بے حساب جاگیریں اور جائیدادیں نہ صرف پاکستان میں ہیں بلکہ پاکستان سےباہر برطانیہ، امریکہ، سوئٹزرلینڈ اوردیگر ممالک میں بھی ہیں جن کا کوئی حساب نہیں ہے۔زرداری صاحب کودنیا کس نام سے پکارتی ہے وہ بھی سب کومعلوم ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹوکے والد سرشاہنواز بھٹو نے انگریزوں کی اطاعت وفرمانبرداری کی جس کے صلےمیں انہیں سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملیں، پھربھٹو خاندان نے جرنیلوں کی خدمت کی۔ذوالفقارعلی بھٹو کا ملک کے پہلے فوجی ڈکٹیٹرجنرل ایوب خان سے کیا رشتہ تھا،وہ انہیں اپنی کابینہ میں لائے، پیپلزپارٹی بھی جنرل ایوب خان نے بنائی جسے بعد میں جنرل یحییٰ خان کی سرپرستی حاصل رہی اوربھٹو دونوں فوجی ڈکٹیٹرز کی حکومتوں میں شامل رہے۔اسی طرح میاں نوازشریف کو فوجی ڈکٹیٹرجنرل ضیاء الحق سیاست میں لائے، جنہوں نے مسلم لیگ ن بنائی اورپھرجنرل ضیاالحق کے جاں بحق ہونے کے بعد نوازشریف نے جنرل ضیاء الحق کامشن جاری رکھنے کا اعلان کیا اورملک کواسی راستےپر لے کر چلے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے جائزے سے یہ بات ثابت ہے کہ ملک میں حکومتیں بنانے، ختم کرنے،تبدیل کرنے اورخاندانوں، جاگیرداروں، وڈیروں اورسرداروں کواقتدارکے ایوانوں میں لانےاور کرسیوں پر براجمان کرنے اورخاندانوں کی اجارہ داری اورآمریت قائم کرنے کی طاقت کااصل مرکز عسکری قوت ہے۔عسکری طاقت کے اس مرکز نے کبھی بھی غریب،لوئر مڈل کلاس، مڈل کلاس سے جنم لینے والے رہنماؤں کودل سے قبول نہیں کیا۔ سابقہ مشرقی پاکستان کی عوامی لیگ کو فوج نے قبول نہیں کیا کیونکہ عوامی لیگ کے سربراہ شیخ مجیب الرحمن کوئی جاگیردار یاوڈیرے نہیں بلکہ ایک غریب اورلوئرمڈل کلا س گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ عسکری طاقت نے ایم کیوایم کوقبول نہیں کیاکیونکہ ایم کیوایم وڈیروں، جاگیرداروں اورسرداروں کی جماعت نہیں ہے،ایم کیوایم کا بانی الطاف حسین کوئی جاگیردار یاوڈیرہ نہیں بلکہ ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھتا ہے۔ اسی لئے ایم کیوایم کوپورے ملک میں پھیلنے نہیں دیاگیا اورایم کیوایم کو ختم کرنے کےلئے پوری ریاست کی طاقت استعمال کی گئی،الطاف حسین پرپابندی لگادی گئی اور اس کے خلاف الزامات اور پروپیگنڈوں کاطوفان کھڑا کردیا گیا۔ اسی طرح تحریک انصاف کے سربراہ عمران خا ن بھی کوئی جاگیردار یا وڈیرے نہیں،وہ اپرمڈل کلاس سے تعلق رکھتے ہیں لیکن ان کوبھی نہیں چلنے دیاگیا۔ بار بارآزمانے اورملک کوباربار لوٹنے کے باوجود آج بھی پاکستان پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کو ملک پر مسلط کیا ہوا ہے۔ میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر سے کہتا ہوں کہ وہ پاکستان کو ان دوخاندانوں کے تسلط سے نجات دلائیں اورجن کوجماعتوں کو عوام کی اصل حمایت حاصل ہے،ان کی عوامی حمایت اور مینڈیٹ کااحترام کیا جائے، انہیں سیاسی آزادی فراہم کی جائے۔ ملک میں نئے سرے سے صاف وشفاف، آزادانہ اورمنصفانہ الیکشن کرائے جائیں، جوجماعت کامیاب ہو، اقتدار اس کے حوالے کیا جائے۔ پاکستان کی پالیسیاں بنانے والوں سے کہتا ہوں کہ خدارا ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کریں اورماضی کی طرح ایک بارپھر پاکستان کو دوسروں کے مفاد کے لئے استعمال نہ ہونے دیں اور سوچیں کہ آپ پاکستان کوکس راستے پر لے جارہے ہیں۔ پاکستان بہت مشکل اورنازک دور سے گزررہا ہے، خدارا فوج اپنے پیشہ وارانہ فرائض پر توجہ دے،ہم فوج کے خلاف نہیں، فوج ایک حقیقت ہے، ہرملک کوفوج کی ضرورت ہوتی ہے، فوج ملک کی سرحدوں کا دفاع کرے اور سویلین کوان کا کام کرنے دے، دونوں ایک دوسرے کے وجود کوتسلیم کریں اورمل کرملک کومضبوط کریں۔ میں مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان اوران کے اسیرساتھیوں کورہا کیا جائے، ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کوبازیاب کیا جائے، جیلوں میں اسیرایم کیوایم کے کارکنوں کورہا کیا جائے، ایم کیوایم پر عائد غیراعلانیہ پابندی ختم کی جائے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 433 ویں فکری نشست سے خطاب 21 جولائی 2026
Fake Alert 🚨
🚨 برائے اطلاع و توجہ 🚨 سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات, پوسٹس، نیز “کورنگی سیکٹر” کے نام سے چلنے والی TikTok ID (@mqmkorangisector) کا متحدہ قومی موومنٹ (MQM) یا ایم کیو ایم کی مرکزی سوشل میڈیا ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 21 جولائی 2026
مودی کے خلاف مظاہرے میں BJP کے لیڈر RSS اور موی کےسپورٹر کے بیٹے کے خیالات ضرور سُنیئے
مودی کے خلاف مظاہرے میں ریٹائرڈ آرمی والے بھی کود پڑے، دوسری جانب مظاہروں کے دوران ہندو مسلم ایکتا، امتحانات دینے والے بچوں کو انتظار کرنے والے والدین کو مسجد میں پناہ دی گئی
دلّی میں وزیراعظم نریندرا دامودر داس مودی کے خلاف زبردست مظاہرہ لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے، دوسری جانب بھوک ہڑتالی کیمپ کا منظر
کراچی میں جھوٹے پولیس مقابلوں کی کہانی صحافی مبشر فاروق
The government of the Pakistan People's Party (PPP) in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the local people of Sindh, which includes both Sindhis and Muhajirs. To achieve this, it is known that a large sum of money has been given to specific journalists and YouTubers, telling them to share as much negativity as they can about Altaf Hussain, the Muhajir community, and MQM in their videos and podcasts. They have been urged to make claims, promote animosity, and stir up anger in order to reignite the rivalry between Sindhis and Muhajirs, which could result in violence and bloodshed in Sindh. This is the same approach that the PPP is said to have used when it was in power before, especially during the military action against MQM on June 19, 1992 which aimed to get rid of the party. He also states that the administration of the late Benazir Bhutto carried on this practice, in which thousands of MQM supporters were reportedly killed without trial, many others were taken and put in jail, hundreds went missing, and whole areas were blocked off and faced harsh treatment. He claims that the present PPP government is following the same trend by detaining innocent MQM members, filing untrue cases against them, and encouraging bias and unfair treatment rather than giving urban citizens their rights. He mentions that anytime MQM speaks up against these supposed wrongs, the PPP government calls it spreading anger and dividing people. Still, he points out that the PPP’s own past is filled with unfair treatment, denial of rights, and oppression towards the people living in the urban regions of Sindh. He also says that even those living in the countryside of Sindh have lost faith in the PPP, and that the party is trying once more to distract voters by using the "Sindh Card." He ends by stating that the informed citizens of Sindh will not be fooled by this kind of misleading information anymore. Altaf Hussain. London. UK. address via TikTok.
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار : الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان ایک آزاد ملک یا گیریژن اسٹیٹ؟ پاکستان ہمیشہ سے امریکہ، برطانیہ اور مغربی طاقتوں کے مفادات کیلئے ہرطرح کی مدد کرتارہا ہے اوراس کے ہرظالمانہ اور جابرانہ عمل پرامریکہ کاساتھ دیتا چلا آیا ہے۔ پاکستان کا سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ ہے،جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سعودی عرب پر حملہ پاکستان پر حملہ تصورکیا جائے گا۔اب پاکستان کایہ مؤقف سامنے آیا ہےکہ سعودی عرب پر حملہ سرخ لکیرہے، اگر سعودی عرب پر ایران یا یمنی حوثیوں نے حملہ کیا توکیا پاکستان بھی اس جنگ میں شامل ہوجائے گا؟ کیا پاکستان سعودی عرب پر حملے کےجواب میں ایران یا یمن کے حوثیوں پر حملہ کرے گا؟کیا اس صورت میں پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں نہیں آجائےگا؟ کیا اس جنگ میں کودنا پاکستان کے مفاد میں ہوگا؟ آج ہرفرد یہ سوال کررہاہے کہ آپ ایسا کیوں کررہے ہیں؟یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کہ سعودی عرب کاڈیفنس امریکہ کے پاس ہےاگر سعودی عرب،اردن، شام، ترکی، مصر اورمڈل ایسٹ میں قائم امریکی اڈوں سے ایران پر حملے ہوتے رہیں تو کیا ایران کو جواب نہیں دینا چاہیے؟پاکستان پہلے بھی غیرملکی طاقتوں کےمفادات کیلئے پہلے بھی گیریژن اسٹیٹ تھا اورآج بھی ہے جس کے باعث پاکستان کا کلچر تباہ ہوگیا، سرد جنگ میں پاکستان میں جہادری مدرسے اور تحریک طالبان کیاMQM نے بنائی؟ یا فوج، مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی نے بنائی، پیپلزپارٹی کابیان ریکارڈ پر ہےکہ”طالبان ہمارے بچے ہیں “ مسلم لیگ کے سربراہ نوازشریف کہتے تھےکہ ”میں جنرل ضیاء الحق کااسلامی نظام لاؤں گا“۔ یہ عجب مذاق ہے کہ جو لوگ فوج کی نرسری میں پیدا ہوئے وہ آج جمہوریت کے چیمپئن بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ کاجائزہ لیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ 23، مارچ 1956ء کو اسکندر مرزا کوگورنرجنرل سے پاکستان کا صدربنایا جاتا ہے۔7، اکتوبر1958ء کو انہوں نے ملک میں مارشل لاء لگادیا، اس وقت آرمی چیف جنرل ایوب خان تھا، اسکندرمرز نے جنرل ایوب خان کو چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا۔مارشل کے نفاذ کے محض 20 دن بعد یعنی 27،اکتوبر1958ء کو جنرل ایوب خان نے صدراسکندرمرزا سے بندوق کی نوک پر استعفیٰ لیا اور انہیں جلاوطن کردیا، ا س طرح ملک پر جنرل ایوب خان کی فوجی آمریت کاسلسلہ شروع ہوا۔وہ ملک کے صدر اور فیلڈ مارشل بھی بن جاتے ہیں۔ جنرل ایوب خان نے جب اپنی کابینہ تشکیل دی تو ذوالفقارعلی بھٹو اس فوجی کابینہ میں شامل ہوتے ہیں، انہیں پہلے وفاقی وزیربرائے تجارت اورپھر وفاقی وزیربرائے پانی وبجلی بنایا جاتا ہے۔اب پاکستان کے عوام کیلئے دعوت فکرہے کہ غریب عوام دوست اور روٹی،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والا بھٹو کہاں کی پیداوارہیں؟ اسی طرح ن لیگ کے سربراہ نوازشریف کو جنرل ضیاء الحق کی پیداوار کہا جاتا ہے۔ 1960ء سے 1962ء تک بھٹو فیلڈ مارشل ایوب خان کی کابینہ میں وزیررہے پھر 1962ء میں بھٹو کووزیرخارجہ بنادیاجاتا ہے۔ اس وقت ذوالفقارعلی بھٹو جنرل ایوب خان یعنی ایک آمر کو ڈیڈی کہا کرتے تھے۔ 1957ء میں ذوالفقارعلی بھٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے بھی رہے۔جب 1964ء میں صدارتی الیکشن کاسلسلہ شروع ہوا تو اس وقت ذوالفقار علی بھٹو وزیرخارجہ کے منصب پرفائز تھے، جنوری1965ء میں صدارتی انتخاب ہوئےتو بنگالیوں اورمہاجروں نےقائداعظم کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کاساتھ دیا لیکن جنرل ایوب خان نے صدارتی انتخاب میں دھاندلی کرکے محترمہ فاطمہ جناح کو ہرادیا، جنرل ایوب خان کو شدید غصہ تھا کہ مہاجروں نے محترمہ فاطمہ جناح کا ساتھ دیا اور انہوں نےیہ کہا کہ ”مہاجروں کیلئے سمندر ہے“ذوالفقارعلی بھٹو مہاجروں سے شدید نفرت رکھتا تھا، اس نے جب دیکھا کہ مہاجروں نے ان کے ڈیڈی کو ووٹ نہیں دیئے توبھٹو نے جنرل ایوب خان سے کہاکہ ” ڈیڈی مہاجروں کو سبق سکھائیں اورجشن فتح مناکر ثابت کریں کہ کراچی اورحیدرآباد سے بھی آپ کامیاب ہوئے ہیں لہٰذا ایوب خان کے بیٹے گوہرایوب کی سربراہی میں قبائلی علاقوں سے سادہ لوح پٹھانوں کویہ کہہ کر کراچی لایا گیا کہ وہاں کافروں سے لڑنا ہے، جشن فتح کی آڑ میں پٹھانوں کے ذریعے مہاجربستیوں پر حملےکرائے گئے۔ جشن فتح کے نام پر کراچی میں جلوس نکالے گئے، مہاجربستیوں پر حملے کرکے نہتے مہاجروں کا قتل کیا گیا۔ جبکہ بعض پوڈکاسٹرز منفی پروپیگنڈہ کررہے ہیں کہ الطاف حسین نے مہاجروں کودوسری قومیتوں کے خلاف بھڑکایا۔ میں سوال کرتا ہوں کہ 1964ء میں کیاالطاف حسین سیاست میں تھا؟ کیاایم کیوایم کاوجود تھا؟ ایوب خان کے دور میں مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں جلوس نکالےگئےجن میں ”ایوب کتا ہائے ہائے“ کے نعرے لگاکرتے تھے۔ یہ صورتحال دیکھ کر ذوالفقارعلی بھٹو ایوب خان کی کابینہ سے علیحدہ ہوگئے۔ 1/2
جنرل ضیاء الحق کوآرمی چیف کس نے بنایا: ذوالفقارعلی بھٹو نے 1972ء میں اقتدار سنبھالا اور1976ء میں بھٹو نے جنرل ضیاء الحق کو ملک کا آرمی چیف بنایا۔ یہ تاریخی حقائق ہیں کہ اس وقت سینیارٹی کے لحاظ سے جنرل ضیاء الحق کا نمبر8 واں تھا اور انہیں یکم مارچ 1976ء کوسات سینئرجرنیلوں کو بائی پاس کرکے آرمی چیف بنایا گیا تھا۔ ایمانداری اورمیرٹ کا کونسا تقاضہ تھا کہ سینیارٹی کے لحاظ سے آٹھویں نمبر کے جنرل کوآرمی چیف بنادیاجائے؟ یہ بات بھی کہی جاتی ہے کہ جنرل ضیا الحق کوآرمی چیف بنانے کے لئے اس وقت کے اردن کے بادشاہ شاہ حسین نے بھی سفارش کی تھی۔ اورامریکہ کی طرف سے بھی بھٹوکو یہ کہاگیاتھاکہ جنرل ضیاء الحق کوملک کاآرمی چیف لگائیں۔ جنرل ضیا کا فلسطینیوں کے قتل عام بلیک ستمبر 1970میں کردار: تاریخ یہ ہے کہ جنرل ضیاء الحق 1960ء میں اس وقت بریگیڈیئرتھے اوراردن کے شاہ حسین کی درخواست پر پاکستان کی فوج کے ساتھ اردن بھیجے گئے۔ اردن کی حکومت نے 1970ء میں فلسطینیوں کو کچلنے کافیصلہ کیا۔اس وقت جنرل ضیاء الحق نےاردن کی فوج کے ایک ڈویژن کی قیادت کی۔جنرل ضیاالحق کی سربراہی میں فوج نے اردن کے مختلف شہروں میں 10 سے 20 ہزار فلسطینیوں کو قتل کیا تھا۔ فلسطینیوں کے اس قتل عام کو ”بلیک ستمبر“ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ فلسطینیوں کوکچلنے اوران کے اس قتل عام پرخوش ہوکرایک طرف امریکہ اوردوسری طرف اردن کے شاہ حسین نے بھی ذوالفقارعلی بھٹو سے سفارش کی تو بھٹو نے جنرل ضیاء الحق کوفلسطینی عوام کے قتل عام کے انعام کے طورپر پاکستان کا آرمی چیف بنادیا۔ بھٹو نے ہرچیز کو بالائےطاق رکھ کر اردن، امریکہ اوربرطانیہ کوخوش کرنے کیلئے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف کے عہدے پر تعینات کیاتھالیکن قدرت کا مکافات عمل دیکھئے کہ اسی جنرل ضیاء الحق نے امریکہ اورمغربی طاقتوں کے مفاد کے لئے کام نکل جانے کے بعد ذوالفقارعلی بھٹو کو پھانسی پر لٹکادیا۔ وقت پلٹتاہے اوروہ جنرل ضیاء الحق جس نے بیرونی طاقتوں کے کہنے پر ملک میں مارشل لاء لگاکربھٹوکو پھانسی دی تھی وہ جنرل ضیاالحق بھی 17 اگست 1988ء کو دیگرساتھی جرنیلوں کے ہمراہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ لیکن آج تک جنرل ضیاء کے طیارے کے حادثے کے ذمہ داروں کا پتہ نہیں چل سکاجیسے آج تک پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کے قتل کی سازش کے اصل کرداروں کا پتہ نہیں چل سکا۔ یہ بیرونی قوتوں کے مفاد کے لئے کام کرنے والوں کے لئے ایک بہت بڑاسبق ہے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 432 ویں فکری نشست سے خطاب 18جولائی 2026ء (مکمل فکری نشست سنئیے 👇) youtu.be/d8dhuUhnSpM?si…
سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھیوں اور مہاجروں کے درمیان نفرتیں پھیلانے کی کوششیں کررہی ہے، اس کے لئےکچھ مخصوص صحافیوں اور یوٹیوبرز میں ایک خطیررقم تقسیم کی گئی ہے اوران سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے وی لاگز اور پوڈکاسٹ میں الطاف حسین، مہاجروں اور ایم کیوایم کے خلاف جتنازہراگل سکتے ہو، جتنے الزامات لگا سکتے ہو لگاؤ، نفرت پھیلاؤ تاکہ سندھیوں اورمہاجروں کے درمیان دوبارہ سے نفرتیں پھیلائی جاسکیں، ان کے درمیان نفرتیں اوراشتعال پھیلایا جائےتاکہ انہیں آپس میں لڑایاجائے، سندھ میں پھر سے کشت وخون کرایا جائے۔ یہ وہی عمل ہے جو پیپلزپارٹی نے اپنی سابقہ حکومتوں کے دور میں کیا، جو19جون 1992ء میں ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے دورمیں MQM کوختم کرنے کے لئے کیا گیا تھا، جس کا سلسلہ پیپلزپارٹی کی بینظیربھٹوحکومت نے جاری رکھا اورایم کیوایم کے ہزاروں کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیاگیا، ہزاروں کارکنوں کو گرفتارکرکے جیلوں میں قید کیا گیا، سینکڑوں کولاپتہ کیا گیا، آبادیوں کے محاصرے کرکے ظلم وستم کے پہاڑتوڑے گئے، پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت بھی وہی ظلم کررہی ہے، ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں کررہی ہے، ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنارہی ہے، شہری عوام کوان کے حقوق دینے کے بجائے ان کے خلاف نفرت وتعصب کے اقدامات کررہی ہے۔ جب ہم اس ظلم کے خلاف آوازاٹھاتے ہیں تو پیپلزپارٹی کی حکومت اسے نفرت اورتقسیم کی سیاست قراردیتی ہے جبکہ پیپلزپارٹی کی اپنی تاریخ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے ساتھ نفرت، تعصب اورحق تلفیوں اور ظلم وبربریت سے بھری پڑی ہے۔ پیپلزپارٹی کی زیادتیوں سے اندرون سندھ کے عوام بھی بے زار آچکے ہیں لیکن پیپلزپارٹی عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایک بارپھر سندھ کارڈ کھیل رہی ہے لیکن اب سندھ کے باشعور عوام اس کے پروپیگنڈوں میں نہیں آئیں گے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر فکری نشست سے خطاب
اصل بدمعاش تو حرامی نمبر 1 برطانیہ اور حرامی نمبر 2 امریکہ ہے، یہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور حکمراں ٹولے ٹولیاں تو ان بدمعاشوں کے کتے نہلانے والے اور ان کی اور متحدہ ہندوستان میں ان کے گورے سپاہیوں کی ہرجائز و ناجائز اور غلیظ خواہش پوری کرنے والے ان کےٹُچے غلام ہیں!
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو میدان سیاست میں فوج کے جرنیلوں کی پیداوار تھے، ان کےوالد سرشاہنواز بھٹو ایک بڑے جاگیردارتھے،وہ تقسیم ہند سے پہلے ریاست جونا گڑھ کے منشی تھے اور سلطنت برطانیہ کےفرمانبردار اور اطاعت گزار تھےجس کےصلے میں انگریزوں سے انہیں ”سر“ کا خطاب اورہزاروں ایکڑ زمینیں انعام کےطور پر ملی تھیں۔جوشاؤنسٹ اور متعصب عناصر سرسید احمدخان کو سرکاخطاب ملنے پر انہیں انگریزوں کاایجنٹ قراردیتے ہیں وہ بھٹو کے والد شاہنواز بھٹو کوانگریزوں کی اطاعت وفرمانبرداری پرسرکاخطاب ملنے پر کیاکہیں گے؟ بھٹوکے والد سر شاہنواز بھٹوکی زمینوں پر سلطنت برطانیہ انگریز اورامریکی شکار کھیلنے آتے تھے، ذوالفقارعلی بھٹو بھی اپنے والدکے ساتھ انگریزوں اور امریکیوں کی خدمت گزاری میں شریک ہوتے۔ایک مرتبہ پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ہوریک ہلڈریتھ (Horace Hildreth) شاہنواز بھٹو کی زمینوں پرشکاررکھیلنے آئے تووہ بھٹوکی خدمت گزاری سے بہت متاثر ہوئے اور انہوں نے اسکندرمرزا اور جنرل ایوب خان سےکہاوہ بھٹو کواپنی حکومت میں جگہ دیں جس پر انہیں فوجی حکومت میں شامل کیاگیا۔ بھٹو جنرل ایوب خان کی فوجی حکومت میں وزیر خارجہ اور مختلف وزارتوں پرفائزرہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی جنرل ایوب خان سے اتنی قربت تھی کہ وہ جنرل ایوب خان کو”ڈیدی “ یعنی اپناباپ کہتے تھے۔جب 1966ء میں جنرل ایوب خان کے خلاف محض چینی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے توذوالفقار علی بھٹو جنرل ایوب خان کی کابینہ سے الگ ہوگئےاور 1967ء میں اپنی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے قائم کر نے کااعلان کردیا۔ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کےبانی ارکان میں جے اے رحیم، ڈاکٹر مبشرحسن، معراج محمدخان، حفیظ پیرزادہ، کمال اظفر، حیات شیرپاؤ اور دیگر شخصیات شامل تھیں۔اس وقت ملک میں عوام مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کررہے تھے اور ان دنوں سوشلزم کی ہواچل رہی تھی لہٰذا بھٹو نے اپنی جماعت کامنشور”اسلام ہمارا دین، سوشلزم ہماری معیشت اورطاقت کا سرچشمہ عوام“ رکھا اورعوام کو”روٹی کپڑا اورمکان“ کانعرہ دیا لیکن انہیں پس پردہ فوج کے جرنیلوں کی حمایت اور سرپرستی حاصل تھی۔ جنرل ایوب خان کے اقتدار سے استعفیٰ دینے کے بعد 25مارچ 1969ء کو جنرل یحییٰ خان نے ملک میں دوسرامارشل لاء نافذ کردیا۔ بھٹو جنرل یحییٰ خان کی حکومت کے ساتھ رہے اوران کے وزیرخارجہ کے فرائض بھی انجام دیے۔ جنرل یحییٰ خان نے 1970ء میں ملک میں عام انتخابات کرائے توان انتخابات میں مشرقی پاکستان سے جنم لینے والی شیخ مجیب الرحمن کی جماعت عوامی لیگ نے 160نشستیں حاصل کیں جبکہ ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی محض 81 نشستیں حاصل کرسکی۔ شیخ مجیب مسلسل مطالبہ کرتے رہےکہ حکومت سازی کےلئےفی الفورقومی اسمبلی کااجلاس بلایا جائے لیکن جنرل یحییٰ خان کی فوجی حکومت نے قومی اسمبلی کااجلاس نہیں بلایاکیونکہ فوجی حکومت عوامی لیگ کو اقتدارحوالے کرنا نہیں چاہتی تھی اوربھٹو بھی یہی چاہتا تھاکہ عوامی لیگ برسراقتدار نہ آئے۔ مجبورہوکرشیخ مجیب الرحمن نے مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کااجلاس بلالیا۔ جس پر فوجی جرنیلوں کے ہاتھوں پرورش پانے والے ذوالفقارعلی بھٹو نے لاہور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے یہ دھمکی آمیز اعلان کیا کہ مغربی پاکستان سے جو بھی منتخب رکن اگرقومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلئےڈھاکہ جائے گا توواپسی پر اس کی ٹانگیں توڑدی جائیں گی،مغربی پاکستان سے واحد رکن اسمبلی احمدرضاقصوری اجلاس میں شرکت کے لئے ڈھاکہ گئے تھے، جب وہ واپس آئے توبھٹوحکومت میں ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیاجس میں احمدرضا قصوری بچ گئے لیکن ان کے والد نواب محمداحمدخان قصوری جاں بحق ہوگئے۔جب جنرل ضیاء الحق نے 1977ء میں بھٹو حکومت کا تختہ الٹااورملک میں مارشل لاء نافذ کیاتو احمد رضا قصوری کے والد نواب محمداحمدخان قصوری کے قتل کے الزام میں ہی بھٹوکو پھانسی دی گئی تھی۔ دنیا کے مسلمہ قانون کے تحت 1970ء کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے پر شیخ مجیب الرحمن کی عوامی لیگ کواقتدارحوالے کرناچاہیے تھا لیکن فوج نے کہاکہ ملک پر ایک بنگالی وزیراعظم کسی بھی صورت میں نہیں ہوسکتا، دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ شیخ مجیب الرحمن ایک غریب کابیٹاتھا جبکہ ذوالفقارعلی بھٹو ایک بہت بڑے جاگیردار سرشاہنوازبھٹو کابیٹا تھا۔ شیخ مجیب الرحمن نے باقاعدہ آپریشن سے پہلے علیحدگی کااعلان نہیں کیاتھا بلکہ وہ صرف یہ کہہ رہاتھاکہ بنگالیوں کوان کے حقوق دو اوران کے میڈیٹ کو تسلیم کرو لیکن فوج نے بنگالیوں کو تسلیم نہیں کیا، بھٹو بھی کسی قیمت پر بنگالیوں کواقتداردینے کاحامی نہیں تھا لہٰذا بھٹونے لاہورمیں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ”اِدھرہم، اُدھر تم“ کانعرہ لگایا۔ 1/2
2/2 یعنی مغربی پاکستان کاوزیراعظم الگ اورمشرقی پاکستان کاوزیراعظم الگ، اس طرح بھٹونے ملک کوبنگالی اورنان بنگالی میں تقسیم کردیا۔ فوج اوربھٹونے شیخ مجیب الرحمن کی عوامی لیگ کو اقتدار دینے کے بجائے مشرقی پاکستان میں بنگالی عوام کے خلاف فوجی آپریشن کردیا، بالآخر 16دسمبر 1971ء کو پاکستان ٹوٹ گیااورایک لاکھ پاکستانی فوجیوں نے انڈین فوج کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔ پاکستان ٹوٹنے کے بعدجنرل یحییٰ خان نے اقتدارذوالفقارعلی بھٹو کے حوالے کردیا اور بھٹو پاکستان کی تاریخ کاپہلا سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور صدرکے عہدے پر فائز ہوا۔ جومتعصب اورشاؤنسٹ لوگ عوام کو گمراہ کرنے کے لئے یہ بہتان لگاتے ہیں کہ ایم کیوایم جنرل ضیا الحق نے بنائی، وہ یہ بتائیں کہ پیپلزپارٹی کس نے بنائی؟ بھٹوکواقتدارمیں کون لایا؟جنرل ایوب خان کو ڈیڈی الطاف حسین کہتا تھا یابھٹو؟ فوج نے سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر الطاف حسین کوبنایاتھا یابھٹوکو؟ جومتعصب لوگ الطاف حسین پر سندھ میں تقسیم اورنفرت کابہتان لگاتے ہیں، وہ بتائیں کہ” اِدھرہم، اُدھر تم“ کانعرہ الطاف حسین نے لگایاتھایاسندھ کے وڈیرے ذوالفقارعلی بھٹو نے لگایاتھا؟ پاکستان میں بنگالی اورنان بنگالی کی تقسیم الطاف حسین نے کی یابھٹو نے؟ سندھ میں کوٹہ سسٹم کے ذریعے دیہی اورشہری کی تقسیم کی بنیاد الطاف حسین نے رکھی یا بھٹو نے؟ سندھی مہاجر کی تفریق کی بنیاد الطاف حسین نےرکھی یا ذوالفقارعلی بھٹو نے؟ پاکستان کوتوڑنے میں جہاں فوج کاہاتھ ہے وہاں بھٹواوران کی پیپلزپارٹی کابھی برابرکاہاتھ ہے۔ پیپلزپارٹی آج پھر ایک سازش کے ذریعے سندھ میں نفرت اورتقسیم کی آگ بھڑکانے کی کوشش کررہی ہے۔ میں سندھیوں اورمہاجروں کوکہتاہوں کہ ہم سندھ کے مستقل باشندے ہیں، ہمیں سندھ میں مل کررہنا ہے اورجوعناصر ان کے درمیان نفرت کی آگ بھڑکانے کی سازشیں کررہے ہیں ہمیں انہیں ناکام بنانا ہے۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر 432 ویں فکری نشست سے خطاب 18جولائی 2026ء youtu.be/d8dhuUhnSpM?si…
Dr. Nadeem Ehsan @NdmEhsan
41K Followers 1K Following Ex Convenor MQM🇧🇬Member NA of Pakistan 2008-12. My Leader is @AltafHussain_90.Mohajir & Altafist. RT’s Are Not an Endorsement. @OfficialMQM Email:[email protected]
M. Asif Qazi @masifqazi_
14K Followers 4K Following MEMBER OF CENTRAL EXECUTIVE COMMITTEE MQM | EX- CENTRAL SOCIAL MEDIA IN CHARGE MQM | EX- CENTRAL ORGANIZER MQM CANADA
اے ایس قادر�... @UJI7KW7WoVJ9T5F
6K Followers 2K Following میرا اختلاف ہر اس شخص سے ہے جسے 💖الطاف حسین💞سے اختلاف ہے
Matloob zaidi @Syedzai9000
3K Followers 331 Following
Syed Ayaz Ahmed @Syedaya34243781
2K Followers 146 Following
K I N G @TheRightMan90
3K Followers 1K Following Followers Of My Beloved Quaid @AltafHussain_90 (Social Media Activist)
Moiz Mohsin @MoizMohsin2351
2K Followers 2K Following
ZakiBoss 🇨🇦 @MZakiSyed
3K Followers 2K Following With the Blessings of QeT #AltafHussain Bhai, Member of Rabita Committee MQM.
Mubeen Ali Khanzada @KhanzadMubeen
4K Followers 1K Following
Arif Baig. @ArifBaig2022
1K Followers 1K Following
Ruknuddin Taj @RucknuddinTaj
2K Followers 1K Following
arshard zai @ArshardZai
174 Followers 171 Following
MQM @MQMIRELAND90
137 Followers 379 Following
ASIF WASI SIDDIQUI @AsifWasiSiddiqi
600 Followers 3K Following دل زندگی سے تنگ ہے ، جینے سے سیر ہے پیمانہ بھر چکا ہے ، چھلکنے کی دیر ہے
Syed naveed @Syednaveed14514
697 Followers 2K Following علم دوست،میوزک کمپوزر ،حسن پرست،سیاست کا کیڑا،پیپلز_پارٹی سے نجات ہی سندھ کی ترقی ہے
حضرت انسان @Evoluti0n90
9 Followers 168 Following Monitoring 24/7 Ideology: IDEOTAFISM Previous 2 accounts blocked @Mazloom161 Victim of enforced disappearence twice by the time period of 2020 - 2023
Ali Ahmed @Ahmed394617Ali
0 Followers 8 Following
حضرت انسان @NWO2__026
24 Followers 337 Following Old Account Blocked @Mazloom161 Monitoring 24/7 Proud Altafist!! Victim of enforced dissapearence Twice in between the time period of 2020-2023
Nawab Ali @NawabAli1242251
54 Followers 194 Following
Syed Fahad Ahmad @SyedFahadAhmad6
457 Followers 6K Following A Pakistani who bleeds green. Pakistani Awaam Zindabad, Pakistan Army Paindabad!!!! RTs are not endorsements
Pakistan Pak @pak_pakist44021
1 Followers 15 Following
Alex Zss Becker @aZssBeckerr
39 Followers 2K Following This account is strictly for dm and educational purposes. The Master Chief of Crypto.
Miller 🇩🇿🇩�... @MillerMill9763
2K Followers 7K Following OWN A BIG CUSTIMTICS SHOP , LOVE TO HELP PEOPLE TO GET TO THERE DESTINATION ALWAYS LEARN HOW TO ADVISE YOURSELF
zahid Ali raza @zahidraza622739
157 Followers 277 Following
Zulquar Nain Khuhro @ZulquarNain716
7 Followers 134 Following
Mani Velu @ManiVel01407989
911 Followers 3K Following Interested in Tamil literature, Shaivism, Entrepreneur, history buff
Anna @Glayds84239053
121 Followers 2K Following A single woman who likes traveling, reading, swimming and investing
Razia Sultana @RaziaSu12381743
48 Followers 51 Following
Mohan Padhiyar @PadhiyarMo33118
0 Followers 3 Following
BISHNOI BOY 🚩🚩�... @ypbishnoi
407 Followers 3K Following मैं सबसे पहले सनातनी धर्म को मानने वाला हूँ बाकी सब तो मेरे को समाज, घर, गांव, जाति वाले उन लोगों की देन है
Munawar @Munawar37270610
350 Followers 4K Following
Mohammad Azeem @azeemppg
3K Followers 6K Following یہ شکایت نہیں تجربہ ھے جناب قدر والوں کی کوئ قدر نہیں ھوتی
KamranAliKashmeri790 @Kashmeri790Ali
248 Followers 2K Following
Naveed hyder @Naveed80265445
364 Followers 4K Following
Rashid khan @RZahoori2155
5 Followers 81 Following
Ali @RedrubyUae
27 Followers 491 Following
Arif Wardak @ArifWardak49632
3 Followers 196 Following
Haseeb Shaikh @HaseebShaikh72
1 Followers 20 Following
Make The World Great ... @TrueInfor
2K Followers 5K Following Special Live Coverage to Wars! We are moving towards the 100% Transparency of the News posted at our forum, please support us and help us to build this system!
nimra kanwal @kanwal_nim489
572 Followers 6K Following
Saif Turyana @SaifTuryana
18 Followers 412 Following
Haq Nawaz Durrani @DurraniHaq
2K Followers 2K Following
Naveed Ali Arsalan @NaveedAliArsal1
485 Followers 7K Following 😇 ŠÿÊĐ 💖 👉 I Am A Simple Person And I Try To Put Smiles On People's Faces. May Allah Make Me Successful 💞 Aameen 💞
۔۔۔۔۔۔۔ @binteisam
2K Followers 5K Following
Ahmed Khan @AhmedKhan148186
473 Followers 5K Following
Arif zai @Arifzai379934
114 Followers 488 Following
usama @usama_303456
2 Followers 76 Following
Altaf Hussain @AltafHussain_90
115K Followers 1 Following Founder & Leader of @OfficialMqm - My Philosophy is Realism & Practicalism - https://t.co/10I2G34tiL Idealogue - Thinker - Reformer- Democrat- Pharmacist
MQM @OfficialMQM
172K Followers 41 Following Official account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90
Dr. Nadeem Ehsan @NdmEhsan
41K Followers 1K Following Ex Convenor MQM🇧🇬Member NA of Pakistan 2008-12. My Leader is @AltafHussain_90.Mohajir & Altafist. RT’s Are Not an Endorsement. @OfficialMQM Email:[email protected]
M. Asif Qazi @masifqazi_
14K Followers 4K Following MEMBER OF CENTRAL EXECUTIVE COMMITTEE MQM | EX- CENTRAL SOCIAL MEDIA IN CHARGE MQM | EX- CENTRAL ORGANIZER MQM CANADA
اے ایس قادر�... @UJI7KW7WoVJ9T5F
6K Followers 2K Following میرا اختلاف ہر اس شخص سے ہے جسے 💖الطاف حسین💞سے اختلاف ہے
Matloob zaidi @Syedzai9000
3K Followers 331 Following
Syed Ayaz Ahmed @Syedaya34243781
2K Followers 146 Following
Moiz Mohsin @MoizMohsin2351
2K Followers 2K Following
ZakiBoss 🇨🇦 @MZakiSyed
3K Followers 2K Following With the Blessings of QeT #AltafHussain Bhai, Member of Rabita Committee MQM.
Mubeen Ali Khanzada @KhanzadMubeen
4K Followers 1K Following
Engr. Faris @TlwarK
271 Followers 263 Following یہاں ہر طرح کے ذہنی مریضوں کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے
MQM BALTIMORE CHAPTER @BALTIMOERMQM
424 Followers 311 Following Ideology of Practicalism,Realism,Progressive, community,welfare,urban sindh,Followers of @AltafHussain_90, https://t.co/YPWDX9CbH5…
Shayan Krishna @shayan_speaks
78K Followers 859 Following Hare Krishna 🦚 | Actor 🎬 | Entrepreneur 📊 | TV Panelist 📺 | Speaker 🎙️| Republican 🇺🇸
سیکٹر C حیدر... @Sector_C_Hyd
1K Followers 838 Following Founder & Leader @AltafHussain_90 Social Media Team @Sector_C_hyd Zone @OfficialMqm Believe in Practicalism & Realism The Best Freedom is Being
Shahdadpur Sector ✌... @RaoKami8
267 Followers 453 Following
MQM.SURJANI.SECTOR.OF... @SectorSec47159
629 Followers 627 Following
Muhammad Tahseen Abba... @MTahseenAbbasi
177 Followers 123 Following Owner of Pakistan Time News I believe in Realism & Practicalism.
Shahid RizV @shahidrizvi90
949 Followers 988 Following یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے میری بات دے دل ان کو اور جو نہ دے مجھ کو زباں اور. کراچی والا ہوں
Sajid latif @Sajidla35837667
939 Followers 1K Following
Engr. Syed Atif Shami... @AtifShamim9090
2K Followers 1K Following Deputy Convener, Central Coordination Committee رابطہ کمیٹی(MQM), Founded & Led by @AltafHussain_90 I Believe in Realism & Practicalism.
محمد @Rathore1190
619 Followers 130 Following جو خالص خون رکھتا ہے، وہ بدترین اذیتیں برداش کرتا ہے. مگر غداری نہیں کرتا، بےوفائی نہیں کرتا۔✊ حق الطاف✌ سچ الطاف✌ صرف الطاف✌
MQM Calgary @CalgaryMqm
120 Followers 197 Following
حقیقت پسند @Behlool_110
426 Followers 359 Following اب کوئی آئے تو کہنا کہ مسافر تو گیا یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو
IMTIAZ I ALTAFI® @ImtiazAltafi
2K Followers 621 Following تُو میرا آغاز تھا، تُو ہی میرا اَنجام ہے، تو ہماری زندگی ہے اور ہم تیرے لئے، جئے اَلطاف، جئے اَلطاف، جئے اَلطاف، فالو کریں %💯 فالوبیک ملےگا 💕
انسپیکٹ�... @JamshedAltafi
1K Followers 343 Following
Syed Monis Ismail @monjojay
712 Followers 330 Following
Tahir Ali Khan @AkhanTahir
160 Followers 197 Following Token - AI x Web3 | Business Development & Growth | Blockchain |

































