Faisal Abdullah @FaHafi7
The more I learn the more I realise that I have to learn more. Islamabad, Pakistan Joined February 2015-
Tweets359
-
Followers153
-
Following385
-
Likes1K
صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر کا کھلا خط ایف آئی اے اعلی عدالتوں اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور مقتدر اداروں کے نام قرآن کے 39 نسخے غلاظت میں لپٹے ہیں اور ریاست خاموش ہے؟ پاکستان میں اس وقت بدترین پورنوگرافک توہین کے مقدمات چل رہے ہیں۔ انہی مقدمات کے سلسلے میں قرآنِ مجید کے انتالیس نسخے این سی سی آئی اے اور ایف آئی اے کے مختلف دفاتر میں بطورِ شواہد موجود ہیں، جن پر ظالموں نے معاذ اللہ انزال کر کے انہیں آلودہ کیا۔ یہ الفاظ لکھتے ہوئے بھی دل کانپتا ہے۔ میں دین کا ایک ادنی طالب علم ہونے کی حیثیت سے، اور ایک پاکستانی شہری کی حیثیت سے، نہایت دردِ دل کے ساتھ حکومتِ وقت سے اپیل کرتا ہوں کہ اس معاملے کو فوری طور پر آئینِ پاکستان کے تقاضوں کے مطابق حل کیا جائے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ نسخے عدالتوں میں بطورِ ثبوت درکار ہیں، اس لیے متعلقہ ادارے یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ انہیں غسل دے کر دفن نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اس سے ملزم کے خلاف ثبوت ضائع ہو جائے گا۔ یہ ایک قانونی پیچیدگی ضرور ہے، مگر ناقابلِ حل نہیں۔ میری گزارش ہے کہ سب سے پہلے ان تمام نسخوں کا فوری ڈی این اے ٹیسٹ مکمل کرایا جائے تاکہ قانونی ثبوت مکمل طور پر محفوظ ہو جائیں۔ اس کے بعد ایک واضح قانونی طریقۂ کار وضع کیا جائے جو ایک دن کی کاروائی سے ایک آرڈیننس کی صورت بن سکتا ہے۔ اس کے تحت ان مقدس نسخوں کو غسل دے کر باوقار طریقے سے دفن کیا جا سکے، جبکہ ان کی ڈی این اے رپورٹس اور سرکاری تصدیق عدالت میں بطور متبادل ثبوت قبول کی جائے۔ یہ کوئی سیاسی مطالبہ نہیں، نہ کسی ادارے کے خلاف بات ہے۔ یہ صرف قرآن کی حرمت کا سوال ہے۔ آئینِ پاکستان بھی اسلام کی بالادستی اور مقدسات کے احترام کا تقاضا کرتا ہے۔ لہٰذا اس معاملے کو مزید التوا میں رکھنا مناسب نہیں۔ میری حکومت سے پُرزور اپیل ہے کہ اس معاملے میں فوری اقدام کیا جائے، تاکہ قوم یہ محسوس کرے کہ اس کے مقدسات کی حفاظت صرف نعروں تک محدود نہیں بلکہ عملی اقدامات میں بھی نظر آتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید کی حقیقی حرمت سمجھنے اور اس کی پاسداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ایڈمن
Today’s military strikes on Iran — carried out by the United States and Israel — mark a catastrophic escalation in an illegal war of aggression. Bombing cities. Killing civilians. Opening a new theater of war. Americans do not want this. They do not want another war in pursuit of regime change. They want relief from the affordability crisis. They want peace. I am focused on making sure that every New Yorker is safe. I have been in contact with our Police Commissioner and emergency management officials. We are taking proactive steps, including increasing coordination across agencies and enhancing patrols of sensitive locations out of an abundance of caution. Additionally, I want to speak directly to Iranian New Yorkers: you are part of the fabric of this city — you are our neighbors, small business owners, students, artists, workers, and community leaders. You will be safe here.
@realrazidada ہو کھوتا خور قوم اور جھوٹ نہ بولے. ہو ہی نہیں سکتا. قبر میں ٹانگیں اور جہنم کا ٹکٹ کٹوانے کی مکمل تیاری.
@enkidureborn Maza agya parh k Hahahahahaha
مہر اعجاز حسین رانجھا آج کل فرانس ہوتا ہے۔ لیکن یہ ہمیشہ سے فرانس میں نہیں تھا۔ یہ پہلے پہل بھلوال میں ہوتا تھا۔ درمیان میں کچھ عرصہ اعلی تعلیم کی غرض سے یہ ہمارے ساتھ بھی مقیم رہا۔ سیدھا سادا سا آدمی اور سیدھا سادا سا دور۔ اب تعلیمی اداروں میں مہر آنے بند ہوگئے ہیں اس وقت دھڑا دھڑ آیا کرتے تھے۔ یہ مہر بھلے سے خانیوال سے ہوتے ، جھنگ سے یا گوندل بار سے وضع قطع ، رنگ ، حلیہ اور بڑی حد تک زبان سب ایک جیسی ہوتی تھی۔ مہر ہاسٹل میں ایک کمرہ چھوڑ کر میرا پڑوسی تھا۔ میری ساتھ اچھی دوستی تھی۔ اسی لیے مجھے بھراؤ کہتا تھا۔ یہ بھی مہر لوگوں کا کلیہ تھا۔ انجان بندے کو میرا ویر کہہ کر پکارتے ، دوست کو بھائی جی اور قریبی دوست کو بھراؤ۔ مہر اور میں ایک دوسرے کے مسائل کا حل ہوتے تھے۔ اسکے عزیز اکثر پیشیوں تاریخوں پر آیا کرتے رات رکا کرتے۔ ہم پھر ایک دوسرے کے کمروں میں ایڈجسٹ کیا کرتے۔ یہی وہ دور تھا جب ڈانگ سوٹے ، شریکے اور وَیر کے شوقین گوندل بار کے لوگوں نے وہ بچے دھڑا دھڑ پیدا کرنے شروع کردیے تھے جو آگے چل کر سی ایس پی ہوئے ، سیشن جج ہوئے بڑے بڑے افسر ہوئے۔ لیکن زیادہ بچے ابھی نابالغ تھے یا سکولوں کالجوں میں تھے۔ لہذا شہر میں جسے رات کا ٹھکانہ میسر ہو تو وہ شریکوں پر دو مقدمات اضافی کر لیا کرتا تھا۔ مہر کے یہ رشتہ دار لوگ آتے وقت سوغاتیں تو لاتے ہی لاتے لیکن میرے جیسوں کے چسکے کا ایندھن بھی انہی کے پاس ہوتا۔ جس روز مہر کا کوئی عزیز آتا شام اترتے ہی ہم ذوق لوگ اسکے گرد گھیرا ڈال لیتے اور تب تک اسکی نشریات سنتے جب تک وہ یہ نا کہہ دیتا کہ جواکو ! سویرے میری تریخ اے مئیں ہنڑ سمنا اے۔ تب سلطان راہی اپنے عروج پر تھا۔ لیکن وہ تو تھی فلمی کہانیاں۔ جو ہم سنتے تھے وہ تو حقیقی زندگی کے قصے انکے تو پھر کیا ہی کہنے۔ مئیں فیر للکریا ، مئیں آکھیا جا جا ڈٹھا ، مئیں فیر اسدی بھینڑ نوں فیر اسدی دھی نوں ، ڈانگ دتی فیر مئیں موراں دے وشکار ، بڑیاں ڈنگاں تو کاوڑیا پھردا ہائی کڈھ دتی فیر مئیں ساری دی ساری۔ ہمارا بھی نوجوان خون سن سن ابالے کھاتا رہتا اور ہم چشم تصور سے وہ منظر دیکھا کرتے کہ رحمے کالے کا نے وارثے موہنے کے کو وَٹ پر اس لیے وچھایا ہوگا کہ اس مین گھوراکی ماری ہائی۔ انہی میں مہر کا ایک عزیز ماما کملی ( کرم علی ) تواتر سے آیا کرتا۔ قد باقیوں سے زرا چھوٹا ، جسم بھی کمزور سا ، ایک آنکھ دوسری سے پندرہ ڈگری کے زاویے پر۔ شرافت اسکے چہرے سے ٹپک رہی ہوتی۔ لیکن یہ شیطان کا چرخہ تھا۔ ماما کملی آٹھ دس دیہات کی ہر لڑائی میں ہر پرچے میں کسی نا کسی فریق کا یا گواہ ہوتا ، مشورے میں ہوتا یا پھر وہ جس نے گزرتے ہوئے سنا کہ شفیع ولد بشیر اور تاج ولد دتہ شامو کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ ایسا بھی ہوجاتا کہ ایک پیشی پر یہ مہر کے کسی رشتہ دار کے ساتھ آتا اور اگلی پر پتہ چلتا کہ وہ شریکوں کے ساتھ مل گیا ہے۔ اس کا خرچہ کرواتا ، دوسرے سے پیسے مانگ لیتا، تیسرے سے کوئی اور مفاد پورا کروالیتا۔ یہی اسکی کاریگری تھی۔ ماما کملی کے ڈائیلاگز دوسروں کی طرح بڑھکوں پر مبنی نہ ہوتے تھے۔ یہ خود کو مسکین طبعیت ، صلح جُو ، امن کا داعی اور انتہائی مدبر دکھانے کا کاریگر تھا۔ اسی لیے اسکے ڈائیلاگز بھی اسکی شخصیت کے عکاس ہوتے تھے۔ مئیں اہنا پیو پتر نوں دسیا نا بھڑو نا بھڑو نا اپنا آپ ونجاؤ ، مئیں تے فیر اخیر توڑی چارا لائیا بھیڑ نا ہووے پر ایہہ ناہیں ٹلے۔ ایک دفعہ کوئی فریق اس کی شرارتوں سے تنگ آگیا۔ انہوں نے اسے بھی اپنے ساتھ کسی مقدمے میں بری طرح پھنسا لیا۔ خرچہ فریقین پر تقسیم ہونا تھا۔ پیشی سے ایک رات پہلے مہر کے دو عدد عزیز موصوف کیساتھ آگئے۔ ہم بھی فیضیاب ہونے کو مہر کے کمرے میں پہنچ گئے۔ تنازع چل رہا تھا مہر کے رشتہ دار اس سے حصے کا تقاضا کریں کہ تم بھی مقدمہ وار ہو۔ جیب ڈھیلی کرو۔ مامے کملی کو یہ عادت بھلا کہاں تھی۔ جب انہوں نے بہت زیادہ تپا لیا تو مامے کملی نے وہ جملہ ادا کیا جو آج یاد آیا۔ پہلے جملہ اور پھر یاد آنے کی وجہ “ مین دھرُو لئو ، مین گھسیٹ لئو ، مین کُٹا لئو ، مین ونجا دیو ، مین لنگھا دیو ، پیسے میرے کول ہے ای کائی نئیں “ ( مجھے گھسیٹو مرواؤ ، تباہ کروا دو جو کروانا ہے کروالو میرے پاس پاس پیسے بالکل نہیں ہیں ) مدت تک جب ہم نے کسی دوست کے سامنے پیسوں سے مکرنا ہوگا تو مامے کملی کا یہی ڈائیلاگ دوہراتے۔ صدر ٹرمپ نے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کے لیے سبھی اتاولوں سے ایک ایک ارب ڈالر مانگ لیا ہے۔ اب یہ ٹرمپ کو انکار تو کر نہیں سکتے کیونکہ بہت بری طرح اسکے سامنے پھنس چکے ہیں۔ لہذا اب یہ ٹرمپ کو یہی کہیں گے “ سانو دھر لئے ، سانو گھسیٹ لئے ، سانو کُٹا لئے، سانو ونجا لئے ، ساڈی فوجی مروا لئے ، سانو لنگھا لئے ، پیسے ساڈے کول کوئی نہیں “
پاکستانی جرنیل ایسے زقوم کے پھل ہیں کہ 78 سال سے اس ملک کے اوپر مکمل طرح سے قابض ہیں لیکن حرام ہے کہ کسی بھی ادارے کو کام کرنے جوگا رہنے دیا ہو۔ اگر نیک نیت ہوتے تو آج پاکستان کم از کم معاشی میدان میں بھارت کے ہم پلہ تو ہوتا۔ یہ ایسے منحوس اور خود غرض ہیں کہ خود اربوں پتی ہو کر مرتے ہیں لیکن عام عوام کو پینے کا صاف پانی، صحت اور تعلیم جیسی بنیادی ضروریات بھی میسر نہیں ہوتیں۔ ہر ادارے کا جنازہ نکال چکے ہیں یہ گھٹیا اور ملیچھ لوگ!
آج ہی کے دن، 8 دسمبر 1971 کو، ڈھاکہ ایئرپورٹ پر واپسی کی فلائٹ کے لئے بیٹھا تھا۔ ساتھیوں سے کہہ رہا تھا کہ اگلی دفعہ یہاں شاید ویزے پر ہی آ سکیں گے۔ جو کچھ دیکھ چکا تھا، وہ ناقابلِ یقین تھا۔ ہماری فوج اپنے ہی ہم وطنوں کا قتلِ عام کر رہی تھی، اور کوّوں اور گدھوں کے نوچے ہوئے لاشوں کے ڈھیر اپنی گناہ گار آنکھوں سے دیکھے تھے۔ ان کا لیڈر ہر تقریر میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا، مگر شاید ہماری ریاست خود علیحدگی چاہتی تھی۔ ہم نے وہاں کی سب سے بڑی پارٹی پر پابندی لگا دی، گولی سے اُن کے لوگوں کو دبایا، مگر ٹھیک 8 دن بعد ہماری فوج کو سرنڈر کرنا پڑا۔ آج، اُس سے بھی بڑی جماعت پر پابندی اور اس سے بھی بڑے لیڈر، عمران خان پر پابندی کی بات سن کر پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں: ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں 1971 میں کھڑے تھے۔
Agar mn akhri insan bhe hoa to bhe mn jung krun ga Pori qoam sy Israil ko tasleem krny k khilaf.
مسجد کو شہید کرنے سے پہلے مسجد میں سے قرآن شریف تو نکال دیتے بدبختوں۔۔۔۔۔ مسجد کے ساتھ ساتھ قرآن شریف کی بھی بے حرمتی کی گئی ہے
مولانا اسحاق: جھوٹے پروپیگنڈوں پر یقین نہ کیا کرو جو کہتے ہیں کہ کوفہ والے بزدل تھے اور انہوں نے حسین کے ساتھ دھوکہ کیا؛ انہوں نے کوئی دھوکہ نہیں دیا تھا، ان پر فوجیں چڑھا دی گئی تھی اور انپر انتہائی ظلم اور بربریت کیا گیا، بعد میں انہوں نے ہی امام حسین کی شہادت کا بدلہ لیا تھا!
پاکپتن میں ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ مریم نواز کو عوام نے گھر لیا ہمیں کوئی دوائیاں کوئی سہولیات نہیں ملتی میڈیا یہ نہیں دکھائے گا ایکسپوز کریں نا اہل ترین وزیر اعلیٰ پنجاب کو
کاشف عباسی آتے ہی ان فائر 🔥 کاشف عباسی پر کیوں پابندیاں لگائی؟؟ کیونکہ وہ حق سچ بولتا ہے, جا نے اپنی نوکری قربان کردی لیکن سمجھوتہ نہیں کیا۔
*ایمل کانسی افغانستان میی تھا اوئس لغاری اسکا کلاس فیلو تھا, اس نے شکار کے بہانے اسکو پاکستان بلوایا, ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل میی اسکو ٹہرایا.* *اُس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے امریکہ سے 25ملین ڈالر ایمل کانسی کے سر کی قیمت وصول کی تھی.* *جب امریکہ کی عدالت میی کیس چل رہا تھا ایمل کانسی کے وکیل نے پاکستان سے اسکی گرفتاری غیرقانونی چلینچ کی تھی اس وقت امریکن اٹارنی جنرل نے کہا تھا ھم نے یہ گرفتاری ڈالر دے کر کی ھے پاکستانی ڈالروں کے لیے ماں بھی بیچ دیتے ھے.* *قوم کی یاداشت کمزور ھے سوچا یاد کروا دوں..* *اس لیے سامراج کو پاکستان پہ ایسے ہی بکاؤ, گھٹیا, غدار حکمرانوں کی ضرورت ہوتی ہے.* *یہ پاکستان عوام کے لیڈر نہیی سامراج کے پیڈ ایجنٹ ہیں.* *قومی غیرت بڑی چیز ھے جہاں میں...*
بی بی سی نیوز اینکر ان فائر۔ آخیر کردیتا خاتون اینکر نے۔ یہ کلپ نہیں دیکھا تو کُچھ نہیں دیکھا🔥 یہ کلپ وائرل کیوں نہیں؟؟؟؟
"And victory comes only from Allah, the Almighty, the All-Wise" (Quran 3:126). And Almighty God will certainly, definitely grant victory to the Iranian nation, to the truth, and to the side that is in the right, God willing.
Nobody can explain Ghadeer like Rehbar🩵
عربوں کے منہ پہ بہت کرارا تھپڑ مارا ہے امریکہ نے۔ اسی سعودی ارب نے 600 ارب ڈالر کے معاہدے کیے امریکہ کے ساتھ اور آج وہی امریکہ دھمکیاں لگا رہا ہے۔ حدیث آہستہ آہستہ پوری ہو رہی ہے وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ. عربوں کے لیے اس شر سے ہلاکت ہے جو قریب آچکا ہے
Mohammad Arif @M_arif171
770 Followers 3K Following
Umar Kamran @umarkamran906
0 Followers 14 Following
Muhammad Adnan @Adnan467171
2 Followers 48 Following
YouthCommerce @YouthcommerceIO
609 Followers 5K Following YouthCommerce specializes in managing your Digital Marketing needs. Our services include SEO, Social Media, PPC, Content Writing and much more!🌐
abuhaniftuhen @abuhaniftuhen
495 Followers 1K Following Hello Reader!! I am Abuhanif tuhen Digital Marketing, SocialMedia Management (SEO), Advanced Excel, Blogger, and Other Stuff!
PredictiVu @predicti_vu
293 Followers 920 Following THINKING | DOING | PREDICTING Integrated Data Science Platform using #AI & #MachineLearning to automate the analysis of large #Datasets
Nouman Zahid @noumanzahid118
60 Followers 529 Following Ch. Nouman Zahid #UC40 #Burewala,Vehari Pakistan #PMLN 🐅🇵🇰
Muhammad Awais Kamran @Muhamma69225735
16 Followers 135 Following Student at PUNJAB GROUP OF COLLEGES
Farhan Bajwa @OfficialBjwaUOL
34 Followers 88 Following UNIVERSITY OF LAHORE📚 CHEMISTS 🧪⚗️ 📞0️⃣3️⃣0️⃣3️⃣7️⃣3️⃣0️⃣2️⃣1️⃣3️⃣7️⃣
Zahoor Awan @zahoorawanISF
35 Followers 97 Following #ProudPakistani وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء #IYW #district_President #Deraghazikhan #teamISF #Divisional_President #proud_to_be_Hussaini
Usman Ch @UsmanCh21539418
13 Followers 113 Following
Sajid Hussain @sajidfts
26 Followers 227 Following
Saqib Jamil @SaqibJa17474084
68 Followers 179 Following
Shamleed Ahmed @Shamleed_Ahmed
31 Followers 371 Following Becoming isn’t about arriving somewhere or achieving a certain aim. I see it instead as forward motion, a means of evolving, a way to reach continuously toward.
Ahad Hassan @khamkhakion
3 Followers 66 Following Studying in University of Agriculture Faisalabad. X cadet of Cadet College Kohat.
IRFAN KHAN @IRFANKH97329173
1 Followers 13 Following I’m just a boy, standing in front of the world, asking you to follow me.
Lahore Airport Taxis @lahore_taxis
141 Followers 257 Following "Our Goal Is To Provide Professional And Affordable Private Hire Lahore Airport Taxis.Lahore Taxis Service. 24/7 Taxis, Reliable & Prompt. Pay By Cash. we provi
Sultan @Sultan97384777
170 Followers 857 Following Allah Tera Sukar hai Pisces 🐟 Apni Masti Me Rehna Acha lagta ha❤️💗💓
Sophai brown @brown_sophai
16 Followers 966 Following devious🌹, I want a serious and long term relationship that involves commitment that will lead to marriage with the right man for me.
Usman Chaudhary @usmanch3940
14 Followers 92 Following
Muddasar Saab @TeToPaTeYaA
121 Followers 230 Following جن کے بچھڑنے سے لوگ مرتے ہیں ان میں اپنا شمار تھوڑی ہے...!!!
Mohammad Arif @Mohamma38308485
7 Followers 17 Following my simplicity is my arms . I like politician person💂 . Aligarh Muslim University.
Hosh Muhammad Joyo @hjoyo1
334 Followers 1K Following Humanist / Software Engineer / System Architect / System Analyst / Team Lead / Project Manager / Mentor / Entrepreneur / Professional Instructor
Junaid Jutt @JunaidJ07948118
20 Followers 140 Following
Ameer Khan @ameer_khan07
21 Followers 347 Following
Robina ✪ ☁️ @RobinaMirbahar
259 Followers 368 Following Ambassador for @WomenTechmakers #CloudChampionInnovators for @Google 🏆 || Cloud Engineer☁️|| @google Developer Expert 🇵🇰|| #AWSCommunityBuilders ☸️
Atif Iqbal @atif_iqbal2000
32 Followers 374 Following
Quratulain Jawad @quratmalic
429 Followers 2K Following Entrepreneur | LinkedIn Lead Generation | Social Media Management | Graphic Design | Phone, Live Chat and Email Support | Custom Printing and Packaging Services
Muhammad Khan @Muhamma35365418
5 Followers 25 Following
Shahbaz Ahmad @Shahbaz60616849
1 Followers 72 Following
Zahoor Awan @ZahoorA53450616
16 Followers 69 Following Divisional President #ISF #PTI Zindabad #Imran Khan Zindabad #Pakistan Zindabad
Awais warraich @Awaiswa28530481
5 Followers 43 Following
Adeel Bandesha Advoca... @AdeelBandeshaA1
25 Followers 236 Following
Ahad Hassan Ch @AhadHassanCh1
5 Followers 41 Following
malik bilal adv @malikbilaladv5
10 Followers 57 Following
Faisal Saleem @FaisalS53681555
2 Followers 41 Following
Tariq Malik ™ @ReplyTariq
104K Followers 612 Following . Technical Advisor #WorldBank on #DigitalID #SafeDPI Ex-Chairperson @NadraPak, former Chief Technical Advisor #UNDP Sitara-e-Imtiaz. Tweets 🙅🏽♂️Endorsements
Seyed Abbas Araghchi @araghchi
917K Followers 12 Following Foreign Minister, Islamic Republic of Iran • Telegram: https://t.co/SvqW58m8er • Instagram: @araghchi
محمدباقر قا... @mb_ghalibaf
674K Followers 5 Following سرباز امام شهید انقلاب | Speaker of Islamic Republic of Iran’s Parliament
Masoud Pezeshkian @drpezeshkian
630K Followers 22 Following مسعود پزشکیان؛ همسر، پدر ، پدربزرگ؛ نهمین رئیس جمهوری اسلامی ایران
Steve Witkoff @SteveWitkoff
146K Followers 39 Following Ambassador at Large and Special Envoy to the Middle East
Department of State @StateDept
6.8M Followers 410 Following Leading U.S. foreign policy and American diplomacy since 1789. For all Department accounts: https://t.co/VpbtF1M8HK
Secretary Marco Rubio @SecRubio
2.1M Followers 16 Following 72nd Secretary of State serving under the leadership of @POTUS Trump.
President Donald J. T... @POTUS
4.2M Followers 3 Following 45th & 47th President of the United States. The Golden Age of America Begins Right Now.
Special Envoy Steve W... @SEPeaceMissions
107K Followers 6 Following Office of U.S. Special Presidential Envoy for Peace Missions
Javed Hashmi @JavedHashmiJH
121K Followers 27 Following Former President PTI, PMLN & Alliance for Restoration of Democracy (ARD). Author of Haan Main Baghi Hoon, Zinda Tareekh & Takhta-e-Daar ke Saaye Talay.
Robin Tesselaar | Goo... @Robin_ecomm
8K Followers 462 Following The Ecom Google Ads Guy | Scaling online brands to$100k+ in 90 days with our Google Ads Framework | Follow for 8 years of E-com insights.
Syed | The Google Ads... @FSFmoney
27K Followers 286 Following Doctor Owned Google Ads Agency | Using Google Ads to build my own practice and helping others do the same
Sohail Afridi @SohailAfridiISF
149K Followers 300 Following Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa. A Proud Pakistani and A Soldier of Imran Khan.
Abida M Gardezi @gardezimabida
137K Followers 64K Following اِنَّ اللّٰہَ لَا یُغَیِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوۡا مَا بِاَنۡفُسِہِمۡ ؕ https://t.co/cImyixFXKw https://t.co/EuhcqIJeu9
Ivan @voynovinc
47 Followers 204 Following
improvidentlygranted @ShadowDocket
291 Followers 2K Following Serious Lawyer (Seriously) Legal Advice, Financial Advice, Tax Advice, Relationship Advice, Career Advice, Literally The Pope (PARODY, Obviously)
Kevin Chen @KFC_KevinChen
555 Followers 1K Following I sell hair growth helmets ⛑ | CEO/Co-Founder @irestorelaser
patrick yandall @pyandall
4K Followers 5K Following Award winning, recording artist/session guitarist, producer. Jazz, smooth jazz, RnB. Music used feature film, TV, radio! 30 releases!
Alen Sultanic @IAmAlenSultanic
23K Followers 179 Following Just a guy who likes to dabble in the mysteries of the universe. ➡️ My posts are food for thought. You do the dishes. The best marketing newsletter ⬇️
Anthony Tambellini @anthonytambooo
12K Followers 244 Following $10M+ selling $1,000+ products online. Learn how to start: https://t.co/JOPZoHbBzd
Sohrab Akrami @_akramii
9K Followers 210 Following
Nate.Google @Nate_Google_
32K Followers 1K Following Faith-Driven Growth † | Google Premier Partner | $200M +/Year in Google & YouTube Ads Spend | Scaling Brands to 8 & 9 Figures Without Meta & Tiktok Dependency
Muhammad Arif @ArifRetd
103K Followers 5K Following میری محبت میرا وطن ،جس کے لئے جان دینا اعزاز ہو گا RT does not mean endorsement.
Javad Zarif @JZarif
1.6M Followers 10 Following Husband, father, grandfather; Founder/President of Possibilities Architects (https://t.co/PG0osd8rBO) Professor; former diplomat, ambassador, foreign minister Views personal
Khamenei.ir @khamenei_ir
2.3M Followers 39 Following Statements from Imam Sayyid Ali Khamenei, the martyred Leader of the Islamic Revolution
Jackson Hinkle 🇺�... @jacksonhinkle
3.9M Followers 600 Following Follow: @ACPMain & @WelcomeTheGulag [email protected]
Greta Thunberg @GretaThunberg
5.2M Followers 3K Following Autistic climate justice activist Born at 375 ppm
Iranian Armed Forces ... @ArmedForcesIR09
209K Followers 2 Following This Info/Commentary Account is concerned with publishing official news, updates, insights, press releases, and statements related to the Armed Forces of Iran.
Michèle du Toit @michele_dutoit
10K Followers 2K Following rebel strategist. identity alchemist. self-mastery seeker ✧✧✧
Alvaro Cintas @dr_cintas
131K Followers 195 Following Educating about AI, Cybersecurity and Technology | Professor | PhD in Computer Science & Engineering
Donald J. Trump @realDonaldTrump
111.8M Followers 53 Following 45th & 47th President of the United States of America🇺🇸
Faisal Abdullah @DigitalMurshid1
20 Followers 147 Following Helping businesses with Digital Marketing Strategies to increase revenue and build a stronger digital presence. Director - Xaasol
Salman Iqbal ARY @Salman_ARY
1.4M Followers 1K Following Founder and CEO , ARY DIGITAL Network, Owner of Karachi Kings, President World memon organisation , Movie Maker! RTs are not endorsements
Imran Riaz Khan @ImranRiazKhan
6.4M Followers 661 Following Journalist/Pakistani/ Social Media Influencer / Environmentalist/Views are my own
APPSF @appsfofficial
4 Followers 81 Following All Pakistan Private Schools’ Federation is the single, largest, representative and registered Federation for private schools and institutions in Pakistan
Hoffman Miller Advert... @HMAdvertising
2K Followers 2K Following A full-service marketing and advertising agency serving clients in #NOLA and nation-wide for 35 years. #advertising #socialmarketing #print #tv #radio #adwords
Jack Neff @jackneff
5K Followers 3K Following Views here are my own, except for retweets and sarcasm. I have no NFTs to sell you.
Jessica Wohl @jessicawohl
6K Followers 919 Following @AdAge senior editor. Allergic to racism & homophobia. Love family, friends, pasta, TV & travel. [email protected]
Alfred Maskeroni @maskeroni
9K Followers 3K Following Deputy Editor @AdAge // generally tolerant // gluten sensitive // humor adjacent // ⭕️h, and 🐟🐠.
IAB @iab
98K Followers 3K Following #IAB empowers the media and marketing industries to thrive in the digital economy.
































